Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profileg
Shakir Mehmood Awan

@ShakirAwan88

Journalist
@humnewspakistan
Previous = PublicNews/Abbtakk/City42
|| https://t.co/zZ5vAI1Gvk
||
https://t.co/lBKKbzu1pm

ID:2783938501

linkhttps://urdu.humnews.pk/author/shakir-mehmood/ calendar_today01-09-2014 10:45:22

25,0K Tweets

118,8K Followers

918 Following

Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

ترجمان پاکستان تحریک انصاف رؤف حسن پر حملے کا معاملہ
اسلام آبادپولیس نےترجمان پی ٹی آئی حسن رؤف پرحملےکامقدمہ درج کر لیا
پروگرام کی ریکارڈنگ کے لیے جی سیون سیکٹر میں نجی ٹی وی چینل کےدفتر گیا۔مقدمہ متن
پروگرام کی ریکارڈنگ کے بعد جب نکلا تو چار ملزمان نے حملہ کیا۔ مقدمہ متن

account_circle
Naeem Malik(@Naeemmalik555) 's Twitter Profile Photo

PHA Lahore پی ایح اے لاہور میں 105 مالی بھرتی ہے تیس مالی ڈیوٹی پر موجود باقی مالی گھر بیٹھ کر تنخواہیں وصول کر رہیں گھر بیٹھنے والے مالی اپنی تنخواہ کا آدھا حصہ ڈرائریکٹر پی اچ اے کے چہتے سپروائزر ریاست کو دیتے ہے تاکہ گھر بیٹے تنخوا مل سکے

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

رہائی کے بعد چوہدری پرویز الہی کی اہلیہ کے ہمراہ خشگوار موڈ میں تصویر،،، چوہدری پرویز الہی کی بہن اور اہلیہ چٹان کی طرح انکے ساتھ کھڑی رہی ہیں۔۔

لاہور پرویز الہی کی رہائش گاہ کے باہر سے منظور وڑائچ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ
لاہور اللہ کے فضل سے چوہدری پرویز الہی کو رہائی ملی، چوہدری ہرویز الہی ناساز ہے صبح انکے ٹیسٹ ہیں۔

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

مجھے پکڑوانے میں اور میرے ساتھ زیادتی کرنے میں سب سے زیادہ اہم کردار محسن نقوی کا رہا ہے،میں عمران خان کے ساتھ تھا، ہوں اور انشاء اللہ رہوں گا: چودھری پرویزالٰہی

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

شجاعت صاحب کے بچوں سے اس وقت تک کوئی بات نہیں ہو گی جب تک ہمارا مینڈیٹ واپس نہیں ہو گا،گجرات میں جن لوگوں کے ساتھ زیادتیاں ہوئیں وہ جب تک معاف نہیں کریں گے تب تک ان سے کوئی بات نہیں ہو گی:چودھری پرویزالٰہی

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

میں ان سب لوگوں کا مشکور ہوں جنہوں نے میرے لیے دعائیں کیں اور اس مشکل وقت میں میرا ساتھ دیا،گجرات کے لوگوں کو بہت زیادتیاں اور ظلم سہنا پڑا،گجرات میں ہمارا مینڈیٹ تک چرایا گیا: چودھری پرویزالٰہی

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک کا بہت شکر ہے کہ مجھے سرخرو کیا:اللہ پاک نے مجھے حوصلہ دیا کہ میں ثابت قدم رہوں،میں ان ججوں کا مشکور ہوں جنہوں نے حق اور سچ کا ساتھ دیا اور مجھے رہائی ملی: چودھری پرویزالٰہی

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

چوہدری پرویز الہی کی گھر پہنچنے پر پوتے پوتیوں کے ہمراہ تصاویر،،، اللہ کا شکر ہے جس نے مجھے سرخرو کیا،، چوہدری پرویز الہی۔۔

چوہدری پرویز الہی کی گھر پہنچنے پر پوتے پوتیوں کے ہمراہ تصاویر،،، اللہ کا شکر ہے جس نے مجھے سرخرو کیا،، چوہدری پرویز الہی۔۔
account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

چوہدری پرویز الہی کی کوٹ لکھپت جیل سے روانگی کی فوٹیج،،، چوہدری پرویز الہی 4 مقدمات میں کوٹ لکھپت جیل میں تھے،، چاروں مقدمات میں انکی ضمانت منظور ہوچکی ہے۔۔

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر۔۔۔چوہدری پرویز الہی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔۔۔

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

اگر آج عمران خان ہوتا تو فلسطین کا مقدمہ،، امت مسلمہ کا مقدمہ سینہ تان کرلڑتے،،، انصاف لائیرز ونگ کے سیکرٹری جنرل کا خطاب

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

عدالت بار بار ایک بات پوچھتی رہی کہ کدھر ہے سائفر جس پر آپ نے سزا دی ہے ہمیں دیکھائیں۔مگر انہوں نے آج تک سائفر کی کاپی نہیں دیکھائی۔وکیل عمران خان سلمان صفدر

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

راوف حسن پر خطرناک طریقے سے حملہ کیا گیا،،اللہ نے انکو اپنی حفظ امان میں رکھا۔۔۔

راوف حسن پر خطرناک طریقے سے حملہ کیا گیا،،اللہ نے انکو اپنی حفظ امان میں رکھا۔۔۔
account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف چیرمین بیرسٹر گوہر علی کا روف حسن پر حملے سے متعلق ویڈیو بیان،،راوف حسن نے زندگی میں کسی کو نقصان نہیں پہنچایا،،،ان حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں،

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

خواجہ سرا دشمن گھات لگائے کھڑے تھے،،طریقہ واردات فوٹیج کے مطابق پہلے 1 خواجہ سرا آگے بڑھتا ہے،،،3 بیک اپ پر کھڑے ہیں،،،پہلا ٹارگٹ کی طرف لپکتا ہے پیچھے سے 3 مدد کو پہنچتے ہیں اور اس دوران اچانک حملہ ہوجاتا ہے،،،ٹارگٹ حاصل کرنے کے بعد بآسانی فرار ہونے میں کامیاب بھی ہوجاتے ہیں۔۔

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ حملہ کیا گیا ہے۔اس فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جس نے چہرے پر وار کیا اس نے چادر پہنی ہوئی تھی اور چادر کے نیچے حملہ کرنے والا آلہ چھپایا ہوا تھا

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

ریکارڈنگ کرانے کے بعد GNN TVکے باہر رؤف حسن پر 4 خواجہ سراؤں نے اس بلیڈ سے حملہ کیا اور زخمی کرنے کے بعد کالے رنگ کی مہران ٹیکسی میں فرار ہو گئے،،رؤف حسن کے داہنے گال پر بلیڈ کا کٹ لگا ہے