
AWAIS KHAN 🇵🇰
@awais_khan2233
ID: 1688420628305784832
07-08-2023 05:28:26
4,4K Tweet
133 Takipçi
514 Takip Edilen

صرف دو سال کے اقتدار کے لیے آپ نے ملک کے ہر ادارے کی قربانی دے دی، ہر ادارے کو ادھیڑ کر رکھ دیا۔ اقتدار کو واپس جانا ہوتا ہے، یہ اقتدار بھی ختم ہو جائے گا۔ Orya Maqbool Jan #PakistanVoice #PakVoice







راتوں رات امیر ہو نے کے لیے ضروری نہیں کہ آپ ڈاکو ہی بنیں، آپ وطن فروش صحافی یا بے ضمیر جج بھی بن سکتے ہیں۔ قاسم خان سوری Qasim Khan Suri سورس لنک siasat.pk/threads/927285


اپنے ساتھیوں کو سزائیں ہونے پر رنجیدہ ہوں کیونکہ وہ بھی میری طرح بے قصور ہیں، شاہ محمود قریشی Shah Mahmood Qureshi








