Khurrram Shahzad
@khurramshahzpk
Editor Planning @UrduNewsCom Formerly @AFPAfPak, @MailOnline @dawn_com, @SAMAATV @The_Nation @dailytimespak . Views are my own.
ID: 322541776
https://twitter.com 23-06-2011 10:21:56
12,12K Tweet
6,6K Takipçi
1,1K Takip Edilen
ساڑھے تئیس لاکھ آبادی والے شہر میں ساڑھے سترہ لاکھ گاڑیاں صرف مقامی طور پر رجسٹرڈ ہیں جبکہ باہر سے آنے والی گاڑیوں کا کوئی حساب ہی نہیں۔ اسلام آباد اب گاڑیوں کا سمندر بن رہا ہے۔ Zunaira Rafi
دنیا کے خوبصورت ترین دارالحکومتوں میں شمار ہونے والے اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں کے دامن میں ایک جدید کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر ہونے جا رہا ہے۔ اس کا مقام اور گنجائش سے متعلق مکمل تفصیلات جاننے کے لیے میرے ساتھی Waseem Abbasi کی یہ ویڈیو رپورٹ ملاحظہ کریں۔👇
یہ وقت آ گیا ہے کہ اب کرکٹ ٹیم کے استقبال کے لئے تماشائی بھی تھانے کا ایس ایچ او پکڑ کر لائے گا۔ کیا واقعی؟ Islamabad Police Mohsin Naqvi PCB Media
My friend Waseem Abbasi has good sources. He told us before the bidding started that Air Blue had offered the lowest bid, and it turned out to be true.