Aisha Butt (@ashwahabjadon) 's Twitter Profile
Aisha Butt

@ashwahabjadon

Police

ID: 1002951011747721218

calendar_today02-06-2018 16:32:09

1,1K Tweet

180,180K Takipçi

742 Takip Edilen

Aisha Butt (@ashwahabjadon) 's Twitter Profile Photo

Women’s enclave کچھ دن پہلے یہ سنٹر قائم ہوا اور اب تک زیادہ تر شکایات خواتین کے وراثتی جائیداد میں حصہ نہ ملنے کے متعلق ہیں۰

Women’s enclave 
کچھ دن پہلے یہ سنٹر قائم ہوا اور اب تک زیادہ تر شکایات خواتین کے وراثتی جائیداد میں حصہ نہ ملنے کے متعلق ہیں۰
Aisha Butt (@ashwahabjadon) 's Twitter Profile Photo

ایک تیرہ سالہ بچہ اپنی والدہ کو لے کر women’s enclave آیا۰ وہ اپنے والد کے خلاف شکایت درج کروانا چاہتا تھا کیونکہ اس کے والد نے اس کی والدہ کو گھریلو جھگڑے پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا۰ میں نے پوچھا کہ آپ کو اس سنٹر بارے کیسے پتہ چلا تو اس نے بتایا کہ میں نے سوشل میڈیا پر دیکھا

ایک تیرہ سالہ بچہ اپنی والدہ کو لے کر women’s enclave آیا۰ وہ اپنے والد کے خلاف شکایت درج کروانا چاہتا تھا کیونکہ اس کے والد نے اس کی والدہ کو گھریلو جھگڑے پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا۰
میں نے پوچھا کہ آپ کو اس سنٹر بارے کیسے پتہ چلا تو اس نے بتایا کہ میں نے سوشل میڈیا پر دیکھا
Aisha Butt (@ashwahabjadon) 's Twitter Profile Photo

TikTok پر میرا کوئی اکاوُنٹ نہیں ہے۰ اسی طرح facebook پر موجود پیجز اور گروپس جعلی ہیں۰ ان کو چلانے والے زنانہ بھائی شرم کریں۰

Aisha Butt (@ashwahabjadon) 's Twitter Profile Photo

Why women need women’s Enclave A common phrase taught to many girls by their mother is “it is easy to adjust with good people, but the real task is to adjust and survive with toxic people”. The Pakistani women are often pressured by their parents to make their married life

Aisha Butt (@ashwahabjadon) 's Twitter Profile Photo

The gems of humble origin Arshad Nadeem’s conquest of an Olympic gold medal, achieved without significant sponsorship or heroic fanfare usually reserved for national cricket players is a sobering reminder of where our priorities should lie in recognizing and nurturing athletic

Aisha Butt (@ashwahabjadon) 's Twitter Profile Photo

عوام اور ڈکیتوں کے درمیان یہ پولیس کے بہادر جوان دیوار بن کے کھڑے تھے۰ انہوں نے جان قربان کر دی لیکن اپنے فرض سے پیچھے نہیں ہٹے۰

عوام اور ڈکیتوں کے درمیان یہ پولیس کے بہادر جوان دیوار بن کے کھڑے تھے۰ انہوں نے جان قربان کر دی لیکن اپنے فرض سے پیچھے نہیں ہٹے۰
Aisha Butt (@ashwahabjadon) 's Twitter Profile Photo

ان بزرگ خاتون کا عمر کے اس حصہ میں جائیداد میں اپنا حق لینے کےلئے آنا women’s enclave کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۰ Women’s enclave خواتین کے تمام مسائل کو حل کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کر رہا ہے۰

ان بزرگ خاتون کا عمر کے اس حصہ میں جائیداد میں اپنا حق لینے کےلئے آنا women’s enclave  کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۰ 
Women’s enclave  خواتین کے تمام مسائل کو حل کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کر رہا ہے۰
Aisha Butt (@ashwahabjadon) 's Twitter Profile Photo

احتیاط ضروری ہے۰ موٹر سائیکل پر سفر کرتے وقت خواتین اپنے دوپٹے کو اگر ٹھیک سے لپیٹیں تو اس طرح کے حادثات سے بچا جا سکتا ہے۰ یہ واقعہ کل گوجرانوالہ میں پیش آیا۰

احتیاط ضروری ہے۰
موٹر سائیکل پر سفر کرتے وقت خواتین اپنے دوپٹے کو اگر ٹھیک سے لپیٹیں تو اس طرح کے حادثات سے بچا جا سکتا ہے۰
یہ واقعہ کل گوجرانوالہ میں پیش آیا۰