Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile
Geo News Urdu

@geonews_urdu

Pakistan’s most watched News Channel bringing you the latest stories, in-depth analysis, and diverse perspectives round the clock.

ID: 165796189

linkhttps://urdu.geo.tv/ calendar_today12-07-2010 15:24:32

2,4M Tweet

5,6M Followers

16 Following

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کے مفرور 3700 ملزمان کو لاہور جلسے کے موقع پرگرفتار کرنے کا فیصلہ، پولیس ٹیمیں تشکیل urdu.geo.tv/latest/380414-

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

چیمپئنز کپ : لائنز نے مارخورز کو 35 رنز سے شکست دیکر پہلی کامیابی حاصل کرلی urdu.geo.tv/latest/380416-

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

عدالت سے میری بریت نے ثابت کردیا کہ یہ نسلی منافرت پر مبنی نہیں تھا اور ہم اپنے سیاست دانوں پر تنقید کرسکتے ہیں، مریہ حسین عدالت سے باعزت بری ہونے والی مریہ حسین کا جیو نیوز کو خصوصی انٹرویو

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

پارلیمان کا قانون سازی کا اختیار آئین میں دی گئی حدود کے تابع ہے: سپریم کورٹ کا فیصلہ urdu.geo.tv/latest/380415-

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

وہ مجھے بلکل پسند نہیں کرتے تھے۔۔۔ مکی آرتھر کیوں وہاب ریاض کو قومی ٹیم میں نہیں دیکھنا چاہتے تھے؟

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

پشاور لائنز خودکش حملے کا مرکزی ملزم کیسے پکڑا گیا؟ پولیس نے بتا دیا urdu.geo.tv/latest/380417-

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

ٹریننگ سے بچنے کیلئے وہاب ریاض نے کونسا پرینک کیا؟ وہاب ریاض نے دلچسپ واقع سنا دیا

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی بدترین پرفارمنس، وہاب ریاض نے اہم وجوہات بتا دیں

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

اننت امبانی کی شادی میں اداکاروں کے معاوضے سے متعلق اننیا پانڈے کا بڑا دعویٰ

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

ناروے میں الیکٹرک کاروں نے پیٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

جسٹس امین الدین خان کون ہیں؟ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں ترمیم کی ضرورت کیوں پڑی؟ اس سے جڑے سوالات کے جواب جانئے اس ویڈیو میں