PTi Worker✌️ (@ayeshamustafeez) 's Twitter Profile
PTi Worker✌️

@ayeshamustafeez

ھم نہ باز آئیں گے 💓محبت سے۔

ID: 1731670893754265600

calendar_today04-12-2023 13:45:52

4,4K Tweet

625 Followers

2,2K Following

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 علی امین کے خلاف جو بھی بولتا ہے کور کمانڈر پشاور کرنیل کے ذریعے اس کو دھمکاتا ہے ڈراتا ہے اس کو ملک بدر کرتا ہے

PTi Worker✌️ (@ayeshamustafeez) 's Twitter Profile Photo

جون 1967 اسرائیل نے مصر پر 200 ائر کرافٹ کیساتھ تاریخی فضائی حملہ کیا،جس میں مصر کے تقریباً 480 میں سے 240 جیٹس تباہ کر دے۔تب سے اب تک اسرائیل فضائیہ کا مقابل مشرقی وسطیٰ میں کوئی نہیں۔ سوچا پوچھ لوں اسرائیل کا فیلڈ مارشل کون بنا تھا یا یہ ڈرامے ایشیاء میں ھوتے ھیں صرف؟

Moeed Pirzada (@moeednj) 's Twitter Profile Photo

افسوس! پاکستان نے IAEA میں بھی ایران کو سپورٹ نہیں کیا، جہاں روس اور چین نے ایران کو سپورٹ کیا، مگر جھوٹے پروپگنڈا سے لوگوں کو بےوقوف بنایا جا رہا ہے کہ پاکستان نے اسرائیلی طیارے گرانے میں ایران کی مدد کی! ہم پاکستانیوں کو چاے کی پیالی میں ڈوب کے مر جانا چائیے!

Shahussain Khan (@shahussainkha6) 's Twitter Profile Photo

کہیں آپ ڈی چوک کا قتل عام بھول تو نہیں گئے کیا اُس جوان کو بھول تو نہیں گئے جس کی جیب سے 500 روپے اور ایک پرانا فون نکلا تھا جس پر امی کے نام سے 41 مس کالیں تھیں۔

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

عاسم منیر امریکہ میں پاکستانیوں کے ہتھے چڑھ گیا ڈکٹیٹر غدار اور پاکستانیوں کے قاتلوں جیسے القابات سے نوازا گیا

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر مشتاق کا چونکا دینے والا بیان🚨🚨🚨 پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے پاکستان کے نوجوانوں جاگو ۔۔۔

PTi Worker✌️ (@ayeshamustafeez) 's Twitter Profile Photo

ھمارا آرمی چیف یا کسی بھی سیاستدان سے زاتی مسئلہ نہیں ھے اگر چیف اور خان ملک کے ساتھ مخلص ھیں تو اللّٰہ انکو آپس میں اتفاق دے اگر کوئی بھی غدار ھے مخلص نہیں ھے تو اللّٰہ ان سبکو نیست و نابود کرے، آمین ھمکو پاکستان پہلے ھے۔

Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

یہ تارڑ صاحب ہیں نا جو کھل کر نریندا مودی انڈیا کی حمایت کرتے ہیں یہ کیسے اس جگہ پر موجود ہیں,مودی نے تو ابھی 51 لوگ شہید کیے پاکستان کے اور جنگ مسلط کی، پاکستان کا پانی بند کیا۔ یہ آرمی چیف کے ساتھ کیسے کھڑے ہی؟

PTi Worker✌️ (@ayeshamustafeez) 's Twitter Profile Photo

Who r u? آپ کا جو کام ھے وہ کرے آپ کو عوام پاکتی ھے چوکیداری کیلیے اسکا فیصلہ عوام کرے گی جس نے 8 فروری کو ووٹ دیا نا کہ 9 فروری والے۔

Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

مرشد نے رجیم چینج کے بعد سارا قصہ بتا دیا تھا امریکن مائنڈ کو سمجھیں There is no free Lunch۔۔۔۔

Wajahat Sami (@wajahat_pti_) 's Twitter Profile Photo

مجھے امریکی سفیر نے کہا کہ: “ ایبسلوٹلی ناٹ کہنے کے بعد اب عمران خان نہیں بچے گا” یہ تاریخی اعتراف جرم ہے! PTI

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

"وزیر اعظم کا تو ذکر ہی کہیں نہیں کیا ٹرمپ نے"۔محمد مالک ۔۔"امریکہ میں یہ بات کلئیر ہے کہ پاکستان میں باس کون ہے، پاکستان میں اس وقت خاکی جمہوریت چل رہی ہے، اور اب اس پر مہر لگ گئی ہے"۔ مشاہد حسین سید Video: siasat.pk/threads/925546/

"وزیر اعظم کا تو ذکر ہی کہیں نہیں کیا ٹرمپ نے"۔محمد  مالک ۔۔"امریکہ میں یہ بات کلئیر ہے کہ پاکستان میں باس کون ہے، پاکستان  میں اس وقت خاکی جمہوریت چل رہی ہے، اور اب اس پر مہر لگ گئی ہے"۔ مشاہد  حسین سید
Video:  siasat.pk/threads/925546/
K A M I (@k4mi_i) 's Twitter Profile Photo

کچھ لونڈے لپاڑے ہماری طرف سے امریکہ کو اڈے دینے کی باتیں کر رہے۔ ارے بھائی نقشہ دیکھو سینٹ کام کا سب سے بڑا اڈا قطر میں ہے قطر ایران سے کتنی دور ہے دماغ خراب ہے کسی کا کہہ جہاز پہلے قطر سے اڑ کر پاکستان آئے اور پھر ایران جائے، نصرت جاوید

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

کیا پاکستان کے آرمی چیف سے ایران اسرائیل ڈسکس ہوا صحافی کا سوال ؟ وہ مجھ سے متفق تھے صدر ٹرمپ

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

امریکہ کا ایران پر حملہ کرنے کے بعد یہ ویڈیو عمران خان کی بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے

Ch.Shahzad Gill (@shahzadgill202) 's Twitter Profile Photo

سچ میں آج پتہ چلا کہ اصل یہودی ایجنٹ ، یہودی چاپلوسی کرنے والا ، یہودیوں کا غلام ہے کون ، خدا کی قسم آج تک بہت گمراہ ہوئے ہم 😔 او کون لوگ ہو تسی بیغیرت پٹواریو؟؟؟

PTi Worker✌️ (@ayeshamustafeez) 's Twitter Profile Photo

ویسے ایران کو داد دینی تو بنتی ھے کہ وہ اقوام متحدہ میں نہیں بھاگا، آگے سے مقابلہ کر رھا ھے اور نہ ھی وعدہ صادق نام رکھ کے کسی کے کہنے پہ لیٹ رھا ھے۔ ہمت ھے مسلمان کی۔ باقی منافقین دور رھیں پوسٹ سے۔ Abu bakar The Power Of PTI The Voice Of Pakistan 🇵🇰