Rehana Tabassum (@rehanatabasum1) 's Twitter Profile
Rehana Tabassum

@rehanatabasum1

Artist At Sindhi Media,
Ktn Entertaiment.
twitter.com/Search/from:@R…

ID: 1065164910345285633

linkhttps://web.facebook.com/rehanatabsum.74 calendar_today21-11-2018 08:47:59

198,198K Tweet

8,8K Takipçi

96 Takip Edilen

Ahسaꫝ♡ (@ahsan__01) 's Twitter Profile Photo

جو رزق انسان کے نصیب میں ہوتا ہے انسان وہی کھا سکتا ہے نہیں تو کھانا سامنے ہو اور آپ پہلا لقمہ لینے کے لیے ہاتھ بڑھائے تو ساتھ ہی کوئی ایسا کام آجائے گا جس کی وجہ سے وہ سامنے رکھا کھانا بھی چھوڑنا پڑ جاتا ہے__!!

invisible (@hiraa_says) 's Twitter Profile Photo

قرآن میں سورہ رحمن کی آیت نمبر 60 ہے هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانُ کیا احسان کا بدلہ احسان کے علاوہ کچھ اور بھی ہوسکتا ہے #عباس_خان_واپس_آوُ

Ahسaꫝ♡ (@ahsan__01) 's Twitter Profile Photo

اپنی صلاحیتوں کو محفوظ رکھیں اور خاموشی کو برقرار رکھیں، کیونکہ کم ظرفوں کے ساتھ تصادم کو ترجیح نہیں دی جانی چاہیے__!! ❤️💯 دن بخیر حسین لوگوں ❤️

invisible (@hiraa_says) 's Twitter Profile Photo

نمرود کو تخت پر بٹھاتا ہے خلیل کو چخے میں ڈلواتا ہے یہ کیسا تیرا ہمارا ناتا ہے پیار جو تجھ سے کماتا ہے کوئی چخے میں جاتا ہے کوئی موسی کی طرح در در کی ٹھوکریں کھاتا ہے اور تیرا دشمن تخت پہ مزے اُڑاتا ہے جو پیار تجھ سے کماتا ہے تو اس کی کھال اترواتا ہے تو اس کے سر پر آرے

نمرود کو تخت پر بٹھاتا ہے 
خلیل کو چخے میں ڈلواتا ہے 
یہ کیسا تیرا ہمارا ناتا ہے 
پیار جو تجھ سے کماتا ہے
کوئی چخے میں جاتا ہے 
کوئی موسی کی طرح 
در در کی ٹھوکریں کھاتا ہے 
اور تیرا دشمن تخت پہ مزے اُڑاتا ہے 
جو پیار تجھ سے کماتا ہے 
تو اس کی کھال اترواتا ہے 
تو اس کے سر پر آرے
ᴿᴬᴶᴬ🤍 (@rajajapani1) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ ہر وقت کیمسٹری کی کتاب بنے رہتے ہیں انکی فزکس کسی کو سمجھ نہیں آتی ہے بات بھی کرتے ہیں تو مطالعہ پاکستان کی کدی ہنس وی لیا کرو یار. #راجا

🌹 دادی اماں  🌹 (@officialdadiami) 's Twitter Profile Photo

میں میلاد نبی کے خلاف بھی نہیں اور جتنا لوگ آج کل کرتے ہیں اس کو سپورٹ بھی نہیں کرتی لیکن آج پہلی بار زندگی میں اک عجیب سا ایکسپیرینس ہوا۔ آج اتفاق سے میرا فیصل آباد کے جیلانی پور علاقے میں جانا ہوا بدقسمتی سے جس گلی جانا تھا وہ وہاں لوگوں نے بارہ ربیع الاول کی وجہ سے نے بندہ

🖤 مسافر ہوں یاروں 🖤 (@adeelkhan_here) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم🌹 صبح الخير 🌹 ! حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فر مایا کہ: ! بد کار ہیں وہ عورتیں جو اپنا نکاح بغیر گواہوں کے کرتی ہیں ۔ [ترمذی،حدیث:۱۱۰۳] ❤️خوش رہیں خوشیاں بانٹیں ❤️ ❤️ حضرت محمّد ﷺ❤️ 🌹🌹صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَم🌹🌹

السلام علیکم🌹
صبح الخير 🌹
! حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فر مایا کہ:
! بد کار ہیں وہ عورتیں جو اپنا نکاح بغیر گواہوں کے کرتی ہیں ۔
[ترمذی،حدیث:۱۱۰۳]
❤️خوش رہیں خوشیاں بانٹیں ❤️
❤️ حضرت محمّد ﷺ❤️
🌹🌹صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَم🌹🌹
its me میٹھو 🇵🇰 (@itsmyliffe2004) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ ان دلوں کو سکون دے جن کو تیرے علاوہ کوئی سننے والا نہیں صبح بخیر 🌿 Asalam O Alaikum

یا اللہ ان دلوں کو سکون دے 
جن کو تیرے علاوہ کوئی سننے والا  نہیں 
صبح بخیر 🌿
Asalam O Alaikum
Awan (@awan_m12) 's Twitter Profile Photo

ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺ 🤲 السلام علیکم صبح الخیر

ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
ﷴﷺﷴﷺ
🤲
السلام علیکم
صبح الخیر
its me میٹھو 🇵🇰 (@itsmyliffe2004) 's Twitter Profile Photo

وقت کے پاس اتنا وقت نہیں ہے کہ وہ آپ کو دوبارہ وقت دے سکے اس لیے وقت کی قدر کریں Morning vibes

وقت کے پاس اتنا وقت نہیں ہے کہ وہ آپ کو دوبارہ وقت دے سکے اس لیے وقت کی قدر کریں
Morning vibes
ᴿᴬᴶᴬ🤍 (@rajajapani1) 's Twitter Profile Photo

جب آمدنی کم ہو اور فیملی بڑی ہو تو بچوں کی ضروریات صحیع طرح پوری نہیں ہو پاتی نا تعلیم اچھے سے ملتی ہے نا بچوں کی خواہشات پوری ہوتی ہیں. #راجا

قاسـم رامے (@qasim_ramay) 's Twitter Profile Photo

آج کی بات🍁 غلطیوں سے گھبرانے کے بجائے، انہیں سیکھنے کا موقع سمجھیں۔ ہر ناکامی ایک نئے سبق کا آغـــاز ہوتی ہے__✨

Rehana Tabassum (@rehanatabasum1) 's Twitter Profile Photo

زندگی ہم تجھے جھیلیں گے مگر شرط ہے یہ خواب بوسیدہ نہ ہوں نیند پرانی نہ ملے 🖤

زندگی ہم تجھے جھیلیں گے مگر شرط ہے یہ 
خواب بوسیدہ نہ ہوں نیند پرانی نہ ملے
🖤
Rehana Tabassum (@rehanatabasum1) 's Twitter Profile Photo

کرنا ہے قبول تو۔۔۔۔عزیز۔۔۔۔۔۔ خامیوں سمیت کرو ۔۔۔۔نا۔۔۔۔۔ ورنہ قلب نوازی۔۔۔۔۔ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ضرورت نہیں مجھے🖤

کرنا ہے قبول تو۔۔۔۔عزیز۔۔۔۔۔۔ خامیوں سمیت کرو ۔۔۔۔نا۔۔۔۔۔
ورنہ قلب نوازی۔۔۔۔۔ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ضرورت نہیں مجھے🖤
Rehana Tabassum (@rehanatabasum1) 's Twitter Profile Photo

کیا تھا جرم وفا لذت سزا کے لئے ستم کے لطف اٹھائے مزے جفا کے لئے ترے کہے سے ہم اے داغؔ چھوڑ دیں گے عشق خدا کا واسطہ دیتا ہے کیوں خدا کے لئے داغ

کیا تھا جرم وفا لذت سزا کے لئے 
ستم کے لطف اٹھائے مزے جفا کے لئے

ترے کہے سے ہم اے داغؔ چھوڑ دیں گے عشق 
خدا کا واسطہ دیتا ہے کیوں خدا کے لئے

داغ
Rehana Tabassum (@rehanatabasum1) 's Twitter Profile Photo

مدت کے بعد آئینہ دیکھا تو___دفعتاً..! چہرے پہ جمی تھکان کی چیخیں نکل گئیں۔!

مدت کے بعد آئینہ دیکھا تو___دفعتاً..!
چہرے پہ جمی تھکان کی چیخیں نکل گئیں۔!