Rao Shahid 🇵🇰🇵🇸(@shahidrao23) 's Twitter Profileg
Rao Shahid 🇵🇰🇵🇸

@shahidrao23

❗ Coardinator PP-74 PMLN Distt. Sargodha❗

❗True Lover of MNS❗Social Media Activist❗

ID:1341456150

calendar_today10-04-2013 09:35:46

61,1K Tweets

12,7K Followers

9,2K Following

Saima Farooq 🇵🇰(@SaimaFarooq) 's Twitter Profile Photo

آپ کی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے صحت کی بہترین سہولیات آپ کو آپ کے گھر کی دہلیز پر مہیا کر دیا

account_circle
Zeeshan Malik(@ZeshanMalick) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کارکردگی دیگر صوبوں کیلیے مشعل راہ ہے وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی کارکردگی سے ثابت کیا ہے کہ وہ ایک عوامی وزیراعلیٰ ہیں اور عوام کو درپیش مشکلات کے خاتمے کیلیے سب اقدامات اٹھائے جائیں گے

account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

جوبہترین کام مریم نواز صاحبہ Maryam Nawaz Sharif اتنی تیزرفتاری سےکر رہی ہیں وہ خواب وخیال میں بھی میں نےنہیں سوچاتھا۔گوکہ یہ انکاسیاست میںdebutہےلیکن لگتاہی نہیں کہ سیاست میں نئی ہیں۔
یہ بہت خوش آئیندبات ہےکہ ڈاکٹرعدنانDR. ADNAN KHAN جیسےتجربہ کارmedical professional انکی ٹیم میں شامل ہیں

account_circle
Zeeshan Malik(@ZeshanMalick) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا چلڈرن ہسپتال لاہور کا دورہ، وزیراعلیٰ نے مریض بچوں کے والدین سے ملاقات کی ہسپتال میں میسر علاج کی سہولیات کے بارے دریافت کیا

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

دعوے نہیں کام،خواب نہیں تعبیر
اب ہسپتال آپکے علاقے میں
مریم نواز کا وعدہ پورا ہوا،کل انشااللہ فیلڈ ہسپتال کا افتتاح

account_circle
𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣(@KashifSabir) 's Twitter Profile Photo

بڑے بھائی مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر و سابق وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان کے ہمراہ کوہلو تارڑ حافظ آباد میں بزرگ لیگی رہنما افضل حسین تارڑ کی وفات پر ایم این اے سائرہ افضل تارڑ کیساتھ اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کرتے ہوئے

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

DHQ Gujranwala revamping including Cardiology Block, Trauma Block, Gynaecology OPD/OT, Main OT, New Radiology Block and Indoors Block.

DHQ Gujranwala revamping including Cardiology Block, Trauma Block, Gynaecology OPD/OT, Main OT, New Radiology Block and Indoors Block.
account_circle
Rana Sikandar Hayat(@RanaSikandarH) 's Twitter Profile Photo

Board exams are currently underway in centers across the province, surveillance cameras have been successfully installed to ensure the integrity of the examination process. Thank you Chief Minister Maryam Nawaz Sharif for taking swift action against the cheating mafia. With these

Board exams are currently underway in centers across the province, surveillance cameras have been successfully installed to ensure the integrity of the examination process. Thank you Chief Minister @MaryamNSharif for taking swift action against the cheating mafia. With these
account_circle
Zeeshan Malik(@ZeshanMalick) 's Twitter Profile Photo

'وعدوں سے تکمیل تک'

الحمدللہ جو کہا وہ کردکھایا انشاءاللہ کل سے بہترین علاج کی تمام سہولیات آپکی دہلیز پہ دستیاب ہونگی کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ہیلپ لائن 1033 پہ رابطہ کیجیے

account_circle
Mohsin Ranjha(@MNAMohsinRanjha) 's Twitter Profile Photo

سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری نے وزیراعظم شہباز شریف کو 'پرائم منسٹر آف ایکشن' قرار دیتے ہوئے کہا آپ پاکستان کی ترقی کے مشن کو لے کر چل رہے ہیں۔
دنیا شہباز سپیڈ کی معترف ہے۔
Shehbaz Sharif
President PMLN
PMLN

سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری نے وزیراعظم شہباز شریف کو 'پرائم منسٹر آف ایکشن' قرار دیتے ہوئے کہا آپ پاکستان کی ترقی کے مشن کو لے کر چل رہے ہیں۔ دنیا شہباز سپیڈ کی معترف ہے۔ @CMShehbaz @president_pmln @pmln_org
account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

:امریکی وزیر خارجہ کی بی بی سی سے گفتگو
🔴
آپ چین پر الزام لگاتے ہیں کہ وہ روس کو ہتھیار فروخت کر رہا ہے اور اس وجہ سے جنگ کو طول دے رہا ہے۔

'ٹھیک ہے، اسی طرح کے کام کرنے سے، آپ غزہ میں سانحہ اور ہزاروں ہلاکتوں کا سبب نہیں بن رہے۔

account_circle
Mohsin Ranjha(@MNAMohsinRanjha) 's Twitter Profile Photo

ڈویژنل ہیڈ کوارٹر مسلم لیگ ن سرگودھا پر ہفتہ وار کھلی کچہری میں شرکت۔ حلقہ این اے 83 سے آئے احباب سے خوشگوار ملاقات

PMLN
Maryam Nawaz Sharif

ڈویژنل ہیڈ کوارٹر مسلم لیگ ن سرگودھا پر ہفتہ وار کھلی کچہری میں شرکت۔ حلقہ این اے 83 سے آئے احباب سے خوشگوار ملاقات #NA83 @pmln_org @MaryamNSharif
account_circle