Valkyrie (@valkyrieff) 's Twitter Profile
Valkyrie

@valkyrieff

A dynamic communication professional and human rights activist working for the promotion of peace ☮️

ID: 1320317602800062465

calendar_today25-10-2020 10:54:13

5,5K Tweet

87 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Valkyrie (@valkyrieff) 's Twitter Profile Photo

جنگ بندی ۔ اسرائیل کو بھی لگ پتہ گیا ہے کہ غلط پنگا لے لیا ہے ۔ نتین یاہو کا اقتدار میں رہنا مشکل ہے اب ۔

Baba Kodda (@babakodda18plus) 's Twitter Profile Photo

امریکہ، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا، فرانس، اٹلی، جرمنی، سوئٹزرلینڈ ان ممالک کی عدالتوں کے جج غیرمسلم ہیں، نہ وہ قرآن جانتے ہیں اور نہ ہی اسلام۔ اس کے باوجود ان کی دیاندتداری اور انصاف پسندی کا مقابلہ پاکستان کے مسلمان ججوں سے کرکے دیکھ لیں، زمین آسمان کا فرق ملے گا۔ جس بیغیرتی

Valkyrie (@valkyrieff) 's Twitter Profile Photo

⸻ گِدھ، کیمرہ اور لاشیں — سوڈان سے سوات تک یہ کہانیاں ہزاروں میل کے فاصلے پر بکھری ہوئی ضرور ہیں، مگر ان کی روح ایک ہی ہے — انسان کی بے بسی، تماش بینوں کی خاموشی، اور گِدھوں کی موجودگی۔ فرق صرف اتنا ہے کہ سوڈان میں گِدھ ایک پرندہ تھا اور کیمرہ 1

Valkyrie (@valkyrieff) 's Twitter Profile Photo

ایک غیر ملکی صحافی کے ہاتھ میں، جبکہ سوات میں گِدھ انسانی شکل میں ویڈیو بناتے رہے اور مرتے انسانوں کا تماشا دیکھتے رہ گئے۔ 1993 میں جنوبی افریقہ کا کیون کارٹر، سوڈان کے صحرا میں قحط کی کوریج کر رہا تھا۔ اُس نے ایک ایسی تصویر لی جس میں ایک بھوکی، نڈھال 2

Valkyrie (@valkyrieff) 's Twitter Profile Photo

3 . نڈھال بچی زمین پر گری ہوئی تھی اور ایک گِدھ اس کے قریب بیٹھا، اُس کی موت کا انتظار کر رہا تھا۔ یہ تصویر دنیا بھر میں پھیل گئی، لوگوں نے کیون پر تنقید کی کہ اُس نے بچی کو بچایا کیوں نہیں۔ افسوس کہ کیون کیمرہ تو چلا سکا، مگر ضمیر کا بوجھ نہ سہار سکا

Valkyrie (@valkyrieff) 's Twitter Profile Photo

4. خودکشی کر بیٹھا۔ لیکن سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیون پھر بھی ایک غیر ملکی تھا، جنگ زدہ علاقے میں قوانین اور حدود کا پابند تھا۔ مگر سوات میں جو منظر ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا، وہ اس سے بھی زیادہ دل دہلا دینے والا

Valkyrie (@valkyrieff) 's Twitter Profile Photo

5- یہ منظر میرے لیے اور بھی زیادہ تلخ ہے۔ 2017 سے 2018 تک ایک سال میں سوات کے بائی پاس سے اکثر گزرنا پڑتا تھا۔ کنجو، فضاگٹ اور جانے کتنے ہی نام اور مقامات تھے جن سے میرا گزر ہوتا رہا۔ ان خوبصورت راستوں پر چلتے ہوئے کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ ایک دن انہی جگوں کی

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

یہ ٹاپک آج کا ٹرینڈ ہونا چاہیے 🚨 45 دنوں میں بننے والا ، 45 دنوں کا منصوبہ ،45 دنوں کے بعد زمین بوس ہوگیا اسلام آباد میں منصوبوں کا یہ حال ہے تو باقی ملک کا خدا حافظ ہے !! مریم نواز کے چچا کے کارنامے ایکسپوز کرنے میں دیر نا لگائے 📢