SHANMIAN(@SHANMIAN289296) 's Twitter Profileg
SHANMIAN

@SHANMIAN289296

IN SEARCH OF LIFE AND TRUE LOVE

ID:1671417345598795779

calendar_today21-06-2023 07:19:18

18,8K تغريدات

159 متابعون

331 التالية

Shah Owais Noorani(@iamowaisnoorani) 's Twitter Profile Photo

بھارتي ہاکی پلیئر سندیپ سنگھ بھارت کا پینلٹی اسٹروک ماسٹر تھا. اس نے ٹوٹل 110 گول کئے تھے. انڈیا میں اس کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے سورما کے نام پر ایک فلم بنی. اور پاکستاني ہاکی پلیئر سہیل عباس جو پینلٹی اسٹروک کا بادشاه تھا، اس نے 348 گول اسکور کئے. لیکن اس کا نام آج کسی کو

بھارتي ہاکی پلیئر سندیپ سنگھ بھارت کا پینلٹی اسٹروک ماسٹر تھا. اس نے ٹوٹل 110 گول کئے تھے. انڈیا میں اس کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے سورما کے نام پر ایک فلم بنی. اور پاکستاني ہاکی پلیئر سہیل عباس جو پینلٹی اسٹروک کا بادشاه تھا، اس نے 348 گول اسکور کئے. لیکن اس کا نام آج کسی کو
account_circle
Fakhar Durrani(@FrehmanD) 's Twitter Profile Photo

لندن پلان کی تمام تفصیلات اس رپورٹ میں پڑھیں۔ کون کون سے صحافی اس منصوبے کا حصہ تھے۔ اور جمہوریت کے خلاف اس سازش کے کردار اور اسکے ماسٹر مائینڈ کون تھے۔

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف کا قاتل مراد سعید اور اس کو چھپانے والا گروہ ہے، جس دن دونوں میں سے کوئی ایک ہتھے چڑھ گیا قاتل بے نقاب ہو جائیں گے۔

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

ریاست پاکستان کو فورا سے پہلے رائے ثاقب کھرک صدیق پین خان عمران ریاض کے خلاف کرغستان واقعہ پر پروپیگنڈہ کرنے فیک نیوز اور ڈس انفارمیشن سے انارکی پھیلانے کا مقدمہ درج کرنا چاہیے
اور اگر ایسا نہیں کرسکتے تو برائے مہربانی حکمرانی چھوڑ کر اپنے اپنے گھروں میں واپس وڑ جائیں

ریاست پاکستان کو فورا سے پہلے رائے ثاقب کھرک صدیق پین خان عمران ریاض کے خلاف کرغستان واقعہ پر پروپیگنڈہ کرنے فیک نیوز اور ڈس انفارمیشن سے انارکی پھیلانے کا مقدمہ درج کرنا چاہیے اور اگر ایسا نہیں کرسکتے تو برائے مہربانی حکمرانی چھوڑ کر اپنے اپنے گھروں میں واپس وڑ جائیں
account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

کے پی حکومت سوشل میڈیا پر بھونکنے کے لئے جو پچیس ہزار روپے مہینہ دیتی ہے، اس فہرست میں کچھ نامور صحافی بھی شامل ہیں۔
لو کر لو گل
🤣🤣🤣

account_circle
میاں عامر 🦁(@LegiMian) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے ٹی وی پر بیٹھ کر بولا کہ ملک ریاض سب کی قیمت لگا کر انہیں کانا کر لیتا لیکن مجھے نہیں خرید سکتا
اب ملک ریاض خان کا کلپ سُن کے ہنستا ہو گا کہ کیسا کانا کیا ہے پھر🤣

account_circle
سیانی کُڑی(@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

یہ سوچ کر وحشت ہوتی ہے کہ ان معصوموں کے خون کی خوشبو ، انکے جلتے جسموں کی بو ، انکی آہیں ، چیخیں بھی اردگرد اپنی عیاشیوں اور مستیوں میں لگے 'امت مسلمہ' تک نہیں پہنچتی ہوں گی ؟

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

پس ثابت ہوا کہ یہ شخص اس گولے پر جھوٹوں کا ائی جی ہے جو 92 کے ورلڈ کپ کی خوشیاں منانے کیلئے ایک ایسی تقریب میں مدعو تھا جس کا میزبان 88 میں فوت ہو چکا تھا اور ہال میں موجود عمران ریاض صدیق جان جیسے لوگ واہ واہ کری جارہے تھے

پس ثابت ہوا کہ یہ شخص اس گولے پر جھوٹوں کا ائی جی ہے جو 92 کے ورلڈ کپ کی خوشیاں منانے کیلئے ایک ایسی تقریب میں مدعو تھا جس کا میزبان 88 میں فوت ہو چکا تھا اور ہال میں موجود عمران ریاض صدیق جان جیسے لوگ واہ واہ کری جارہے تھے
account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

شعیب شاہین اور روف حسن عدلیہ اور ججز کے خلاف بھونکے ہیں کیا وہ توہین عدالت میں آتا ہے یا ان کو کھلی چھٹی ہے؟ قاضی فائز عیسی جواب دو

account_circle
‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊(@MasoodUsmani5) 's Twitter Profile Photo

میاں صاحب آپ کے سب گلے اور شکوے درست لیکن اب ہم پٹواریوں سے برداشت نہیں ہوتا کہ مُلک بھی ن لیگ سنبھالے ، خدمت بھی ن لیگ کرے اور گالیاں بھی ن لیگ کھائے ، اب پالیسی بدلنا ہوگی سوچ بدلنا ہوگی مفاہمت اور حق کے درمیان لائن کھینچنا ہوگی ۔

account_circle
Ambreen Fatima(@AmbreenFatimaAA) 's Twitter Profile Photo

اسے کہتے ہیں ٹھیک ٹھاک تسلی کروانا،امید ہے اگلے کسی بھی پروگرام میں الزام لگانے سے پہلے جنرل صاحب احتیاط فرمائیں گے۔ سلیم بخاری صاحب سیلیوٹ ہے آپکو۔

account_circle
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍(@Shahzad_IQBALpk) 's Twitter Profile Photo

جس طرح شہریار آفریدی نے 2 سال پہلے فوت ہونے والے سابق ایرانی صدر رفسنجانی سے عمران خان کی فون پر بات چیت کروائی تھی ٹھیک اسی فارمولے کے تحت ہلاکت کے 4 سال بعد ایک بریگیڈئیر نیں انور مقصود کی گریبان پر ہاتھ ڈالا تھا

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز سے انتہائی عاجزانہ ہتھ جوڑ عرضی ہے کہ رائے ثاقب کو بلوا کر صرف اتنا ہی پوچھ دیں کہ جناب وہ لاشیں کہاں ہیں جنہیں کرغستان میں بے دردی سے قتل کیا گیا اور وہ خواتین کہاں ہیں جن کا ریپ کیا گیا
ویسے مورخ پرامید ہے کہ آپ اتنے جوگے نہیں ہیں کیونکہ کھرل کے سفارشی بہت تگڑے ہیں

account_circle
Murtaza Solangi(@murtazasolangi) 's Twitter Profile Photo

Nawaz Sharif details how the original London Plan originated in June 2014 ending in his removal as the premier as well as the party head. He says he has the audio of the ex CJ declaring the plan to remove Nawaz and bring in Imran Khan. Does the revelation warrant to lodge a case

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج حضرات دباو کے باعث عمران خان کے خلاف تمام مقدمات کا اخراج اور حق میں فیصلوں کا اعلان کریں گے، لاور صحافیوں نے دھمال ڈالنا شروع کردی ہے۔

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت نے پرمٹ کے بغیر گندم صوبے سے باہر لے جانے پر پابندی لگا دی

account_circle
Faisal Ranjha(@ranjha001) 's Twitter Profile Photo

کل سے سارے سازشی نوازشریف کے حق میں گواہیاں دے رہے ہیں سارے اکانومسٹ کہہ رہے کہ نوازشریف کی حکومتیں نہ گرائی جاتی تو ملک کے حالات بہت بہتر ہوتے سارے سازشی گزشتہ دہائی میں ہوئی سازشوں کا بتا رہے کس طرح کپتان میں ہوا بھری گئی اداروں نے اسے سپورٹ کیا
حق حق

account_circle
Fakhar Durrani(@FrehmanD) 's Twitter Profile Photo

پہلے 22 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوئے پی ٹی آئی پنجاب تو دور خیبر پختونخواہ میں بھی ایک قومی اور ایک صوبائی اسمبلی کی نشست ہار گئی۔ اور اب ملتان میں بھی ایک بڑے مارجن سے یہ سیٹ ہار گئی ہے۔ کیا لوگ نکلے نہیں؟ یا عمران خان کی انتشار کی سیاست کو لوگوں نے اب رد کرنا شروع کردیا ہے؟ آپ

account_circle