
Anam Ahmed
@anamahmed3352
Anchor @humnews
A simple human being…
ID: 1538885024342511617
20-06-2022 14:02:59
15 Tweet
37 Followers
68 Following



منتخب نمائندوں کو تاحیات مراعات نہں ملنی چاہییں، اسمبلی ممبران بل کو پڑھتے ہی نہیں ہیں کہ اس میں کیا لکھا ہے قیادت کے فیصلے کو دیکھا جاتا ہے، سینئر تجزیہ کار مزمل سہروردی دیکھئے مکمل پروگرام youtu.be/Uj6scb-2RsM Muzamal Suharwardy Anam Ahmed

ملک میں ڈیفالٹ کی آوازیں گونج رہی ہیں ،وزیر خزانہ عوام کو قربانی دینے کا کہتے ہیں ، اور خود عوامی نمائندے مراعات کے مزے لے رہے ہیں، تجزیہ کار شکیل احمد دیکھئے مکمل پروگرام youtu.be/Uj6scb-2RsM Anam Ahmed





کسی کو کپتان لیں آئیں وہ پاگل ہو جائے گا جو بورڈ کے حالات ہیں، ثقلین مشتاق Saqlain Mushtaq Muhammad Wasim



ورلڈ کپ میں فخر زمان اگلے میچز کھیلیں گے؟ Saqlain Mushtaq Muhammad Wasim

مارش اور وارنر کو کیسے آوٹ کرنا ہو گا؟ ثقلین مشتاق نے بتا دیا Saqlain Mushtaq Muhammad Wasim