Amir بلوچ ✨ (@amir___077) 's Twitter Profile
Amir بلوچ ✨

@amir___077

☝وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ.🤲

ID: 1744923043015909376

calendar_today10-01-2024 03:24:31

789 Tweet

474 Takipçi

707 Takip Edilen

Amir بلوچ ✨ (@amir___077) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں دکھ جس شدت کا بھی ہو، اللہ نے آپکو آپکے حصے کا سکھ بھی ضرور دینا ہے، آپکا حساب کتاب شاید غلط ہو جائے لیکن اسکے پاس سارا حساب کتاب بالکل اپنی اصل حالت میں موجود ہے وہ اگر دکھ سے گزار رہا ہے تو سکھ بھی اسکے در سے ہی ملے گا زرد پتے جہاں سے اُترے یں سبز پتے وہیں سے نکلیں گے