Fakhar Durrani (@frehmand) 's Twitter Profile
Fakhar Durrani

@frehmand

Investigative Journalist at The News Jang Group, World Fellow @Yale, former fellow #Fulbright/Humphrey, @CheveningFCDO , @ICFJ . Views are personal.

ID: 163945358

linkhttps://youtube.com/@factcheckpakistanofficial calendar_today07-07-2010 17:20:29

27,27K Tweet

169,169K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Fakhar Durrani (@frehmand) 's Twitter Profile Photo

کل این اے 171 کے الیکشن کے بعد فارم 45 کا نتیجہ کیا رہا اور فارم 47 کا نتیجہ کیا ہے؟

Fakhar Durrani (@frehmand) 's Twitter Profile Photo

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پی ٹی آئی کو خوش کرنے کے لیے نہ صرف متعلقہ عملے کو معطل کیا، بلکہ گرفتار اراکین کے پروڈکشن آرڈر جاری کرکے ایک پارلیمانی کمیٹی بنائی میثاق پارلیمنٹ کے لیے۔ لیکن کم پی ٹی آئی کیطرف سے انکا جو حشر کیا گیا اسکے بعد انکو بھی اندازہ ہوگیا ہوگا کہ کوئی

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترمیم پر کوئی پردہ داری نہیں ہے، پارلیمنٹ کا حق ہے کہ وہ کوئی بھی ترمیم لا سکتی ہے، قانون سازی پر جماعتیں ساتھ ہونگی، فخر درانی Fakhar Durrani

Fakhar Durrani (@frehmand) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی مجوزہ آئینی ترمیم ایسی آتی ہے کہ تین یا پانچ کے پینل میں سے کوئی ایک چیف جسٹس بننے کے اہل اور صدر کسی تیسرے چوتھے یا پانچویں نمبر والے کو مقرر کردیتے ہیں تو کیا supersedeہونے والے ججز مستعفی ہوجائیں گے کیونکہ اپنے سے جونئیر کے نیچے کام نہیں کرسکتے؟

Fakhar Durrani (@frehmand) 's Twitter Profile Photo

اس 5 جی اور 4جی کے دور سے پہلے صرف ابو جی اور استاد جی دور ہوتا تھا۔ سکول میں استاد جی اور گھر میں ابو جی۔ہمارے دور میں وقت گزارنے کے لیے گاؤں میں کھیلنے بھی جاتے تو سبق یاد کرنے کے فکر رہتی کہ کل استاد جی ماریں گے اور ابو جی کا ڈر کہ کہیں انکو کوئی شکایت نہ لگادے۔ آج بھی اگر

Fakhar Durrani (@frehmand) 's Twitter Profile Photo

ججز کو پہلے ہی بتادیا گیا تھا کہ حکومت ایک آئینی ترمیم لارہی ہے اس میں کوئی ایسی بات خفیہ نہیں ۔ یہ صرف میڈیا پر تاثر ہے۔ پارلیمنٹ کا کام ہی آئین اور قانون سازی کرنا ہے اگر وہ نہ کرے تو کیا عدلیہ قانون و آئین سازی کرے گی ؟

Fakhar Durrani (@frehmand) 's Twitter Profile Photo

اٹھارویں ترمیم کے بعد جب پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تعیناتی نے جسٹس امیر بھٹی کی تعیناتی پر اعتراض اٹھایا تو جسٹس افتخار چوہدری نے پارلیمنٹ پر دباؤ ڈال کر آئین میں ترمیم کروائی۔ راجہ ظفرالحق کی سربراہی میں کمیٹی نے احتجاج بھی کیا لیکن وہی بات عدلیہ نے اپنی من مانی کرواکر پارلیمنٹ

Fakhar Durrani (@frehmand) 's Twitter Profile Photo

یہی تو المیہ ہے سر ۔ پارلیمنٹ جب سرنڈر کرتی ہے تو اسکا خمیازہ سالوں بلکہ دہائیوں تک بھگتنا پڑتا ہے۔لیکن پارلیمنٹ جب ڈٹ جائے تو پھر بھی کچھ لوگ خوش نہیں ہوتے اور کہتے ہیں عدلیہ کی آزادی سلب کی جارہی ہے یہ عدلیہ پر حملہ ہے وغیرہ وغیرہ۔

Fakhar Durrani (@frehmand) 's Twitter Profile Photo

ہمارے گاؤں میں شادیوں پر اب بھی یہی رواج ہے۔ برادری کے لوگوں کو اسی طرح گھر کے لیے کھانا دیا جاتا ہے۔

Adil Shahzeb (@adilshahzeb) 's Twitter Profile Photo

پختونخوا کی آبادی چار کروڑ اور وہاں برسراقتدار جماعت کے حاصل کردہ ووٹ اٹھتیس لاکھ۔ وہاں سے آنے والی “بکواسیات” کو پورے صوبے کی رائے کہنے والوں اور اسے پشتون اور پنجابی کی لڑائی کہنے اور بنانے والوں کی عقل و فہم پر۔۔! یہ لڑائی انتہائی سادہ الفاظ میں تحریک انصاف کی ریاست کے خلاف

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی جانب سے ٹوئٹ کا مقصد اپنا ممکنہ فوجی ٹرائل رکوانے کی کوشش ہوسکتی ہے، لیکن یہ ٹوئیٹ ان کو نقصان پہنچا سکتی ہے،فخردرانی Fakhar Durrani

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن کا وضاحت طلب کرنے میں کیا قصور ہے، اب انکے پاس دو آپشنز ہیں فیصلے پر عملدرآمد کرائیں یا پھر مستعفیٰ ہوجائیں،فخردرانی Fakhar Durrani

Fakhar Durrani (@frehmand) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے اسکے اوپر نہ آرٹیکل 189 اور نہ ہی 190 کا اطلاق ہوتا ہے کیونکہ سپریم کورٹ کے فیصلوں کا اطلاق عدلیہ اور انتظامیہ پر ہوتا ہے اور الیکشن کمیشن ان دونوں میں سے نہیں۔ دوسرا جب سپریم کورٹ نے خود ہی اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ ابہام ہو تو ہم سے پوچھیں پھر

Fakhar Durrani (@frehmand) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ کون آپریٹ کررہا ہے اور کہاں سے ہو رہا ہے اگر ایف آئی اے جاننا چاہے تو بالکل بھی دیر نہیں لگتی۔ FIA ہو یا IB ہو یہ ہمیشہ ethical hacking کے ذریعے پاکستان ہو یا بیرون ملک فوری پتہ کر لیتے ہیں۔ لیکن عمران خان کے معاملے میں یہ لیت و لعل سے کام لے رہے

Fakhar Durrani (@frehmand) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ سے ایک سوال پوچھا گیا کہ کیا کوئی رکن اسمبلی اپنے ایک ہی ٹرم میں دو مرتبہ پارٹیاں تبدیل کرنے کا حلف نامہ جمع کروا سکتا ہے۔ اسکا جواب تو نہیں آیا البتہ دھمکیاں آگئی کہ اسکے سنگین نتائج ہونگے۔ کمال سیاست ہورہی ہے عدالتوں میں ۔

Fakhar Durrani (@frehmand) 's Twitter Profile Photo

سر اگر ایسا ہوتا تو عدالت دوسری بار حلف نامے کا کہتی ہی نا سیدھا سیدھا انکو پی ٹی آئی کا ڈیکلئیر کردیتی۔

Fakhar Durrani (@frehmand) 's Twitter Profile Photo

ایک بات یاد رکھیں جب 2014 میں عمران خان اسوقت کی فوجی اور عدالتی اسٹیبلشمنٹ کی پشت پناہی کے ساتھ پارلیمنٹ پر حملہ آور ہوا تھا تو پارلیمان نے متحد ہوکر اسکا مقابلہ کیا تھا۔اور پھر اسٹیبلشمنٹ کی پشت پناہی کے باوجود بھی پارلیمان سے نہیں جیت سکا تھا۔اسی لیے پارلیمنٹ کو mother of all

Fakhar Durrani (@frehmand) 's Twitter Profile Photo

ثاقب بھائی پہلے تین نکات تو جب کوئی آئینی ترمیم آئے گی تو اس پر کوئی بات کی جاسکتی ہےلیکن آپکاجو چوتھا پوائنٹ ہے ہائی کورٹ کے چیف جسٹسز کی تعیناتی یا پانچ ججز کے پینل والی یہ تو جسٹس منصور علی شاہ نے سپریم جوڈیشل کونسل کے نئے رولز میں ڈالا ہے۔اس میں حکومت کا کردار کہاں سے ہے؟یہ

ثاقب بھائی پریکٹس اینڈ پروسیجر کے وقت بھی یہی کہا گیا تھا کہ یہ جسٹس بندیال کے اختیارات کم کرنے کے لیے لایا گیا قانون تھا۔ شخصیات آتی اور جاتی رہتی ہیں ادارے ہمیشہ قائم رہتے ہیں اور آئین و قانون بھی۔ عدلیہ میں تعیناتیوں کا جو پہلے نظام تھا جس میں پارلیمان کی حیثیت ایک ربڑ سٹیمپ

Fakhar Durrani (@frehmand) 's Twitter Profile Photo

ثاقب بھائی جس کے پاس جو اختیارات ہوتے ہیں وہ اپنی مرضی سے اسکو استعمال کرتا ہے۔ مجھ سے یا آپ سے کبھی کوئی پوچھ کر ایسے فیصلے نہیں کرتا۔ عدلیہ کے پاس اختیارات ہیں تو وہ 185 کے تحت اپیل کو بھی 184 (3) اور 187 میں خود ہی تبدیل کرکے ایک ایسی پارٹی کے حق میں فیصلہ دے دیتی ہے جو مقدمے