Amal khan (@amal13pti) 's Twitter Profile
Amal khan

@amal13pti

PTI Supporter
M.A English Linguistics

ID: 1667856409793273858

calendar_today11-06-2023 11:29:08

13,13K Tweet

620 Followers

598 Following

Pardesi Girl (@pardesigirl786) 's Twitter Profile Photo

بیکری والوں نے قاضی کے لیے گانا بھی لگایا تھا جس پہ قاضی کا ریکشن دیکھ سکتے ہیں 😷 #لعنت_ہو_آپ_پہ

Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور دنیا بھر میں عمران خان کے سوشل میڈیا ٹائیگرز کو صبح کا سلام۔۔۔!! آج کا ناشتہ آپ سب ڈونٹ سے کریں 😁

Saif Ullah Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

ہنگامی خبر 🚨 جسٹس یحییٰ افریدی نے بھی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیساتھ ججز کمیٹی میں بیٹھنے سے انکار کردیا ۔ بتایا تو تھا کہ منصور کو نہ چھیڑو

Mehwish Qamas Khan (@mehwishqamas) 's Twitter Profile Photo

کرسٹی بیکری کی صورتحال 🚨 تحریک انصاف کے سپورٹرز کا رش۔ لوگوں نے ٹک ٹاک اور سیلفیاں بنائی۔

Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائر عیسیٰ پر فیملی کے سامنے لعنت کو جواز بنا کر مذمت کرنے والے پی ٹی آئی خواتین پر ہونے والے مظالم بھول گئے ہیں شاید، قاضی کے معاملے میں مذمت بلکل نہیں ہو لعنتیں جاری رکھو سب

Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

کرسٹیز بیکرز کے سامنے عوام کا رش🔥 عوام ڈونٹس بھی انجوائے کر رہی ہے اور قاضی پر لعنتیں بھیجتے ہوئے سیلفیاں بھی لے رہی ہے

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین قاضی فائز عیسٰی کو پبلک مقام پر لعنتی کہنے والے کا کیس میں بطور وکیل مفت لڑنے کا اعلان کرتا ہوں سابق صدر رحیم یار خان بار بشارت ہندل کے اس اعلان کے بعد رات گئے ان کے گھر پر پولیس نے حملہ کیا اور انھیں اغواء کرکے لے گئے

Azhar Khan Aasifzai (@azharaasifzai_) 's Twitter Profile Photo

کرسٹیز والوں کو کیا معلوم تھا ایک لعنت ان پہ رزق کے دروازے کھول دے گی. بلاشبہ میرا رب اپنے بندوں کو جہاں سے چاہے رزق عطا فرمائے.

Khalid Khan Supari (@suparikhan) 's Twitter Profile Photo

28 ستمبر بروز ہفتہ روالپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف کا عظیم الشان جلسہ ہوگا۔ خیبرپختونخوا قافلے کی قیادت وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کرینگے۔ چلو چلو روالپنڈی چلو