میانوالی بلڈ ڈونیشن سوشل ورک۔۔ (@sawansv) 's Twitter Profile
میانوالی بلڈ ڈونیشن سوشل ورک۔۔

@sawansv

بلڈ ڈونیشن ورک میری زندگی کا مقصد بلڈ ڈونیشن کا مشن آخری سانس تک جاری رھے گا انشاءاللہ

ID: 784738465325936640

calendar_today08-10-2016 12:53:24

13,13K Tweet

5,5K Followers

5,5K Following

میانوالی بلڈ ڈونیشن سوشل ورک۔۔ (@sawansv) 's Twitter Profile Photo

تلاش ورثاء یہ بھی کسی کے لخت جگر ھیں سب شئیر کریں تاکہ ورثاء کو مل جائیں۔ یہ بچے اپنے آپکو ڈی آئ خان کا بتاتے ھیں کسی مدرسے کے لگتے ھیں دو دن سے ماڈل بازار میانوالی ھی۔ جو کوئ جانتا ھو تو ماڈل بازار میں ھیں یہ اللہ پاک سب پہ رحم کرے پوسٹ گروپوں میں شئیر کریں۔ قہصرسوانسی۔