
SATTAR BALOCH
@sattarbaloch195
PTI BALOCHISTAN IMRAN KHAN TIGAR
ID: 1504411378744020995
17-03-2022 10:57:36
167,167K Tweet
753 Takipçi
626 Takip Edilen







جنید اکبر کی زیر صدارت تحریک چلانے کے حوالے سے مشاورت مکمل ہو گئی ہے۔ اس تحریک کو کامیاب بنانے کیلئے ہم سب جنید اکبر خان بھائی کا بازو بنیں گے۔ ان کو ہر فل سپورٹ دیں گے۔ خان صاحب کی رہائی کیلئے اس تحریک کو کامیاب کرنا لازمی ہے۔ Junaid Akbar


"دنیا کی کسی جمہوریت میں اپنے شہریوں کے ساتھ ایسا مذاق نہیں ہوتا کہ انہیں احتجاج کرنے پر ملٹری کورٹس کے حوالے کر دیا جائے۔ اس طرح کے فیصلوں سے پاکستان کی جگ ہنسائی ہوتی ہے" Imran Khan #قوم_کو_عمران_چاہیے










Thanks Moeed Pirzada Bhai
