Aint da Saint (@aint_da_saint) 's Twitter Profile
Aint da Saint

@aint_da_saint

Civilian supremacy and rule of law is the only way forward in Pakistan! Stop genocide in Palestine!

ID: 1822285583353323520

calendar_today10-08-2024 14:55:26

224 Tweet

174 Followers

629 Following

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

جب میں نے آئینی اختیارات استعمال کرتےہوئے رولنگ دی تھی تو رات کے 12 بجے عدالتیں کھول کر پارلیمنٹ کے معملات میں مداخلت کی گئی اور پی ڈی ایم سمیت ٹاؤٹ صحافیوں نے ناچ ناچ کے گھنگرو توڑ دیئے کہ سپریم کورٹ مقدم ہے، اب سپریم کورٹ نے فیصلہ دیاہے تو میر صادق کی پارلیمنٹ مقدم ہو گئی ہے۔

Sidra (@sidra_gg) 's Twitter Profile Photo

آجائیں فرینڈز فالورز بڑھائیں جن کے فالورز نہیں بڑھ رہے صرف وہ لوگ کمنٹ میں اپنے اکاؤنٹ کا ہینڈل منشن کریں اور پوسٹ کو ریپوسٹ کر کے میرا اکاؤنٹ بھی فالو کر لیں...

Anwar Lodhi (@anwarlodhi) 's Twitter Profile Photo

اس انتہائی قابل جج جسٹس منیب کو قاضی نے عدالتی کمیٹی سے نکال دیا ہے، اس سے جسٹس منیب کی عزت میں کمی نہیں اضافہ ہوا سیلوٹ ٹو جسٹس منیب صاحب!

اس انتہائی قابل جج جسٹس منیب کو قاضی نے عدالتی کمیٹی سے نکال دیا ہے، اس سے جسٹس منیب کی عزت میں کمی نہیں اضافہ ہوا

سیلوٹ ٹو جسٹس منیب صاحب!
Syeda Fatima Zahra (@fatimaz555) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان نے پکی خبردیدی🔥 آپ کو میں پکی خبر دے رہا ہوں آج جلسے والے دن آپ نکلیں آپ کو کوئی گرفتار نہیں کریگا،ہاں کنٹینرز لگے ہیں ۔ وہی اسلام آباد جلسے والا ماحول ہوگا،کوئی کچھ نہیں کرپاۓ گا۔عوام ان کنٹینرز کو اڑا کررکھ دیگی۔

salman akram raja (@salmanaraja) 's Twitter Profile Photo

یہ زخم دینے والے نقاب پوش نہیں۔ وہ چھتر مارنے والے خونخوار پیادے نہیں۔ بوٹوں کی چاپ اور چغے کی غلاظت واضح ہیں۔ معصوم جسم پر زخم بھر جائیں گے۔ نہیں بھریں گے تو روح کے زخم جو اس ظلم سے مستفید ہر MNA, MPA اور سینیٹر قبر تک لے کر جاے گا۔ بولو!

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

صرف آدھے دن کے نوٹس پر بدترین کریک ڈاؤن، گرفتاریوں، کنٹینرز، رکاوٹوں، ناکوں اور فسطائیت کے باوجود اگر تحریک انصاف کا یہ جلسہ کامیاب ہو گیا تو لاہور میں یہ ایک نیا ریکارڈ ہو گا۔

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

لاہور جلسہ ہور سناؤ جناب اللہ رب العزت کے بعد عوام ہی اس ملک کی اصلی مالک ہے انہی کا راج ہوگا انشاءاللہ

Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

گن لو گن سکتے ہو تو ابھی تو بہت کمال وڈیوزآرہی ہیں وقت کے ساتھ ساتھ ابھی علی امین نہیں پہنچا

Ashok Swain (@ashoswai) 's Twitter Profile Photo

Sea of Imran Khan’s supporters near Lahore calling for Ghulami se Azadi (Freedom from Slavery) - Imran’s show of strength massive rallies make Army Chief Munir increasingly nervous!

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

حکومت کو چاہیئے کہ مل بیٹھ کر فیصلہ کر لیں کہ کتنے بندے بتانے ہیں ہر ایک کی گنتی دوسرے سے مختلف ہے۔