قیدی نمبر 804 (@1995_not_a_bot) 's Twitter Profile
قیدی نمبر 804

@1995_not_a_bot

Not a bot

ID: 1512860089903890436

calendar_today09-04-2022 18:29:04

138,138K Tweet

530 Takipçi

415 Takip Edilen

Numi.Shah (@shah15446472) 's Twitter Profile Photo

شہباز گل کی بڑی خبر 🔥🔥🔥 امریکی سینیٹر کی طرف سے قرداد پیش کر دی گئ ہے پاکستانی اسٹیبلیشمنٹ اور امریکی اسٹیبلیشمنٹ دونوں کو پابند کیا جائے کہ پاکستان کی سیاست میں مداخلت بند کر دے۔

Sher nawab khan (@sher_now1) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان کو انڈا مارا گیا تو یہ شخص وہاں موجود تھا وہاں سے بھاگ کر باہر نکلا اور پھر لڑکیوں کو بھی اسی نے فرار کروایا ۔ کیا آپ میں سے کوئی اس کو جانتا ہیں آگر نہیں تو ریٹویٹ کرکے پہچانے میں مدد کریں

علیمہ خان کو انڈا مارا گیا تو یہ شخص وہاں موجود تھا وہاں سے بھاگ کر باہر نکلا اور پھر لڑکیوں کو بھی اسی نے فرار کروایا ۔

کیا آپ میں سے کوئی اس کو جانتا ہیں آگر نہیں تو ریٹویٹ کرکے پہچانے میں مدد کریں
Numi.Shah (@shah15446472) 's Twitter Profile Photo

بریکینگ نیوز 🚨 علیمہ خان کی وکیل تابش فاروق نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور دس دیگر افراد کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دیدی۔۔۔

صدف حسین (@khankicheeti1) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان صاحبہ کو انڈہ مروانے والے گندے انڈوں کی گندی نسل کو احسن نثار کا ذبردست جواب

Bakhtawar Gillani (@bakhtawargillni) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان پر حملہ کرنے والی خواتین کی شناخت تب ممکن تھی اگر پولیس کسٹڈی میں ان کو فرار نہ کیا جاتا ایس ایچ او موقع پر موجود تھا اسی وقت گرفتار کرتے شاہد خٹک

Tabish Farooq (@tabishkhan2024) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل چوکی میں بیٹھ کر درخواست لکھی تھی جو کےSHO اعزاز نے خود۔ریسوکی ھے۔۔ گرین ٹیبل پولیس چوکی اڈیالہ

اڈیالہ جیل چوکی میں بیٹھ کر درخواست  لکھی تھی  جو کےSHO اعزاز نے خود۔ریسوکی ھے۔۔ 
گرین ٹیبل پولیس چوکی اڈیالہ
M@ddy Doctr!ne (@mady_d01) 's Twitter Profile Photo

اگر انڈے مارنا جرم نہیں تو اب بارلے ملک جانا زرا۔۔۔ وہاں کیا سزا دیں گے؟ سوشل سروس کریں؟ غلط روایت کا آغاز کیا ہے فوج نے اپنے لیئے۔

Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

گندی تصویروں، کردار کشی مہم، خواتین پر حملے اور اب انڈے۔ یہ ہاتھوں کی لگائی اسٹیبلشمنٹ اور ن لیگ کو دانتوں سے کھولنا پڑیں گیں اور نہیں کھلیں گیں۔

Shams Khattak (@sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 عمران خان کا جیل سے پیغام 8 ستمبر کو محمود اچکزئی کی ہڑتال کی کال پر تحریک انصاف بھر پور شرکت کرے بلوچستان کی عوام کو دہشتگردی اور ہائبرڈ ماحول سے نجات ملنی چاہیے۔

M@ddy Doctr!ne (@mady_d01) 's Twitter Profile Photo

اگر مریم نواز نے بقلم خود مذمت نہ کی انڈے مارنے کی تو اگلا بیرونی دورہ اس خاتون کا بہت طلاطم خیز ہونے جا رہا ہے۔ جرنیل اب پچھلے دروازے سے بھی نکلے اُسے انڈہ نہ بھی لگا صرف انڈے اچھال دیئے گئے تو بھی عزت بھارتی میڈیا میں ٹکے کی نہیں رہے گی۔ اب گل بئوں ودہ گئی اے مختیاریا

Suleman Khan (@sk_00777) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے گاڑی کی تفصیل ، جس بندے نے آج رینٹ پر لی تھی ، اس نام ، موبائل فون نمبر اور شناختی کارڈ نمبر ، راولپنڈی کا رہنے والا اخے عورتیں پشاور سے آئی تھیں

یہ ہے گاڑی کی تفصیل ، 
جس بندے نے آج رینٹ پر لی تھی ، اس نام ، موبائل فون نمبر اور شناختی کارڈ نمبر ، راولپنڈی کا رہنے والا 
اخے عورتیں پشاور سے آئی تھیں
Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

انڈیا نے یاسین ملک کو جسے وہ دہشت گرد کہتے ہیں اسے ویڈیو کال کے زریعے اپنی فیملی سے بات کرنے کی سہولت دی۔ دوسری طرف عمران خان جس پر تمام مقدمات بوگس ہیں،اسکی دو سال سے ایک تصویر تک باہر نہیں انے دے رہے۔ فیصلہ آپ سب جریں فاشسٹ سرکار کون؟

Muqadas Farooq Awan (@muqadasawann) 's Twitter Profile Photo

مشعال یوسفزئی اور مریم وٹو کی جانب سے علیمہ خان کو ایک ساتھ ٹارگٹ کرنے کی وجہ کیا ہو سکتی ہے ؟