Abubakar(@MianAbubakar229) 's Twitter Profileg
Abubakar

@MianAbubakar229

Member of #opf . #Abroad. whole of life, from the moment you are born to the moment you die, is a process of learning. #Pakistan #IK #PakArmy

ID:1224759605923852289

calendar_today04-02-2020 18:20:41

25,4K تغريدات

1,6K متابعون

1,5K التالية

Naeem Haider Panjutha(@NaeemPanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبر پختونخوا کا کرغزستان میں پھنسے تمام پاکستانی طلباء کو واپس لانے کا فیصلہ!

کل سے خصوصی پروازیں شروع ہونگی.

کرغزستان میں پھنسے طلباء ان واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں.
0343-3333049
0344-0955550
پاکستان میں موجود طلباء کے والدین 1700 پر رابطہ کرسکتے ہیں

account_circle
Azhar Mashwani(@MashwaniAzhar) 's Twitter Profile Photo

“محنت کش اوورسیز پاکستانی اللہ کے خاص لوگ ہیں ، ان کا خیال رکھیں” - وزیراعظم عمران خان

account_circle
Abubakar(@MianAbubakar229) 's Twitter Profile Photo



ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ

account_circle
Hina A.(@HinAbbasiPTI) 's Twitter Profile Photo

آج جمعہ کے دن ہمارے ولی نے خاص طور پہ خان صاحب کے جیسا جوڑا پہننے کی فرمائش بھی کی اور پھر سیم انداز میں تصویر بھی بنوائی ۔۔۔ جس کو ابھی اے بی سی لکھنا نہیں آتا اس کو عمران خان کا پتہ ہے 🩵

آج جمعہ کے دن ہمارے ولی نے خاص طور پہ خان صاحب کے جیسا جوڑا پہننے کی فرمائش بھی کی اور پھر سیم انداز میں تصویر بھی بنوائی ۔۔۔ جس کو ابھی اے بی سی لکھنا نہیں آتا اس کو عمران خان کا پتہ ہے 🩵 #دیدارِمرشد_الْحَمْدُلِلَّهِ #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
account_circle
Tayyaba Raja🇵🇰(@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

جلسہ پشاور۔ سب ضرُور پہنچیں۔ آج شام 4 بجے پولیس کالونی نثار باغ روڈ۔ پشاور والوں پھر سے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دو۔ ہم نے تصویر پر ہی خوش نہیں ہو جانا ہمیں پورا خان سلامتی سے واپس چاہیے۔۔
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
تیمور سلیم جھگڑا آپکی اِس کوشِش کو سلام

account_circle
Abubakar(@MianAbubakar229) 's Twitter Profile Photo

286دنوں سے جھوٹے مقدموں میں ناحق قید میں رکھا ان سب کے باوجود عوام کے دلوں سے اس کی محبت کم نہیں کرسکےبلکہ اس شخص کی محبت عوام کے دلوں میں مزیدبڑھ گئی


286دنوں سے جھوٹے مقدموں میں ناحق قید میں رکھا ان سب کے باوجود عوام کے دلوں سے اس کی محبت کم نہیں کرسکےبلکہ اس شخص کی محبت عوام کے دلوں میں مزیدبڑھ گئی #IKonVideoLink #ہمارا_خان_رہا_کرو #دیدارِمرشد_الْحَمْدُلِلَّهِ
account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی یہ تصاویر زندان میں ڈالے جانے کے 285 روز بعد آج ایک عدالتی پیشی کے دوران سوشل میڈیا پر ظاہر ہوئیں۔

جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی یہ تصاویر زندان میں ڈالے جانے کے 285 روز بعد آج ایک عدالتی پیشی کے دوران سوشل میڈیا پر ظاہر ہوئیں۔
account_circle
Jibran Ilyas(@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

~30 million views for IK’s picture; this is on PTI Official Platforms alone

We broke all records for our YouTube programs. TikTok numbers on next level

Is there any leader more popular in the World right now? One pic of his painted Internet sky blue

~30 million views for IK’s picture; this is on PTI Official Platforms alone We broke all records for our YouTube programs. TikTok numbers on next level Is there any leader more popular in the World right now? One pic of his painted Internet sky blue #دیدارِمرشد_الْحَمْدُلِلَّهِ
account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

ایک دن کے اندر جس شخص کی ایک تصویر کی انتی تشہیر ہو اس شخص کی مقبولیت کا اندازہ لگانا ممکن نہیں عمران خان اسوقت عوام کے دلوں کی دھڑکن بن چکا ہے

account_circle
PTI South Punjab(@PTISPOfficial) 's Twitter Profile Photo

رکن قومی اسمبلی محترمہ زرتاج گل وزیر سمیت اپوزیشن اراکین کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پنجاب کے کسانوں کے حق میں احتجاج

account_circle
PTI South Punjab(@PTISPOfficial) 's Twitter Profile Photo

صادق آباد::حلیم عادل شیخ
صدر پاکستان تحریک انصاف سندھ کی
چوہدری سجاد احمد وڑائچ ایم پی اے ل کی فلور مل پر ورکر کنونشن میں خطاب۔
پاکستان کی غیور عوام اپنے کپتان سے محبت نہیں بلکہ عشق کرتی ہے ۔

صادق آباد::حلیم عادل شیخ صدر پاکستان تحریک انصاف سندھ کی چوہدری سجاد احمد وڑائچ ایم پی اے ل کی فلور مل پر ورکر کنونشن میں خطاب۔ پاکستان کی غیور عوام اپنے کپتان سے محبت نہیں بلکہ عشق کرتی ہے ۔ #ہمارا_خان_رہا_کرو
account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی صرف ایک جھلک نے قوم کو جہاں نئی امید دی وہیں مخالفین کے جھوٹ پر مبنی بیانیوں کی رہی سہی ہوا بھی نکال دی!
آج تمام پابندیوں کےباوجود ہر طرف ایک تصویرنظرآرہی تھی سوشل میڈیاوالز عمران خان کی فیروزی شرٹ کی وجہ سےفیروزی رنگ میں رنگی محسوس ہورہی تھیں

عمران خان کی صرف ایک جھلک نے قوم کو جہاں نئی امید دی وہیں مخالفین کے جھوٹ پر مبنی بیانیوں کی رہی سہی ہوا بھی نکال دی! آج تمام پابندیوں کےباوجود ہر طرف ایک تصویرنظرآرہی تھی سوشل میڈیاوالز عمران خان کی فیروزی شرٹ کی وجہ سےفیروزی رنگ میں رنگی محسوس ہورہی تھیں #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

آج کمرہ عدالت میں بہت دلچسپ اور غیر معمولی چیز ہوئی ہے، کمرہ عدالت میں آج صرف عمران خان سب کی مرکزِ نگاہ بنے ہوئے تھے!
- اسد علی طور Asad Ali Toor

account_circle
Babar Awan(@BabarAwanPK) 's Twitter Profile Photo

ہیلو پاکستانیو!
میں پھر آرہا ہوں۔ آپ سب نے گھبرانا نہیں ہے۔
وزیراعظم عمران احمد خان نیازی۔ انشاء اللّٰہ۔

ہیلو پاکستانیو! میں پھر آرہا ہوں۔ آپ سب نے گھبرانا نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران احمد خان نیازی۔ انشاء اللّٰہ۔
account_circle
Abubakar(@MianAbubakar229) 's Twitter Profile Photo

حلیم عادل شیخ
صدر پاکستان تحریک انصاف سندھ کی
چوہدری سجاد احمد وڑائچ
ایم پی اے
کی فلور مل پر ورکر کنونشن

حلیم عادل شیخ صدر پاکستان تحریک انصاف سندھ کی چوہدری سجاد احمد وڑائچ ایم پی اے کی فلور مل پر ورکر کنونشن #ہمارا_خان_رہا_کرو
account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی ایک تصویر نے تمام تر پروگرام واڑ کر رکھ دیئے ہیں، عمران خان کی ایک تصویر اس نظام پر بھاری ہے،
عمران ریاض خان

Imran Khan

account_circle