sarfaraz khan (@sarfarazkhanelc) 's Twitter Profile
sarfaraz khan

@sarfarazkhanelc

وہ اور ہوں گے جنہیں ہو گا تیرے اقتدار سے غرض
ہم تو وفا کے سالار ہیں جو تیرے ساتھ کھڑے رہیں گے

. . . . . . . . . . . . . .

ووٹ کو عزت دو
ووٹ کو عزت دو

ID: 378426700

calendar_today23-09-2011 05:37:59

149,149K Tweet

3,3K Takipçi

4,4K Takip Edilen

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

چیلنج ہے کہ اس سے زیادہ ٹاؤٹ گیری یا خصیے سہلانے کا کام کسی اور نے کیا ہو تو دکھائیے۔۔۔

K A M I (@k4mi_i) 's Twitter Profile Photo

اقرار ایسی ٹویٹ اپنی زندگی میں دوبارہ نہیں کر سکتا بہت گہری چوٹ ماری ہے جس کا درد بہت ہو گا، بہرحال ٹویٹ پڑھ کر میرے دل کو قرار آگیا ہے

اقرار ایسی ٹویٹ اپنی زندگی میں دوبارہ نہیں کر سکتا بہت گہری چوٹ ماری ہے جس کا درد بہت ہو گا، بہرحال ٹویٹ پڑھ کر میرے دل کو قرار آگیا ہے
ہمایوں (@johar1078063) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے لوگ اور یوٹیوبرز یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ بانی کی ضمانت ان کی فتح ہے، لیکن یہ عناصر نہیں جانتے کہ یہ مقدمات انڈر ٹرائل ہیں، کارکنوں کو بانی کی رہائی کے جھوٹے سپنے دکھانے والے بھول گئے کہ بانی اور ان کی اہلیہ کرپشن کیس میں سزا یافتہ ہیں

Dr. Major Bilal Virk (پنجابی) (@virk_9002) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں حکومت کے مستحق صرف شریف خاندان ہے 😎 یہ پختون دل کی گہرائیوں سے نیازی پہ لعنت بھیج رہا 🤷‍♂️

چوہدری شاہد محمود (@csmr786) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان کے گرفتار ہونے والے دونوں بیٹوں نے اینٹی سٹیٹ سائبر سیل بنایا ہوا تھا، یہ دونوں بھائی رہاست مخالف زہر اگلنے والے غیر ملکی اکاونٹس کو ہدایات دیتے تھے اور ڈیٹا فراہم کرتے تھے، انڈیا پاک جنگ کے دوران بھی یہ لوگ پاکستان مخالف گھٹیا مہم کا حصہ رہے ہیں۔۔

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں رش والے مقامات پر جدید طرز کے بس اسٹاپ بننا شروع، کون کون سی سہولیات میسّر ہوں گی؟

Mano (@rafiaraees28) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف جاپان کے شہر اوساکا پہنچ گئیں♥️😍

Bakker Janjua (@bakkerjanjua) 's Twitter Profile Photo

یوتھیے جب رانا ثنااللہ کو چیلنج کیا کرتے تھے اور رانا صاحب وہ ہی چیلنج اُن کے بھوتے پر مارتے تھے

Sardar Hamza Zahid (@bismilhamza) 's Twitter Profile Photo

زبیر عمر کی بھری محفل میں اِس قدر بےعزتی سُن کے میرا دِل باغ باغ ہو گیا۔ مجھے اگر سیاست میں چند ایک لوگوں سے نفرت ہے تو اُن میں سے ایک مفاد پرست زیبر عمر بھی ہے۔ آج بہت عرصے بہت مجھے دِلی سکون پہنچا ہے۔ سلام سہیل صاحب کو👏

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے شوکت یوسفزئی صاحب چِلو بھر پانی ضرور تلاش کیجئے گا

Tahir Mughal Pmln (@tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

ہم نے عمران خان کی محبت میں صحافت پر کمپرومائز کیا، عمران خان کی تبدیلی کے جھانسے میں آکر شریف برادران پر جھوٹے الزامات لگائے، آج تسلیم کرتے ہیں کہ نوازشریف کیساتھ زیادتی ہوئی، کامران شاہد کی معافی

Kippsam Malik (@keepsamm) 's Twitter Profile Photo

ثاقب نثار “ قمر جاوید باجوہ “ عمران خان کے شیطانی اتحاد نے مسلم لیگ ن کے لیڈران کو چُن چُن کر جیلوں میں ڈالا دیوالیہ ہوتا مُلک سنبھال کر مسلم لیگ ن کی سیاست داؤ پر لگائی مقبولیت داؤ پر لگائی یہ ہم بھولنے نہیں دیں گے یاد کرواتے رہیں گے

Rashid Nasrullah (@rashidnasrulah) 's Twitter Profile Photo

اپنے تمام دوستوں کیلئے کہ اگر آپ کی ماں زندہ ہے تو اس کے پاؤں میں جا بیٹھو تم دنیا و آخرت کی ہر نعمت حاصل کر لو گے۔

Asad R Chaudhry (@asadrchaudhry) 's Twitter Profile Photo

حیدر مہدی نے مجھ سے 4 ہزار ڈالر مانگے ،انکار پر میرے کیخلاف وی لاگ کیا، ،ڈاکٹر معید پیرزادہ اور عادل راجہ کے را سے تعلقات ہیں، ( شیر افضل مروت)

K A M I (@k4mi_i) 's Twitter Profile Photo

تم لوگوں نے یہ ظلم نوازشریف یا اس کے خاندان ساتھ نہیں کیا بلکہ اس ملک ساتھ اور اس کی نسلوں ساتھ کیا ہے، نوازشریف کے بغض میں ملک دلدل میں پھینکا۔ ان سب کرداروں کو نوازشریف سے معافی مانگنی چاہئے جن کے اشاروں پر تم سب ناچتے تھے

Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

شواہد ملے ہیں کہ علیمہ خان کے بیٹے 3 اکاؤنٹس، Pakistanwali، Nemesis اور BilalAI چلا رہے تھے، جو پاکستان آرمی کے خلاف پراپیگنڈا کرتے رہے ہیں