Jamshaid 🇵🇸
@JamshaidMsandhu
Digital Strategist • Software Engineer • Social Media Strategist @AlkhidmatOrg @AKFPDigital • Former Head SM & IT @JamiatPK
ID:1096442152924651520
http://instagram.com/jamshaidmsandhu/ 15-02-2019 16:12:34
28,3K Tweets
20,3K Followers
11,8K Following
فلسطین کے لیے احتجاج کرنے پر سینیٹر مشتاق کی اہلیہ کو پنجاب پولیس نے گرفتار کر لیا۔ یہ پاکستان کی حکومت ہے یا اسرائیل کی ؟
Maryam Nawaz Sharif
سیو غزہ کمپین Save Gaza Campaign فاونڈر/ٹیم لیڈ حمیرا طیبہ Humaira Tayyaba کو گوجرانوالہ پولیس نے فلسطین کیلئے احتجاج کر نے پر کارکنان سمیت گرفتار کرلیا،پنجاب پولیس نے سیو غزہ کے کارکنان پر تشدد کیا اور گالیاں دیں،
یہ فسطائیت، اسرائیل نوازی ہے،اس مذمت کرتا ہوں۔
حمیرا طیبہ اور سیو غزہ کے
Jamshaid 🇵🇸 جماعت اسلامی کے دروازے سب کے لئے کھلے ہوئے ہیں، جماعت اسلامی کوئی مذہبی یا مسلکی گروہ نہیں بلکہ جماعت اسلامی دین پیش کرتی ہے جو ایک مکمل نظام کا نام ہے ۔ حافظ نعیم الرحمن
ہم ایک بڑی تحریک شروع کریں گے۔ جو ساتھ چلے اس کا بھلا جو نہ چلے کچھ عرصہ بعد خود ہی چلے گا!
امیر جماعت اسلامی
حافظ نعیم الرحمٰن
#JI_NewEraWith_HafizNaeem
تقریب حلف برداری امیر جماعت اسلامی کے روح پرور مناظر🥺❤️
Oath Taking Ceremony
Ameer Jamaat-e-Islami Pakistan
Hafiz Naeem ur Rehman.
#خوش_آمدیدحافظ_نعیم
Jamshaid 🇵🇸 کیریئر بنانا کوئی بری بات نہیں،
لیکن ہمارا اصل کیریئر 'آخرت' ھے
حافظ نعیم الرحمن
#JI_NewEraWith_HafizNaeem
Jamshaid 🇵🇸 Naeem ur Rehman کیریئر بنانا کوئی بری بات نہیں،
لیکن ہمارا اصل کیریئر 'آخرت' ھے
حافظ نعیم الرحمن
#JI_NewEraWith_HafizNaeem
کم پر قناعت کیجئیے اور بہت کچھ جنت کے لیے چھوڑ دیجئیے وہیں ملے گا، ایسے ہی ایثار و قربانی کا جذبہ پیدا ہوگا۔ ورنہ اس سرمایہ دارانہ نظام کے بندے بن کر رہ جاؤ گے۔
حافظ نعیم الرحمن
#JI_NewEraWith_HafizNaeem