⛄️شاہ جی☃️ (@sha_jiii) 's Twitter Profile
⛄️شاہ جی☃️

@sha_jiii

𝓘 𝓕𝓞𝓛𝓛𝓞𝓦 𝓑𝓐𝓒𝓚 💯

ID: 1548003176292315136

calendar_today15-07-2022 17:55:11

11,11K Tweet

5,5K Takipçi

5,5K Takip Edilen

NAEEM (@naeem_18_) 's Twitter Profile Photo

میری درد بھری داستان🖤 .▶︎•||।||।।||।||।।|||।||।। 0:26 سن کر ڈیلیٹ کر دینا🥺😢

NAEEM (@naeem_18_) 's Twitter Profile Photo

ملتان میں دربار حضرت خواجہ نور محمد کا بجلی کا بل 5 کروڑ 81 لاکھ 65 ہزار 403 روپے آیا۔ درگاہ پر روزانہ ہزاروں لوگ بجلی کے بلوں سے نجات کی دعا قبول کروانے آتے ہیں۔ واپڈا والوں نے سب کا بل پیر صاحب کے کھاتے میں ڈال دیا.....🤣🤣🤣🤣

ملتان میں دربار حضرت خواجہ نور محمد
 کا بجلی کا بل 5 کروڑ 81 لاکھ 65 ہزار 403 روپے آیا۔
درگاہ پر روزانہ ہزاروں لوگ بجلی کے بلوں سے نجات کی دعا قبول کروانے آتے ہیں۔
واپڈا والوں نے سب کا بل پیر صاحب کے کھاتے میں ڈال دیا.....🤣🤣🤣🤣
NAEEM (@naeem_18_) 's Twitter Profile Photo

𝕏 Huma𝕏 شیخ نے اپنی معشوقہ کو رات کے بارہ 12 بجے ملنے کا وقت دیا لیکن وہ 12 بجے ملنے نہیں آئی شیخ انتظار کرتا رہا مگر وہ نا آئی ۔ شیخ سے صبر نا ہوا تو اُس نے مسجد کے سپیکر میں اعلان کیا ضروری اعلان سُنئے : رات کے بارہ 12 بج چُکے ہیں مومنو لہذٰا اللہ سے ڈرو اور اپنے وعدے پورے کرو _