Bushra Aamir (@bushra_aamirr) 's Twitter Profile Photo

#چلوچلو_وزیراعلی_ہاؤس_چلو کسان سے دھوکہ نامنظور 16 مئی کو حق دو کسان مارچ ہوگا

RAO M. JAMIL (@mjamil017) 's Twitter Profile Photo

#چلوچلو_وزیراعلی_ہاؤس_چلو-حکومت تم یہاں کرو، سرمایہ کاری دبئی میں کرو، یہ نہیں چلے گا جرنیلوں، سیاستدانوں، بیوروکریٹس سمیت سب کو حساب دینا پڑے گا

Bilal (@jarrr_of_hearts) 's Twitter Profile Photo

مہنگی بجلی، بیعانہ کی مد میں اندھا دھند لوٹ مار کرنے کے بعد اب گندم کے ریٹ اور خریداری کےمعاملے پر حکومت کی خاموشی یہ ظاہر کر رہی ہے کہ عام انسان کے مسائل ان کے لیے کوئی معنی نہی رکھتے۔ کسانوں کو حق دلوانے کے لیے جدوجہد تیز ہو #چلوچلو_وزیراعلی_ہاؤس_چلو

tayybahameed (@tayybahameed) 's Twitter Profile Photo

کسان کا مطالبہ ہے کیا ؟؟؟؟کہ ان اکی کم از کم فصل پر لگنے والی لاگت تو دین #چلوچلو_وزیراعلی_ہاؤس_چلو

tayybahameed (@tayybahameed) 's Twitter Profile Photo

کسان کا قصور یہ ہے کہ انہوں نے محنت مہین چھوڑی اور اپنی کھیتون سے اہل پاکستان کے لیے غلہ اگاتے ہین اسکے ساتھ یہ سلوک قابل قبول نہین #چلوچلو_وزیراعلی_ہاؤس_چلو

Biya Noor (@biyanoor78) 's Twitter Profile Photo

#چلوچلو_وزیراعلی_ہاؤس_چلو بزدل حکمرانوں! کسانوں کا حق تو دے دو۔ ' کوئی شرم ہوتی ہے۔۔۔ کوئی حیا ہوتی ہے۔ '

#چلوچلو_وزیراعلی_ہاؤس_چلو
بزدل حکمرانوں! کسانوں کا حق تو دے دو۔ 
' کوئی شرم ہوتی ہے۔۔۔ کوئی حیا ہوتی ہے۔ '
HaMza Naseer Ghazi | حمزہ نصیر غازی (@hamzanghazi) 's Twitter Profile Photo

جاگ میرے کسان ترازو والے ہی بچائیں گے پاکستان #چلوچلو_وزیراعلی_ہاؤس_چلو #حق_دوکسان_مارچ_لاہور

جاگ میرے کسان 
ترازو والے ہی بچائیں گے پاکستان 
#چلوچلو_وزیراعلی_ہاؤس_چلو
#حق_دوکسان_مارچ_لاہور
HaMza Naseer Ghazi | حمزہ نصیر غازی (@hamzanghazi) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں گندم کی قیمتوں پر لوگ سراپا احتجاج ہیں اس سلسلے میں کل جماعت اسلامی کسان ونگ نے وزیر اعلیٰ ہاوس پر دھرنے کا اعلان کیا تھا دھرنے سے قبل ہی فیصل آباد اور مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر پولیس نے لوگوں کو گرفتار کر لیا ۔۔۔۔ #چلوچلو_وزیراعلی_ہاؤس_چلو

پنجاب میں گندم کی قیمتوں پر لوگ سراپا احتجاج ہیں اس سلسلے میں کل جماعت اسلامی کسان ونگ نے وزیر اعلیٰ ہاوس پر دھرنے کا اعلان کیا تھا دھرنے سے قبل ہی فیصل آباد اور مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر پولیس نے لوگوں کو گرفتار کر لیا ۔۔۔۔
#چلوچلو_وزیراعلی_ہاؤس_چلو