فــــرح درویش(@fa_ah0) 's Twitter Profileg
فــــرح درویش

@fa_ah0

Running Instructor|10K |Workout| Antique Designer| leftist| feminist and proud jiyali by❤️with chai and coffee lover کوئٹہ کاباشندہEntrepreneur/occasional poet

ID:1081757168

linkhttps://twitter.com/search/from:@farahsyed07$-filter:mentions calendar_today12-01-2013 04:00:56

226,3K Tweets

25,2K Followers

8,6K Following

فــــرح درویش(@fa_ah0) 's Twitter Profile Photo

ابھی عید میلے پہ گئی تھی وہاں ایک پاکستانی فیملی سے ملاقات ہوئی وہ Ontario کے ایک گاوں سے آۓ ہوۓ تھے
پتہ چلا میری ایک فیملی فرینڈز کو بھی جانتے ہیں
ہر بات پہ اُس کی بیٹی مینشن کرتی وہ خاتون تو آنٹی ہے پھر میرا دماغ گھوما میں نے کہا وہ تو جوان سی خاتون ہے آپ ایسے کیوں بول رہے ہوں…

account_circle
فــــرح درویش(@fa_ah0) 's Twitter Profile Photo

آج ایک لڑکی سے ملی 😂 ساتھ میں ایک انکل نما آدمی بھی تھا میں نے پوچھا یہ تمھارا انکل ہے 🤒کہتی ئے نہیں میرا فرینڈ
پھر بس منہ سے نکلتے نکلتے رہے گیا کہ یہ تمھارا sugar Daddy ہے
پھر میں وہاں سے بھاگی چپل اُتر کر 🤣😜

account_circle
فــــرح درویش(@fa_ah0) 's Twitter Profile Photo

تین اہم باتیں

اگر کوئی ہمیں اچھا لگتا ہے اچھا وہ نہیں اچھا ہم ہیں
اور اگر کوئی برا لگتا ہے تو برا وہ ہیں ہم نہیں

زندگی سے کوئی چیز ایسے مانگوں جیسے تمھارے باپ کی تھی اور نہ ملی تو کونسی تمھارے باپ کی تھی

اگر کوئی آپ کو دیکھ کر دروازہ بند کردیتا ہے تو یاد رکھیں کونٹی دونوں…

account_circle
فــــرح درویش(@fa_ah0) 's Twitter Profile Photo

سالگرہ آرہی ہے سمجھ نہیں آرہا ہے اپنے فیملی سے کیا تحفہ مانگوں
🤔🤔🤔🤭

account_circle
فــــرح درویش(@fa_ah0) 's Twitter Profile Photo

تم سے لے جائیں گے ہم
چھین کے وعدے اپنے
تیری قسموں کی صداقت
سے بھی ڈر جائیں گے
اس سے پہلے کہ جدائی کی خبر تم سے ملے
ہم نے سوچا ہے ہم تم سے بچھڑ جائیں گے

account_circle
Idrees Pirkani(@idrees_pirkani) 's Twitter Profile Photo

گوادر میں اج ایک بار پھر باڑ لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے ، لیکن گوادر کا نام نہاد ایم پی اے ملا ہداہت نےاس بار اس منصوبے کو ' گوادر سیف سٹی “ کا نام دیا جا رہا ہے ہمیں فرزند گوادر میر حمل کلمتی پر فخر ہے جنہوں نے اسمبلی فلور پر بھی اس مسلہ پر آواز اٹھایا
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch

account_circle
فــــرح درویش(@fa_ah0) 's Twitter Profile Photo

اپنی مرضی سے زندگی گزارنا کتنا مشکل ہے 😂
جی نہیں بالکل بھی مشکل نہیں ہے بس اپنے کان بند رکھوں اور جو دل چاہے وہی کرو 🥱🤲🏻

account_circle