Ahmad Nawaz Cheema (@ahmadcheema304) 's Twitter Profile
Ahmad Nawaz Cheema

@ahmadcheema304

ID: 1745870347671306240

calendar_today12-01-2024 18:08:45

8 Tweet

2 Followers

27 Following

Ahmad Nawaz Cheema (@ahmadcheema304) 's Twitter Profile Photo

ظلم و بربریت کا شکار ہونے والے اُسامہ حمزہNA105 اور اسد زمان چیمہPP119 کی بجائے ن لیگی ایم این اے خالد وڑائچ کے بھائی اور بھتیجے کو ٹکٹ دینا پارٹی ورکرز اور علاقہ گوجرہ کی توہین ہے۔ Barrister Gohar Khan Barrister Umair Khan Niazi Azhar Mashwani Hammad Azhar Arslan Baloch Omar Ayub Khan

Ahmad Nawaz Cheema (@ahmadcheema304) 's Twitter Profile Photo

دس سال سے پارٹی کے ساتھ وفا کرنے والوں کے ساتھ اتنی زیادتی نامنظور ایسے لوٹوں کو ٹکٹ دے کر اپنے نظریے سے غداری نہ کریں #PTIOfficial#BarstarGohar#Asadqasir

دس سال سے پارٹی کے ساتھ وفا کرنے والوں کے ساتھ اتنی زیادتی نامنظور
ایسے لوٹوں کو ٹکٹ دے کر اپنے نظریے سے غداری نہ کریں #PTIOfficial#BarstarGohar#Asadqasir
Ahmad Nawaz Cheema (@ahmadcheema304) 's Twitter Profile Photo

اسامہ حمزہ کے پینل کے علاوہ کوئی پینل گوجرہ میں مسلم لیگ کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ رجیم چینج کے لوٹے بلال وڑائچ کو پاڑٹی کارکن ووٹ نہیں ڈال سکتے۔ یہ وڑائچ گروپ ہے اس کا عمران خان کی جماعت یا نظریے سے کوئی تعلق نہیں۔

Ahmad Nawaz Cheema (@ahmadcheema304) 's Twitter Profile Photo

گوجرہ سے پی پی 119 سے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند بلال وڑائچ کی اصل حقیقت اس کے باوجود اس کو ٹکٹ دینا نہایت افسوس ناک ہے PTI Azhar Mashwani (official) Sabir Shakir Barrister Gohar Khan Omar Ayub Khan Ali Malik Hammad Azhar Tehreek-e-Insaf

گوجرہ سے پی پی 119 سے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند بلال وڑائچ کی اصل حقیقت
اس کے باوجود اس کو ٹکٹ دینا نہایت افسوس ناک ہے
PTI Azhar Mashwani (official) Sabir Shakir Barrister Gohar Khan Omar Ayub Khan Ali Malik Hammad Azhar Tehreek-e-Insaf