Shafqat Ali(@Shafqat10267491) 's Twitter Profileg
Shafqat Ali

@Shafqat10267491

ID:1575925362709741572

calendar_today30-09-2022 19:08:49

78,5K تغريدات

2,3K متابعون

909 التالية

Aisha🤎(@KhanSahbloverr) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
(not giving up!!)
FULL MEDICAL CHECK UP FOR IMRAN KHAN. BLOOD WORK TO BE DONE IMMEDIATELY.

MAKE SOME NOISE.
UNTIL THIS IS ACTUALLY DONE!

RT
RT
RT
RT

account_circle
Salman Akram Raja ˢᵃᵗⁱʳᵉ(@SalmanAkramRaja) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی اور بین الاقوامی میڈیا سے درخواست ہے جلد سے جلد مظفرآباد پہنچیں
کشمیر میں انٹرنیٹ بند کر دیا گیا ہے ذرائع مواصلات نہ ہونے کے برابر ہیں
آج مظفرآباد میں اسٹیبلشمنٹ کی کٹھ پتلیاں مظاہرین کے مطالبات ماننے کے بجائے انکو کچلنے کیلئے طاقت کا استعمال کا استعمال کرنا چاہتی ہیں

account_circle
Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ(@EhteshamPK_) 's Twitter Profile Photo

وکلاء کچھ دیر تک عدالتوں میں جا کر عدالتی کاروائی روکیں گے، حکمت عملی تیار،صدر لاہور ہائیکورٹ اسد منظور بٹ،وائس چیرمین پنجاب بارکونسل کامران بشیر اور صدر لاہور بار ہائیکورٹ میں موجود۔۔۔!!!!

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

رینجرز کی مزید گاڑیاں آزاد کشمیر داخل۔۔۔امید کرتے ہیں وہ نہیں کریں گے جو 9 مئی کو کیا

account_circle
Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ(@EhteshamPK_) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر جبوتہ کا عظیم الشان قافلہ بھی مرکزی قافلے میں ضم ہو کر مظفرآباد پہنچنے کیلئے نکل پڑا۔۔۔!!!!

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائیکورٹ بار صدر اسد منظور بٹ نے کیانی ہال میں جنرل ہاوس کا اجلاس فوری طلب کرلیا، جنرل ہاوس سے اہم فیصلوں کی منظوری لی جائے گی۔۔۔

account_circle
Noor(@Noorsam660) 's Twitter Profile Photo

مانسہرہ کی طرف سے بھی رینجرز آزاد کشمیر میں لایی جا رہی ہے
جہلدی آو پترو واپس نہی جا پاو گے🚩

account_circle
Khaula Chaudhry(@chaudhry_khaula) 's Twitter Profile Photo

ہر کوئی اپنی چھوٹی سی چھوٹی قربانی یاد کروانے لگ جاتا ہے پر وہ سب عمران خان کی قربانی بھول جاتے ہیں،

میری نظر میں عمران خان سے بڑی قربانی کسی کی نہیں ہے۔۔!!

account_circle
M Azhar Siddique(@AzharSiddique) 's Twitter Profile Photo

آئندہ مالی سال کا بجٹ 7 جون کو پیش کیے جانے کا امکان!!

معاشی ظلم کو کون روکے گا؟

account_circle
Annie Sehar(@Anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر میں کشمیریوں کا مہنگائی او ر مہنگی بجلی کے خلاف شدید احتجاج حالات بے حد کشیدہ ہوتے جارہے ہیں

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائیکورٹ پولیس اور وکلاء آمنے سامنے،،، ہر عدالت کے باہر 1 ایس ایچ او، 2 اے ایس آئی اور 20 پولیس اہلکار تعینات کر دئیے گئے،، وکلاء اگر عدالتی سماعت متاثر کریں گے تو قانون کے مطابق کاروائی کریں گے، پولیس حکام

account_circle
M Azhar Siddique(@AzharSiddique) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف کیس میں جوڈیشل کمیشن کے قیام سے متعلق حامد میر Hamid Mir حامد میر کی متفرق درخواست کی سماعت—-

کیس میں اضافی دستاویزات جمع کروانے کی متفرق درخواست منظور!!!

گزشتہ سماعت پر عدالت نے سپریم کورٹ میں زیر سماعت سماعتوں کی تفصیلات جمع کروانے کی ہدایت کی تھی!!

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

انوارالحق کاکڑ کو حفاظتی تحویل میں لیکر ان سے فارم 47 کے بارے میں تفتیش کی جائے ان سے پوچھا جائے کہ آپ کی نگرانی میں فارم 47 میں کیا ہوا تھا ، حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

آج کے دن ایک سال پہلے، لاہور کی سڑکیں آزادی کے نعروں سے گونج رہی تھیں۔ قوم بے تابی سے اپنے قائد عمران خان کی واپسی کا انتظار کر رہے تھی اور جوک در جوک عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ کے اعلان کے بعد اپنے محبوب قائد کا استقبال کرنے بے ساختہ نکل آئی تھی۔ جو مناظر…

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

سینیئر صحافی شہباز رانا کا انکشاف

چین کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ہے پہلی مرتبہ کھلے عام ریاست پاکستان اور موجوہ حکومت پر تنقید کر رہے ہیں۔۔چین اب CPEC 2 کا نام لینے سے ہی چڑتا ہے۔۔دوسری طرف IMF بھی آنکھیں دکھا رہا ہے کہ چین کو پیسے واپس نہ کرو۔۔۔

سسٹم کی مجبوری ہے عمران…

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

ہم نے کشمیر فتح نہیں کرنا نہ ہی پاکستان انڈیا کی جنگ نہیں لڑنی ہے ہمارا مطالبہ سستا آٹا، سستی روٹی اور اشرافیہ کی مراعات ختم کروانا ہے،خدارا پر امن رہیں،شوکت نواز میر,عوامی ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر

account_circle
Noor(@Noorsam660) 's Twitter Profile Photo

مظاہرین کا مظفرآباد کی جانب مارچ جاری، کوہالہ روڈ کو کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا

account_circle
Noor(@Noorsam660) 's Twitter Profile Photo

جموں کشمیر جواٸنٹ ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ سے چلنے والا قافلہ بخیروعافیت دھیرکوٹ پہنچ چکا ہے ۔
آرام کے بعد قافلہ صبح مظفرآباد کا رخ کرے گا

آج کا دن کشمیر کی تاریخ کا سب سے اہم دن ہے ، دعا گو ہوں کہ تمام معاملات خوش اسلوبی سے تکمیل کو پہنچیں

جموں کشمیر جواٸنٹ ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ سے چلنے والا قافلہ بخیروعافیت دھیرکوٹ پہنچ چکا ہے ۔ آرام کے بعد قافلہ صبح مظفرآباد کا رخ کرے گا آج کا دن کشمیر کی تاریخ کا سب سے اہم دن ہے ، دعا گو ہوں کہ تمام معاملات خوش اسلوبی سے تکمیل کو پہنچیں
account_circle
Khurram Iqbal(@khurram143) 's Twitter Profile Photo

190 ملین پائونڈ ریفرنس کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہو گی، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلا کی جانب سے گواہوں پر جرح کی جائے گی۔۔!!

account_circle