Umme khizer ghauri (@khizerghauri) 's Twitter Profile
Umme khizer ghauri

@khizerghauri

Social Media Activist

Patriotic Pakistani 🇵🇰

ID: 817724296189636609

calendar_today07-01-2017 13:27:19

54,54K Tweet

1,1K Followers

754 Following

Asif Shafique (@mmasief) 's Twitter Profile Photo

حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز پڑھنے اور زکوۃ دینے اور ہر مسلمان سے خیر خواہی کرنے (کے اقرار) پر بیعت کی۔ صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 56 #پیغام_مصطفی_نظام_مصطفی

Aisha Ghauri (@aishaghauri0) 's Twitter Profile Photo

سلام اس ذات پر، جس کے پریشاں حال دیوانے سناسکتے ہیں اب بھی خالد و حیدر کے افسانے #پیغام_مصطفی_نظام_مصطفی

Arshia Mazhar (@arshiamazhar8) 's Twitter Profile Photo

On Eid Milad-un-Nabi ﷺ, we should commit to molding our lives according to the teachings of the Prophet ﷺ. #پیغام_مصطفی_نظام_مصطفی #پیغام_مصطفی_نظام_مصطفی

On Eid Milad-un-Nabi ﷺ, we should commit to molding our lives according to the teachings of the Prophet ﷺ.
#پیغام_مصطفی_نظام_مصطفی
#پیغام_مصطفی_نظام_مصطفی
Aisha Ghauri (@aishaghauri0) 's Twitter Profile Photo

شیرازہ ہوا ملت مرحوم کا ابتر اب توہی بتا تیرا مسلمان کدھر جائے اس راز کو اب فاش کر اے روح محمد آیات الہی کا نگہبان کدھر جائے #پیغام_مصطفی_نظام_مصطفی

شیرازہ    ہوا   ملت   مرحوم     کا   ابتر

اب  توہی   بتا  تیرا مسلمان کدھر  جائے

اس راز کو  اب فاش کر اے روح محمد

آیات    الہی     کا    نگہبان   کدھر جائے
#پیغام_مصطفی_نظام_مصطفی
Shaista saleem (@farhanumm) 's Twitter Profile Photo

وہ دانائے سبل، ختم الرسل، مولائے کل جس نے غبار راہ کو بخشے فروغ وادی سینا #پیغام_مصطفی_نظام_مصطفی

وہ دانائے سبل، ختم الرسل، مولائے کل جس نے غبار راہ کو بخشے فروغ وادی سینا
#پیغام_مصطفی_نظام_مصطفی
SΔJID IMRΔΠ SΔLҒI⚖️🇸🇱 (@sajidimransalf2) 's Twitter Profile Photo

رب کی دھرتی پر اقامت دین کے لیے نظام مصطفی کے نفاذ کے لیے ائیے ہمارے ساتھ اس جدوجہد کا حصہ بنیں #ممبر_بنو_طاقت_بنو #پیغام_مصطفی_نظام_مصطفی

رب کی دھرتی پر اقامت دین کے لیے نظام مصطفی کے نفاذ کے لیے ائیے ہمارے ساتھ اس جدوجہد کا حصہ بنیں 
#ممبر_بنو_طاقت_بنو
#پیغام_مصطفی_نظام_مصطفی
Sana Tafi (@a55qmobile) 's Twitter Profile Photo

سلام اس پر کہ جس نے زندگی کا راز سمجھایا سلام اس پر کہ جو خود بدر کے میدان میں آیا #پیغام_مصطفی_نظام_مصطفی

سلام اس پر کہ جس نے زندگی کا راز سمجھایا
سلام اس پر کہ جو خود بدر کے میدان میں آیا

#پیغام_مصطفی_نظام_مصطفی
Sana Tafi (@a55qmobile) 's Twitter Profile Photo

سلام اس پر کہ جس نے زندگی کا راز سمجھایا سلام اس پر کہ جو خود بدر کے میدان میں آیا #پیغام_مصطفی_نظام_مصطفی

سلام اس پر کہ جس نے زندگی کا راز سمجھایا
سلام اس پر کہ جو خود بدر کے میدان میں آیا

#پیغام_مصطفی_نظام_مصطفی
Shaista saleem (@farhanumm) 's Twitter Profile Photo

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا مرادیں غریبوں کی بر لانے والا #پیغام_مصطفی_نظام_مصطفی

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا 
مرادیں غریبوں کی بر لانے والا 
#پیغام_مصطفی_نظام_مصطفی
Nazish Nigar (@nazishnigar4) 's Twitter Profile Photo

#پیغام_مصطفی_نظام_مصطفی حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر موت بھی قبول ہے جو نہ عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم زندگی فضول ہے 🌹

Jamaat Islami Punjab (@punjabjamaat) 's Twitter Profile Photo

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں #پیغام_مصطفی_نظام_مصطفی

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

#پیغام_مصطفی_نظام_مصطفی
Aisha Ghauri (@aishaghauri0) 's Twitter Profile Photo

آپکے خیال میں کونسی مذہی، سیاسی پارٹی حقیقی معنوں میں اسلام کے درخشاں اصولوں پر عمل کرتے ہوئے نظام مصطفی نافذ کرسکتی ہے؟,؟ #پیغام_مصطفی_نظام_مصطفی

آپکے  خیال میں کونسی مذہی، سیاسی پارٹی حقیقی معنوں میں اسلام کے درخشاں اصولوں پر عمل کرتے ہوئے نظام مصطفی نافذ کرسکتی ہے؟,؟ 
#پیغام_مصطفی_نظام_مصطفی
⛰️FAtimA🏔 (@fatima20202023) 's Twitter Profile Photo

#پیغام_مصطفی_نظام_مصطفی نگاہ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر وہی قرآن وہی فرقان وہی یسین وہی طہ فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه ﷺ اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ ♡🌹

Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

اس کائنات کے خالق نے آپ کو سارے عالم کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔ قرآن گواہی دیتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اخلاق کے بلند ترین مرتبے پر فائز تھے، آپ نے ہدایت خلق کے کام میں جو اذیتیں برداشت کیں وہ ایک کمزور اخلاق کا انسان نہ کرسکتا تھا۔ آج دنیا کی نجات، مصائب کا خاتمہ اور عدل

⛰️FAtimA🏔 (@fatima20202023) 's Twitter Profile Photo

#پیغام_مصطفی_نظام_مصطفی With the invitation brought by the Prophet ﷺ, the parameters of halal and haram changed, from the mosque to the market, from the pulpit to the court, the same color, Sibghta Allah, the colour of allah was covered.