Azan Khan PMLN(@azan_62) 's Twitter Profileg
Azan Khan PMLN

@azan_62

❤️فالو کریں 💯 کنفرم فالو بیک لیں❤️

ID:1256194517574828033

calendar_today01-05-2020 12:11:44

22,2K Tweets

1,1K Followers

1,3K Following

Rao Shahid 🇵🇰🇵🇸(@shahidrao23) 's Twitter Profile Photo

عدلیہ میں عمرانی ٹولے کی باقیات ابھی باقی ہیں جو اس ناسور کیلئے سہولت کار کا کردار ادا کر رہی ہیں

account_circle
Rao Shahid 🇵🇰🇵🇸(@shahidrao23) 's Twitter Profile Photo

قیوم صدیقی ججز کو غیرت دلاتے ہوئے !!!

اگر چھے ججز ایک ڈی سی کو سزا سنا سکتے ہیں ان میں سے ایک جج وزیراعظم کو طلب کرکے کٹہرے میں کھڑا سکتے ہیں تو آئی ایس آئی کا ایک انسپکٹر ان کے قابو میں کیوں نہیں آسکتا !!!

account_circle
Rao Shahid 🇵🇰🇵🇸(@shahidrao23) 's Twitter Profile Photo

عظمیٰ بخاری کا چیلنج !!!

اسلام آباد ہائیکورٹ پی ٹی آئی کی پارٹی بن گئی ہے کوئی ایک کیس بتا دیں جہاں اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف فیصلہ دیا ہو !!!

account_circle
Rao Shahid 🇵🇰🇵🇸(@shahidrao23) 's Twitter Profile Photo

شریکو نوٹ کر لو !!!

یہ بھی ریکارڈ بننے جا رہا ہے کہ شہباز شریف اپنی 5 سال مدت مکمل کرنے والے پاکستان کے پہلے وزیراعظم ہوں گے !!!

account_circle
Rao Shahid 🇵🇰🇵🇸(@shahidrao23) 's Twitter Profile Photo

گو کہ ہم پارٹی میں منفرد رائے رکھتے ہوئے اختلاف کرتے رہے ہیں لیکن ہم ملک کی خاطر میاں محمد نوازشریف کے ہر فیصلے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں کیونکہ وہ ہم سے زیادہ سمجھدار بھی ہیں اور تجربہ کار بھی

ہم پُرامید ہیں کہ ان کے لئے گئے فیصلے ملک کیلئے کارگر ثابت ہوں گے انشاءاللہ

account_circle
Rao Shahid 🇵🇰🇵🇸(@shahidrao23) 's Twitter Profile Photo

سرگودھا سے مسلم لیگ ن کے نومنتخب ایم پی اے انتہائی خوشگوار طبیعت کے مالک صہیب بھرتھ اپنے خوشگوار انداز میں پیپلز پارٹی کے امیدوار ندیم افضل چن کو چیلنج کرتے ہوئے

' نہ چن نہ ' اینج نئیں! Malik Sohaib Ahmed Bherth

account_circle
Rao Shahid 🇵🇰🇵🇸(@shahidrao23) 's Twitter Profile Photo

میرا پِن ٹویٹ 💔😭

چند خوابوں کی بات تھی مولا💔
پورے ہوتے تو کیا قیامت تھی 😭

account_circle
Rao Shahid 🇵🇰🇵🇸(@shahidrao23) 's Twitter Profile Photo

رانجھا خاندان کی نوازشریف سے وفا لازوال ہے

پارٹی ٹکٹ اپنے بھائی کو نہ ملنے پر بیرسٹر محسن رانجھا نے کہا ہم خاندانی مسلم لیگی ہیں اور نواز شریف کی قیادت میں پارٹی ڈسپلن کے پابند ہیں !!!
پی پی 74 میں پارٹی کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہوئے میاں اکرام الحق کی مکمل حمایت کریں گے !!!

account_circle
Rao Shahid 🇵🇰🇵🇸(@shahidrao23) 's Twitter Profile Photo

مبارک ہو مبارک ہو سپریم کورٹ آف پاکستان زندہ باد
کہو کہو سپریم کورٹ آف پاکستان زندہ باد 👏👏

account_circle
Rao Shahid 🇵🇰🇵🇸(@shahidrao23) 's Twitter Profile Photo

جس دن مریم نواز نے سرگودھا جلسے میں اعجاز الاحسن کو چارج شیٹ کیا تھا اسی جلسے میں ججز کو ایکسپوز کرنے میں ہم بھی شامل تھے !!!

جس دن مریم نواز نے سرگودھا جلسے میں اعجاز الاحسن کو چارج شیٹ کیا تھا اسی جلسے میں ججز کو ایکسپوز کرنے میں ہم بھی شامل تھے !!!
account_circle