
عینا جی
@araein12
ID: 1225125070273753093
05-02-2020 18:33:13
4,4K Tweet
667 Followers
452 Following

سر آپ جیتو یا ہارو آپ ہمارے لیڈر ہیں اور ہمیشہ رہے گے.ووٹ ڈالنے کے بعد آپ کے گھر اپنے لیڈر سے ملاقات پر جو خوشی ہمیں ملی وہی ہماری جیت ہے. ہم آپ کے ووٹر ہیں اور رہیں گے انشاءاللہ.❤️ Abid Sher Ali


سر ووٹ ڈالنے کے بعد آپ کے گھر آپ سے مل کر جو خوشی ملی میری بیٹی کی خوشی کی انتہا نہیں تھی سر آپ جیتو یا ہارو ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں آپ ہمارے لیڈر ہے اور ہمیشہ رہے گے ووٹ مرتے دم تک آپ ہی رہے گا ہمارا انشاءاللہ 😇 Abid Sher Ali










سر اگر نواز شریف صاحب وزیراعظم نا بنے اور آپ کو اگر کوئی بھی سیٹ نا دی گئی تو ہم نے ن لیگ کو سپورٹ نہیں کرنا کیونکہ ن لیگ آپ لوگوں کے ساتھ ہی تھی آپ نہیں تو پارٹی نہیں Abid Sher Ali Nawaz Sharif




پاکستان میں انتخابات ہو گئے جو بھی نتائج آنے تھے آ گئے ، فوج بھی ہماری ملک بھی ہمارا خدا کے لئے سب مل کر آگے بڑھیں اس ملک کو آگے لے کر چلیں اس الزامات کی سیاست سے باہر نکلیں : عابد شیر علی رہنما ن لیگ Abid Sher Ali #NadeemMalikLive #Pakistan #SamaaTv

اگر ملک کو مشکلات سے نا نکالا تو سب کے سب دلدل میں پھنس جائیں گے ، ہم چاہتے ہیں کہ ملک کے مسائل کو ایک ٹیبل پر بیٹھ کر حل کریں اگر ایسا نا کیا تو لوگ نا ہمیں معاف کریں گے نا کسی اور کو : عابد شیر علی Abid Sher Ali #NadeemMalikLive #Pakistan #SamaaTv



