Qasim Raza Bhatti (@qrsbhatti) 's Twitter Profile
Qasim Raza Bhatti

@qrsbhatti

پاکستان زندہ بادہPakistan zindabad❤💚💜💙💛❤💖💞💕💗💝

ID: 527069891

calendar_today17-03-2012 03:57:36

17,17K Tweet

955 Takipçi

124 Takip Edilen

میانوالی بلڈ ڈونیشن سوشل ورک۔۔ (@sawansv) 's Twitter Profile Photo

تلاش ورثاء یہ بھی کسی کے لخت جگر ھیں سب شئیر کریں تاکہ ورثاء کو مل جائیں۔ یہ بچے اپنے آپکو ڈی آئ خان کا بتاتے ھیں کسی مدرسے کے لگتے ھیں دو دن سے ماڈل بازار میانوالی ھی۔ جو کوئ جانتا ھو تو ماڈل بازار میں ھیں یہ اللہ پاک سب پہ رحم کرے پوسٹ گروپوں میں شئیر کریں۔ قہصرسوانسی۔

Qasim Raza Bhatti (@qrsbhatti) 's Twitter Profile Photo

شادیہ جنوبی سے تعلق رکھنے والی عمر رسیدہ ( ایک مہلک بیماری )میں مبتلا اسلم نامی خاتون امیدوار کے کاغذات پی پی ستاسی اور این اے 90 سے منظور😁 باقی جن خوش نصیب امیدواران کے کاغذات منظور ہوئے ہیں ان سے گزارش ہے کہ صدقات و خیرات کا تسلسل پولنگ ڈے تک جاری رکھیں😉😊

SUNO NEWS HD (@suno_newshd) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیں وہ پاک فضایہ کے پائلٹ جنہوں نے بھارت میں تباہی پھیر دی! #armychief #asimmunir #PakArmy #PakArmedForcesZindabad #pakindiawar2025 #DroneAttack #india #modi #america #pakairforce #pakabahria

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ائیر فورس ہمیشہ زندہ باد 🚨 ویڈیو لگانا میرا کام ریٹویٹ کرکے وائرل کرنا آپ کا کام ہے

ARY NEWS (@arynewsofficial) 's Twitter Profile Photo

بھارتی ایس 400سسٹم تباہ کرنے کیلئےاڑان بھرنیوالےجےایف17تھنڈرکی خصوصی ویڈیو #ARYNews #BreakingNews #INDIA #Pakistan

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

ائیر فورس کے آفیشلی ٹیک آف ویڈیوز جاری🚨 قسم سے آج مزہ آگیا جس طرح گھر میں گھس کر تھپڑے لگائے ہے انڈیا کو اسکی مثال نہیں ملتی