Abdul Aziz(@aziz2811) 's Twitter Profileg
Abdul Aziz

@aziz2811

I started my Professional life in textile field. I have worked USA bass laison office as a QA Manager. Also i have worked third party inspection company HQTS

ID:225136159

calendar_today10-12-2010 19:53:59

13,9K Tweets

1,5K Followers

5,0K Following

Abdul Aziz(@aziz2811) 's Twitter Profile Photo

عمران زیاض ڈی چوک کے سیو غزہ دھرنے میں ہماری اسٹیبلشمنٹ کو بہت کچھ کہ گیا

account_circle
Abdul Aziz(@aziz2811) 's Twitter Profile Photo

کیا زرداری صاحب سندھ میں اور مریم نواز صاحبہ پنجاب میں اپنے کسی بچے کو سرکاری سکول میں پڑھوا سکتے ہیں؟ چالیس پچاس سال کی حکومت میں ایک سکول بھی ایسا نہیں بنا سکے؟ حافظ نعیم الرحمن

account_circle
Abdul Aziz(@aziz2811) 's Twitter Profile Photo

*🤣🇵🇰پاکستان کے وفاقی وزیرداخلہ عطاء تارڑ بطور کیمرہ میں ایران میں اپنی خدمقت سرانجام دیتےرہے*

🇵🇹*࿐کپتـــᷤــᷣـᷟــان کـــا دیـــوانہ࿐*🇵🇹

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

اسلامی جمہوریہ پاکستان کی کہانی، ایک تصویر کی زبانی؟

ایک طرف فلسطین کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف دھرنا دینے والے پاکستانی، جن کے اوپر رات کے اندھیرے میں پولیس کی موجودگی میں حملہ کیا گیا، شہید اور زخمی کیا گیا۔۔۔

اور دوسری طرف ہیں ریاست کے سیکورٹی ادارے۔۔۔

اسلامی جمہوریہ پاکستان کی کہانی، ایک تصویر کی زبانی؟ ایک طرف فلسطین کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف دھرنا دینے والے پاکستانی، جن کے اوپر رات کے اندھیرے میں پولیس کی موجودگی میں حملہ کیا گیا، شہید اور زخمی کیا گیا۔۔۔ اور دوسری طرف ہیں ریاست کے سیکورٹی ادارے۔۔۔ #EnoughIsEnough
account_circle
Abdul Aziz(@aziz2811) 's Twitter Profile Photo

کسان سے وعدے کے مطابق گندم نہ خرید کر حکومت پنجاب نے دھوکہ کیا، جماعت اسلامی یقینی بنائے گی کہ اب چار سو ارب روپے کے اعلان کردہ پیکج سے کسان محروم نہ رہیں

account_circle
Abdul Aziz(@aziz2811) 's Twitter Profile Photo

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کی بھرمار ہے اور بڑے بڑے جاگیر داروں کو پوچھا نہیں جاتا، تنخواہ دار طبقات پر ٹیکس کا مزید بوجھ ڈالنا بند کرو

account_circle
Abdul Aziz(@aziz2811) 's Twitter Profile Photo

رؤف حسن پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، سیو دی غزہ کیمپ واقعہ کی شفاف تحقیقات کے ذریعے ذمہ داران کو سزا دی جائے

account_circle
Abdul Aziz(@aziz2811) 's Twitter Profile Photo

غزہ ملین مارچ
اتوار 2 جون شام 4 بجے
شاہراہ فیصل ، کراچی
زیر قیادت: حافظ نعیم الرحمٰن امیر جماعت اسلامی پاکستان

غزہ ملین مارچ اتوار 2 جون شام 4 بجے شاہراہ فیصل ، کراچی زیر قیادت: حافظ نعیم الرحمٰن امیر جماعت اسلامی پاکستان
account_circle
Abdul Aziz(@aziz2811) 's Twitter Profile Photo

ٹنڈوالہیار کے اہل زوق رکھنے والوں کے لیے ہوا کا ایک خوشگوار جھونکا ایک ادبی نشست اور ایک ادبی مشاعرہ
جس میں پاکستان کے نامور شاعر اور ادب سے تعلق رکھنے والے اس میں شریک ہوں گے

ٹنڈوالہیار کے اہل زوق رکھنے والوں کے لیے ہوا کا ایک خوشگوار جھونکا ایک ادبی نشست اور ایک ادبی مشاعرہ جس میں پاکستان کے نامور شاعر اور ادب سے تعلق رکھنے والے اس میں شریک ہوں گے
account_circle