Ali Arslan Budhra PTI (@aliarslanbudhra) 's Twitter Profile
Ali Arslan Budhra PTI

@aliarslanbudhra

#انفارمیشن_سیکرٹری_پاکستان_تحریک_انصاف
🇵🇰
Pakistan_PTI_NA107_PP124

ID: 1496066867294789637

calendar_today22-02-2022 10:18:49

20,20K Tweet

563 Followers

1,1K Following

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف آفیشل یوٹیوب چینل پر دوران پروگرام INQLAB کا ترانہ چلا دیا گیا

Ali Arslan Budhra PTI (@aliarslanbudhra) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو غیر قانونی قید میں 2 سال ہو گئے، میرے حلقے کے PTI کے ایم این اے/ایم پی اے ❌ نہ احتجاج میں آئے ❌ نہ اڈیالہ جیل گئے ❌ نہ نام لیا جیت کر مزے، لیڈر قربان۔ اب بتاؤ: کس پارٹی میں ہو؟ صاف بات کرو، ورنہ عوام تمھارا احتساب کرے گی! #ImranKhan #PTI #AdialaJail

Ali Arslan Budhra PTI (@aliarslanbudhra) 's Twitter Profile Photo

2 سال ہو گئے عمران خان جیل میں! NA-107 / PP-124 کے PTI کے ایم این اے/ایم پی اے ❌ نہ احتجاج میں ❌ نہ اڈیالہ جیل ❌ نہ نام لیا بس جیت کر اے سی کمروں میں مزے لے رہے ہیں۔ اب بتاؤ، کس پارٹی میں ہو؟ عوام تمھیں پہچان چکی ہے۔ #ImranKhan #PTI #AdialaJail #NA107 #PP124

2 سال ہو گئے عمران خان جیل میں!
NA-107 / PP-124 کے PTI کے ایم این اے/ایم پی اے
❌ نہ احتجاج میں
❌ نہ اڈیالہ جیل
❌ نہ نام لیا

بس جیت کر اے سی کمروں میں مزے لے رہے ہیں۔

اب بتاؤ، کس پارٹی میں ہو؟
عوام تمھیں پہچان چکی ہے۔

#ImranKhan #PTI #AdialaJail #NA107 #PP124
Ali Arslan Budhra PTI (@aliarslanbudhra) 's Twitter Profile Photo

ضلعی جنرل سیکرٹری PTI ٹوبہ ٹیک سنگھ رائے الیاس خاں نے ہر مشکل گھڑی میں عمران خان سے وفا کی، بے شمار قربانیاں دیں، اور نظریے پر ڈٹ کر کھڑے رہے۔ ایسے باوفا ساتھی تحریک انصاف کا اصل سرمایہ ہیں۔ #PakistanTehreekEInsaf Imran Khan #NA107 #PP123 #PP124 PTI Riaz Fatyana

ضلعی جنرل سیکرٹری PTI ٹوبہ ٹیک سنگھ
رائے الیاس خاں نے ہر مشکل گھڑی میں عمران خان سے وفا کی، بے شمار قربانیاں دیں، اور نظریے پر ڈٹ کر کھڑے رہے۔
ایسے باوفا ساتھی تحریک انصاف کا اصل سرمایہ ہیں۔
#PakistanTehreekEInsaf  <a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> #NA107 #PP123 #PP124
<a href="/PTIofficial/">PTI</a> <a href="/FatyanaRiaz/">Riaz Fatyana</a>
Ali Arslan Budhra PTI (@aliarslanbudhra) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے حق میں صرف ایک پوسٹ کی، اور اپنوں سے ہی دھمکیاں ملنے لگیں۔ یہ ہے نیا پاکستان؟ ہم حق پر ہیں، پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ✌️🇵🇰 #PTI #NA107 #PP124

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

Former Prime Minister Imran Khan’s Message from Adiala Jail - August 2, 2025 “Every Pakistani must join the movement for genuine freedom against the system of oppression imposed on our country so that we may genuinely achieve freedom as a nation. If we stand united and resist,

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

5 اگست کے حوالے سے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا خصوصی پیغام

Ali Arslan Budhra PTI (@aliarslanbudhra) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🔥💪 ہمیں شکست نہیں ہو سکتی 5 اگست ہماری فتح کا دن ہے۔ وکیل سلمان اکرم راجہ🔥👊 🇵🇰♥️✌️

Ali Arslan Budhra PTI (@aliarslanbudhra) 's Twitter Profile Photo

*باغی کہلانا غدار اور بزدل کہلانے سے بہتر ہے* *5 اگست نکلو اور آزاد کرواؤ خود کو*

Ali Arslan Budhra PTI (@aliarslanbudhra) 's Twitter Profile Photo

صرف موٹرسائیکل پر دوران سفر ہیلمنٹ نہ پہننے سے بندہ نہیں مرتا۔ مہنگائی، بھوک سے بھی انسان مر رہے ہیں اس پر بھی توجہ کی ضرورت ہے

Ali Arslan Budhra PTI (@aliarslanbudhra) 's Twitter Profile Photo

میرے پاکستانیو تیار ہو جاؤ 🚨 5اگست آخری لڑائی ہے انشاء اللّٰہ ✌️🇵🇹💪

Aliya Hamza Malik (@aliya_hamza) 's Twitter Profile Photo

تمام ٹکٹ ہولڈرز اور تنظیمی عہدیداران کے نام پیغام! 5 اگست کا دن پرامن احتجاج کے ذریعے اپنے قائد عمران خان سے وفاداری، نظریے سے وابستگی، اور جمہوریت سے محبت کا عملی اظہار ہے۔ عالیہ حمزہ کی جانب سے تمام ٹکٹ ہولڈرز اور تنظیمی ذمہ داران کو پیغام ہے کہ وہ پورے جوش و جذبے کے ساتھ عوام

Ali Arslan Budhra PTI (@aliarslanbudhra) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی نے تمام ایم پی ایز، ایم این ایز اور ٹکٹ ہولڈرز کو آج 5 اگست کو ریلیاں نکالنے کی ہدایت دی ہے۔ اب دیکھتے ہیں پیرمحل، پی پی 124 اور این اے 107 میں کتنا عمل ہوتا ہے! Aliya Hamza Malik Falak Javaid Khan Imran Khan Riaz Fatyana Barrister Gohar Khan Ali Amin Khan Gandapur Murad Saeed

Ali Arslan Budhra PTI (@aliarslanbudhra) 's Twitter Profile Photo

آپ حالت دیکھیں محافظوں کی ایسے گیٹ توڑ رہے ہیں جیسے نریندر مودی کا گھر ہے

Ali Arslan Budhra PTI (@aliarslanbudhra) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ ڈی اے پی کھاد ترقیاں کرتے کرتے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی.