Faisal Ranjha(@ranjha001) 's Twitter Profileg
Faisal Ranjha

@ranjha001

I Am a Rebel, Who Believe In System and Rule Of Law. Democracy Is The Way Forward, Few of Us Need To Sacrifice To Save Rest of The Lot! RT's Not Endorsement

ID:81601591

linkhttps://www.tpluscasual.com calendar_today11-10-2009 14:10:44

31,6K Tweets

68,1K Followers

230 Following

Faisal Ranjha(@ranjha001) 's Twitter Profile Photo

کاشف عباسی اور مہر بخاری کی ساری صحافت ن لیگ اور نوازشریف کے اردگرد گھومتی ہے دس سال سے نوازشریف کی سیاست ختم کرکے بیٹھے ہیں جبکہ دونوں آج بھی اپنی ریٹنگ کے لئے نوازشریف کا نام استعمال کرتے ہیں
حق حق

account_circle
Faisal Ranjha(@ranjha001) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کی 1۔1 بلین ڈالر کی قسط منظور کر لی
فارن ریزرو اسٹیبل ہوگئے ہیں پاکستان نے اس سال 23 ارب ڈالر تک واپس کئے ہیں مہنگائی نیچے آرہی ہے ایکسپورٹ اور اسٹاک مارکیٹ پرفارم کر رہی ہے
حکومت ٹیکس ریفارمز پر تیزی سے کام کر رہی
بس کپتان کو دو تین سال اندر رکھیں

account_circle
Faisal Ranjha(@ranjha001) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کو جب کہا گیا کہ الیکشن کمپین ٹھیک نہیں چل رہی تو سارا نظام اسحاق ڈار اور انوشہ رحمان کو تھما دیا
جب کہا گیا کہ الیکشن کے بعد اب ریفارمز کی ضرورت ہے اسحاق ڈار کو ڈپٹی پرائم منسٹر بنا دیا گیا
حق حق

account_circle
Faisal Ranjha(@ranjha001) 's Twitter Profile Photo

اس سال زراعت کے شعبے نے 6% سے گروتھ دکھائی ہے جو کئی سال کی highest گروتھ ہے جبکہ آئی ٹی سیکٹر کی گروتھ بھی قابل ستائش ہے
خدارا کسانوں کا خیال رکھیں چھوٹے کسانوں کو اتنی سہولت دیں کہ وہ اپ کی ایگریکلچر ایکسپورٹ 20-25 ارب ڈالر تک لے جائے بڑے کاشتکاروں کو ٹیکس نیٹ میں لائیں

account_circle
Faisal Ranjha(@ranjha001) 's Twitter Profile Photo

صرف پنجاب میں بچوں کی cardio Thoracic سرجری کی سہولت ہے جبکہ kp جہاں کپتان کی 10 سال سے حکومت ہے سہولت تو چھوڑیں ڈاکٹر ہی نہیں ہے پنجاب کو کم از کم تین نئی جگہوں پر بچوں کے دل کے آپریشن کی سہولت کھڑی کرنا پڑے گی ورنہ overload کم نہیں ہوگا

account_circle
Faisal Ranjha(@ranjha001) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی مڈل کلاس عورتوں کو سمجھ آنا شروع ہوگیا ہے کہ عورت کا حکمران ہونا اس طبقے کے لئے کتنا ضروری تھا پاکستان ترقی صرف ایک صورت میں کرسکتا ہے کہ 50% عورتیں گھروں سے نکلیں ملکی ترقی میں حصہ ڈالیں اپنے آپ کو محفوظ سمجھیں

account_circle
Faisal Ranjha(@ranjha001) 's Twitter Profile Photo

ہمارے علاقے سے تین ارب ڈالر کا چاول ایکسپورٹ ہوچکا مزید ایک ارب ڈالر کی ایکسپورٹ پائپ لائن میں ہے لاہور سے وزیرآباد تک ہاؤسنگ سوسائیٹی کی بھرمار ہو رہی ہے ایگریکلچر لینڈ برباد کر رہے ہیں اس ملک کو صرف ایگریکلچر اور آئی ٹی بچا سکتی ہے خدارا قانون سازی کریں اگلی نسلوں کو بچائیں

account_circle
Faisal Ranjha(@ranjha001) 's Twitter Profile Photo

اس ملک کا اصل مسئلہ ہی یہی ہے کہ اقامہ رکھنے پر وزیراعظم گھر بھیج دیا جاتا ہے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے کو جرم بنا دیا جاتا ہے جبکہ گرین کارڈ رکھے سرکاری اداروں میں بیٹھے افسران ملک کی تقدیر کے فیصلے کرتے ہیں جن کے بیوی بچے بھی باہر کے ملکوں میں رہتے ہیں تعلیم حاصل کرتے ہیں

account_circle
Faisal Ranjha(@ranjha001) 's Twitter Profile Photo

جب پیراشوٹ کئے گئے لوگوں پر اعتراض کیا جاتا ہے سارا آفیشل سوشل میڈیا چڑھائی کر دیتا ہے
کرمانی، زبیر عمر، مفتاح اسماعیل ٹاک شوز میں جوتے مارتے ہیں ساری پارٹی کی سبکی کرتے اپ کی جیت کو مشکوک بناتے پارٹی میں لڑائی کرواتے
اب بتائیں اگر آرگنائز اسٹرکچر ہو تو کس کا فائدہ ہو؟

account_circle
Faisal Ranjha(@ranjha001) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ قانون سازی کی سزا ابھی تک بھگت رہے ہیں ایک اور قانون سازی کرنے جا رہے کتنا مشکل کام ہے کہ ایک سادہ سا defamation law بنا دیں؟ جس میں سخت جرمانے ہوں؟ ہتک عزت کے قانون سادہ کریں تاکہ عوام انہیں کٹہرے میں لاسکے؟ اداروں کی مداخلت کم ہو؟ لوگوں کو اٹھانا بند کیا جائے؟

امریکہ کی یونیورسٹیوں میں اس وقت فلسطین کے حق میں ایک طوفان برپا ہے بچوں کو یونیورسٹیوں سے نکالا جا رہا ہے انہیں suspend کیا جا رہا ہے لیکن اجتجاج میں مزید شدت آ رہی ہے امہ خاموش ہے جبکہ مسلمانوں پر اوپر ہونے والے ظلم کی لڑائی بھی پڑھا لکھا غیر مسلم نوجوان لڑ رہا ہے
حق حق

account_circle
Faisal Ranjha(@ranjha001) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی اشرافیہ اس گند اور غلاظت کو سپورٹ کرتی ہے؟ انہیں گندگی کا یہ ڈھیر پسند ہے؟ یہ غلاظت پاکستانی میڈیا ڈارلنگ ہے؟ اس گوبر کو باہر بیٹھے پڑھے لکھے لوگ سپورٹ کرتے؟ ڈالر خور یوٹیوبرز کی مجبوری ہے تم لوگ کیوں کرتے ہو؟
کوئی شرم کوئی حیا؟

account_circle
Faisal Ranjha(@ranjha001) 's Twitter Profile Photo

کسان بچارے کو پہلے پی گندم کا جائز ریٹ نہیں مل رہا ہے مڈل مین( آڑھتی ) دیہاڑی لگا رہے ہیں اوپر سے بارشوں نے رہی سہی کسر نکال دی ہے

account_circle
Faisal Ranjha(@ranjha001) 's Twitter Profile Photo

Power Ministry denied any proposal of tax on Solar panels...
Another Social Media gossip and Fake news making headlines?

account_circle
Faisal Ranjha(@ranjha001) 's Twitter Profile Photo

پاکستان Tax to GDP اس خطے میں سب سے کم ہے جس کی بڑی وجہ محکمانہ کرپشن اور اشرافیہ کا ٹیکس چوری ہے حکومت کا بڑے پیمانے پر ایف بی آر ریفارمز مضبوط ریاست کی طرف ایک اہم قدم ہے ہمارے ہمسایہ ملک کی ترقی کا راز ان کی ٹیکس کولیکشن میں چھپا ہوا ہے

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

ٹوں کے بغیر اور سیاق و سباق کے ساتھ پورا کلپ پیش خدمت ہے اور ٹوں لگانے پر ایڈیٹر کی منجی ٹھوک دی گئی ہے

account_circle
Faisal Ranjha(@ranjha001) 's Twitter Profile Photo

You are gem of a person, my wife is a big fan and make me watch your YouTube show regularly on a big screen during my Football match day :)

account_circle
Faisal Ranjha(@ranjha001) 's Twitter Profile Photo

ڈالر خور یوٹیوبرز، فارم 45 مافیا اور سیٹھ میڈیا نے ہفتہ شور مچائی رکھا کہ تحریک انصاف آج ہزاروں لوگوں کے ساتھ اجتجاج کرے گی جبکہ آج اجتجاج میں مشکل سے دو تین سو لوگ تھے
ن لیگ اگر اپنے آپ کو آرگنائز کرے میڈیا strategy پر کام کرے پڑھے لکھے لوگ آگے لائے تحریک انصاف ختم ہوجائے گی

account_circle
Faisal Ranjha(@ranjha001) 's Twitter Profile Photo

قوم میرے سوہنے کپتان کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی کتابیں لکھی جائیں گی کیسے امت کے لیڈر نے جیل میں رہ کر ملک کی ترقی میں اہم رول ادا کیا دنیا کی بڑی بڑی یونیورسٹیوں میں لیکچر دئیے جائیں گے کہ کیسے ایک شخص کی جیل قوموں کی تقدیر بدل دیتی ہے

account_circle
Faisal Ranjha(@ranjha001) 's Twitter Profile Photo

مریم نوازشریف پولیس یونیفارم میں وومن پاسنگ اوٹ میں گئی
کوئی یہ نہیں بتا رہا ہزاروں وومن پولیس آفیسر بھرتی ہوئیں وومن پولیس اسٹیشن بنایا گیا ایک harassment unit کھڑا کیا اسکول کالجز کے باہر panic button لگائے جا رہے
آپ اشرافیہ اور ڈالر خوروں کو خوش نہیں کرسکتے عقل ماری گئی ہے

account_circle