⛰️FAtimA🏔(@FAtimA20202023) 's Twitter Profileg
⛰️FAtimA🏔

@FAtimA20202023

Social Media Activist | Friendship
with nature | Loves travelling

💎ممکن نہیں مجھ سے یہ طرز منافقت
دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں💎

ID:4711281207

calendar_today05-01-2016 04:20:17

37,5K تغريدات

4,2K متابعون

1,1K التالية

Naeem ur Rehman(@NaeemRehmanEngr) 's Twitter Profile Photo

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی ، وزیرخارجہ حسین عامر عبداللہیان اور ان کے رفقا کی خیریت کے لیے دعا گوہیں ، مشرقی آذربائیجان میں ایرانی صدر کے قافلہ میں شامل ہیلی کاپٹر کو درپیش حادثہ پر تشویش ہے۔ پاکستانی عوام ، جماعت اسلامی پریشانی کے لمحہ میں ایرانی قوم کے ساتھ ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی ، وزیرخارجہ حسین عامر عبداللہیان اور ان کے رفقا کی خیریت کے لیے دعا گوہیں ، مشرقی آذربائیجان میں ایرانی صدر کے قافلہ میں شامل ہیلی کاپٹر کو درپیش حادثہ پر تشویش ہے۔ پاکستانی عوام ، جماعت اسلامی پریشانی کے لمحہ میں ایرانی قوم کے ساتھ ہے۔
account_circle
⛰️FAtimA🏔(@FAtimA20202023) 's Twitter Profile Photo

Thousands of demonstrators pack the streets of Peshawar for Jamaat-e-Islami's 'Gaza Million March', vocally expressing their support for Gaza and its courageous resistance movement.

account_circle
Subhan Ahmed Najmi ⚖️(@NajmiFactor) 's Twitter Profile Photo

یہ جذبہ عشق و مستی کا ہمیں رکنے نہیں دیتا
ہم ساتھ چلیں گے ۔۔۔۔۔ حافظ کے
پشاور میں غزہ ملین مارچ کے دوران امیر جماعت اسلامی پاکستان کے استقبال کے تاریخی مناظر

account_circle
Esmatara(@Esmatara3) 's Twitter Profile Photo


غزہ سے یکجہتی کے امڈتے طوفان نے خوش خبری دے دی ہے
غزہ جلد آزاد ہونے والا ہے
ان شاءاللہ
Sana Bucha
Hamid Mir حامد میر

account_circle
Naeem ur Rehman(@NaeemRehmanEngr) 's Twitter Profile Photo

حکمران بے شک چپ سادھے رہیں مگر پاکستان کے عوام اہل غزہ کے ساتھ ہیں ، پشاور میں غزہ ملین مارچ کے لاکھوں شرکاء نے اپنے فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کو یہ پیغام دیا کہ امت آپ کے ساتھ کھڑی ہے، فتح آپ کا مقدر ہے ، اسرائیل اور اس کے سرپرستوں کی شکست اب زیادہ دور نہیں ۔ اسرائیل سے اشتراک

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

پشاور - جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق احمد خان تاریخی غزہ ملین مارچ سے خطاب کر رہے ہیں

پشاور - جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق احمد خان تاریخی غزہ ملین مارچ سے خطاب کر رہے ہیں #غزہ_ملین_مارچ_پشاور
account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

پشاور - جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر ڈاکٹر عطاء الرحمن تاریخی غزہ ملین مارچ سے خطاب کر رہے ہیں

پشاور - جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر ڈاکٹر عطاء الرحمن تاریخی غزہ ملین مارچ سے خطاب کر رہے ہیں #غزہ_ملین_مارچ_پشاور
account_circle
Qaisar Sharif(@Qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

شاباش جماعت اسلامی خیبرپختونخوا ، ایک یاد گار پروگرام !!! امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن صاحب کا استقبال اور فلسطین سے یکجہتی

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

پشاور - امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان تاریخی غزہ ملین مارچ سے خطاب کر رہے ہیں

پشاور - امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان تاریخی غزہ ملین مارچ سے خطاب کر رہے ہیں #غزہ_ملین_مارچ_پشاور
account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

پاک سرزمین شاد کشور حسین شاد باد
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن اور شرکاء پشاور میں غزہ ملین مارچ میں خطاب سے قبل قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں

account_circle
Umme khizer ghauri(@khizerghauri) 's Twitter Profile Photo


پنجاب حکومت وعدے سے پیچھے ہٹ گئی ہے، اور گندم نہ خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ جماعت اسلامی نے آج بڑے احتجاجی مارچ کا فیصلہ کیا ہے، کسانوں کو حق دلائیں گے۔ حافظ نعیم الرحمن

#حق_دوکسان_مارچ_لاہور پنجاب حکومت وعدے سے پیچھے ہٹ گئی ہے، اور گندم نہ خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ جماعت اسلامی نے آج بڑے احتجاجی مارچ کا فیصلہ کیا ہے، کسانوں کو حق دلائیں گے۔ حافظ نعیم الرحمن
account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

میں شرکت کے لیے قافلے مسجد شہدا مال روڈ پر پہنچ رہے ہیں۔ وزیراعلی ہاؤس تک مارچ اور دھرنا ہوگا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن خطاب کریں گے

#حق_دوکسان_مارچ_لاہور میں شرکت کے لیے قافلے مسجد شہدا مال روڈ پر پہنچ رہے ہیں۔ وزیراعلی ہاؤس تک مارچ اور دھرنا ہوگا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن خطاب کریں گے
account_circle
Umme khizer ghauri(@khizerghauri) 's Twitter Profile Photo


منافق کی چار نشانیوں میں سے ایک نشانی وعدہ سے پھر جانا ہے پنجاب حکومت اپنے وعدے سے پھر گئی
ظالموں منافقو❗
کسان کو اس کا حق دو۔ ۔

#حق_دوکسان_مارچ_لاہور منافق کی چار نشانیوں میں سے ایک نشانی وعدہ سے پھر جانا ہے پنجاب حکومت اپنے وعدے سے پھر گئی ظالموں منافقو❗ کسان کو اس کا حق دو۔ ۔
account_circle
Tayyaba Shakir(@TayyabaShakir4) 's Twitter Profile Photo


ڈرامے بازیوں سے آگے نکلئیے محترمہ مریم نواز صاحبہ کسانوں کو ان کا حق دیجئیے کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ کسان آپ کے حلق کی ہڈی بن جائیں۔

#حق_دوکسان_مارچ_لاہور ڈرامے بازیوں سے آگے نکلئیے محترمہ مریم نواز صاحبہ کسانوں کو ان کا حق دیجئیے کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ کسان آپ کے حلق کی ہڈی بن جائیں۔ #حل_صرف_جماعت_اسلامی
account_circle