Leo⭐️❤️🏏 Politics & Poetry (@_waseem_malik_) 's Twitter Profile
Leo⭐️❤️🏏 Politics & Poetry

@_waseem_malik_

Please , No Mention,No Tagged ,Avoid DM … 🙏 ❤️PMIK , Rt’s are not endorsed , Proud ♌️ Awan

ID: 885692827518283777

calendar_today14-07-2017 02:50:00

14,14K Tweet

6,6K Takipçi

7,7K Takip Edilen

ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ (@gullg804) 's Twitter Profile Photo

جب میں کبھی ہمت ہارتی ہوں تو میرے قائد عمران خان کی یہ پاورفل تصویر دیکھتی ہوں ہمت خود پڑھ جاتی ہے #PTI_Followers

جب میں کبھی ہمت ہارتی ہوں تو میرے قائد عمران خان کی یہ پاورفل تصویر دیکھتی 
ہوں ہمت خود پڑھ جاتی ہے
#PTI_Followers
Hina Zainab (@hina98_hina) 's Twitter Profile Photo

معافی تم مانگو۔۔۔۔ وہ بھی میرے فیورٹ لیڈر عمران خان سے #یوم_قائداعظم_16_اگست

Eshaal honey PTI (@honey_eshaal) 's Twitter Profile Photo

جتنی توفیق ہو جتنا ہو سکے اپنے متاثرہ بہن بھائیوں کی مدد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ، قطرہ قطرہ ہی سمندر بنتا ہے اس لئے یہ مت سوچیں کہ آپ کے تھوڑے سے کیا ہو گا بس جتنی ہمت اور توفیق ہو اس مشکل وقت میں مدد کریں

جتنی توفیق ہو جتنا ہو سکے اپنے متاثرہ بہن بھائیوں کی مدد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ، قطرہ قطرہ ہی سمندر بنتا ہے اس لئے یہ مت سوچیں کہ آپ کے تھوڑے سے کیا ہو گا بس جتنی ہمت اور توفیق ہو اس مشکل وقت میں مدد کریں
Tipuᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@quaidimran804) 's Twitter Profile Photo

آج ہر آنکھ اشکبار ہے، ہم کے پی کے کے بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ #غم_میں_کےپی_کے_ساتھ Shaheens of Kaptaan

آج ہر آنکھ اشکبار ہے، ہم کے پی کے کے بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔  
#غم_میں_کےپی_کے_ساتھ  
<a href="/TeamS0K/">Shaheens of Kaptaan</a>
Naeem Zarrar (@naeemzarrar) 's Twitter Profile Photo

اب اِس کے بعد تمنا کریں تو کیا مرشد تمہارا عہد ملا، ہم تمہارے ساتھ جِیے نعیم ضرار

اب اِس کے بعد تمنا کریں تو کیا مرشد
تمہارا عہد ملا، ہم تمہارے ساتھ جِیے

نعیم ضرار
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

یہ کوئی فلم کا سین نہیں بلکہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اصغر ابراہیم نے میرٹ سے ہٹ کر فیصلے کرنے کی بجائے بھری عدالت میں استعفی دے دیا۔ مجھ سے کم از کم یہ بے غیرتی نہیں ہوتی کرسی کو چوما سلوٹ مارا اور چل دئے سلوٹ ہے اس جج کو ❤️ x.com/FaridMalikPK/s…

Cute girl (@cutegirl9045) 's Twitter Profile Photo

اب عمران خان کے خلاف صرف القادر ٹرسٹ کیس کی گرفتاری ہے،اس کی ضمانت کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے ہیں۔کئی ماہ سے ہم کوشش کر رہے ہیں کہ وہ درخواست سنی جائے۔اس کیس کے بعد عمران خان کے خلاف کوئی مقدمہ نہیں رہ جاتا جس میں گرفتاری ہو۔ سلمان اکرم راجہ

اب عمران خان کے خلاف صرف القادر ٹرسٹ کیس کی گرفتاری ہے،اس کی ضمانت کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے ہیں۔کئی ماہ سے ہم کوشش کر رہے ہیں کہ وہ درخواست سنی جائے۔اس کیس کے بعد عمران خان کے  خلاف کوئی مقدمہ نہیں رہ جاتا جس میں گرفتاری ہو۔ 
سلمان اکرم راجہ
imran khan ⁱᴾⁱᵃⁿ💐 (@officialpti123) 's Twitter Profile Photo

#VictoryForImranKhan 116 Corrupt forces cage Imran Khan, but his vision soars. Free him from false charges and let Pakistan’s voice rise again

#VictoryForImranKhan
116  
 Corrupt forces cage Imran Khan, but his vision soars. Free him from false charges and let Pakistan’s voice rise again