Ayaz ul hassan(@auh3241) 's Twitter Profileg
Ayaz ul hassan

@auh3241

ID:1421389003

calendar_today11-05-2013 19:07:43

1,8K Tweets

74 Followers

571 Following

Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

'عمران ریاض ایک ٹرول ہے' 🚨🚨

سب دوست شاہد خان آفریدی کا یہ تاریخی فقرہ کاپی پیسٹ کرتے جائیں تاکہ شخصیت پرست گروہ کے ہر بندے کی ٹائم لائن پر پہنچ جائے

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

سب دوست یہ ٹویٹ شئیر کریں اور اس بندے کی شناخت میں مدد کریں جس نے غریب موٹرسائیکل سوار کو اسکے بچوں کے سامنے ڈنڈے مارے۔

یہ انتہائی ضروری ہے، یہ بندا آج رات حوالات کے پیچھے ہونا چاہئے۔

account_circle
Hammad Hassan(@HammadHassan30) 's Twitter Profile Photo

آپ لوگ جذباتی ہونے کی بجائے پہلے معاملے کو سمجھنے کی کوشش کریں کیونکہ یہ پنجابی اور پختونوں کو لڑانے کی سازش ھے ورنہ اس شخص کا نام اظہر مغل ھے اور پختونخواہ میں سرے سے مغل ہوتے ہی نہیں

account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کیا عمران ریاض کے گھر کا نہیں پتہ؟کیا صدیق جان کے گھر کا پتہ نہیں معلوم؟ان شرپسندوں اور فتنہ پروروں کو کیوں گرفتار نہیں کیا جارھا؟کس قسم کا مذاق ھے ملک کے ساتھ۔آج ان دونوں کے خلاف ٹرینڈ بنائیں تاکہ ان کو گرفتار کروایا جائے۔

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

میں آج تک مسلم لیگ نواز کے پارٹی معاملات پر نہیں بولا لیکن براہ مہربانی میرا یہ پیغام اپنی قیادت سے ضرور شئیر کریں۔

آپ کو پاکستان کی عوام نے ووٹ دیئے ہیں۔ صرف سوشل میڈیا پراپیگینڈا میں نا آئیں اور انکو عدالتوں میں چیلنج کریں۔

آپ کا آرام سے بیٹھنا یہ آپ کی کمزوری سمجھیں گے۔

account_circle
iffi(@iffiViews) 's Twitter Profile Photo

BC ajeeb chotiya media hai 1 channel par 1 candidate jeet raha wohi candidate dosre channel par haar raha hai.

account_circle
پیارے آقا ﷺ کی باتیں(@AaqaSAWWkiBaten) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ ( درود ) نہ بھیجے“۔

(جامع ترمذی،۳۵۴۶)

account_circle
iffi(@iffiViews) 's Twitter Profile Photo

حمام میں لکھا ہوا تھا دوکان میں قینچیاں استرے ہوتے ہیں لہذا سیاسی بحث سے پرہیز کریں

account_circle
Ikramullah Naseem(@realikramnasim) 's Twitter Profile Photo

یہ ٹرینڈ نمبر چار پر آگیا ہے جمعیت علمائے اسلام اور پی ڈی ایم کے کارکنان جو ابھی آن لائن ہیں اس ٹرینڈ میں۔ ایک دو ٹویٹس کریں
اگر ٹرینڈ میں حصہ نہیں لے سکتے تو کم از کم اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں

account_circle
K A M I(@K4mi_i) 's Twitter Profile Photo

جب مخالف تگڑا ہو تو کھیل شناخت پر ہی ختم ہوتا ہے یا جب ریاست نے کسی کے خلاف کوئی کاروائی نا کرنی ہو تب ایسی پوسٹیں سامنے آتی ہیں۔ ورنہ جب کاروائی کرنی ہو تو سات پشتوں کا ڈیٹا نکال لاتے ویگو ڈالے پہنچ جاتے ۔

جب مخالف تگڑا ہو تو کھیل شناخت پر ہی ختم ہوتا ہے یا جب ریاست نے کسی کے خلاف کوئی کاروائی نا کرنی ہو تب ایسی پوسٹیں سامنے آتی ہیں۔ ورنہ جب کاروائی کرنی ہو تو سات پشتوں کا ڈیٹا نکال لاتے ویگو ڈالے پہنچ جاتے ۔
account_circle
Faisal Ranjha(@ranjha001) 's Twitter Profile Photo

مجھے نہیں پتہ کہ کیا مسلہ ہوا ہے لیکن اس بچے نے اپنی زندگی تباہ کرلی ہے اب گھر سے نکلنا بھی مشکل ہوگیا ہے اس میں ان بچوں کے ماں باپ کا قصور ہے جنہوں نے ان کے ساتھ یہ ظلم کیا ہے ۔۔۔
He is saying he is underage to protect himself!

account_circle
Fahd Husain(@Fahdhusain) 's Twitter Profile Photo

مجھے یاد کرتے کرتے کہیں اپنا ماضی نہ بھول جانا، میرے دوست 😊

account_circle
iffi(@iffiViews) 's Twitter Profile Photo

آج فواد چوہدری 5 دن کی جیل پر رو دیا ، یہ ایک فطری عمل ہے کوئی بھی ہو وہ یہاں رو دے گا۔ کہ بچوں کے بغیر رات کاٹنا کتنا مشکل۔۔

اب سوچیں !!

نواز شریف کے سامنے اس کی بیٹی کو گرفتار کیا گیا۔ مریم نواز کو والدہ اور نواز شریف کو اپنی شریک حیات کے وفات کی خبر جیل میں ملی ۔

account_circle