AD KHAN (@adkhan1992) 's Twitter Profile
AD KHAN

@adkhan1992

#PEF_Family

ID: 1545002215

linkundefined calendar_today25-06-2013 06:36:16

5,5K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

AD KHAN (@adkhan1992) 's Twitter Profile Photo

سیاسی جھگڑوں میں اسلام کے خلاف مذاق ہرگز برداشت نہیں۔ اہلیان اسلام حکومت پاکستان سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ Dr. Shahbaz GiLL کےخلاف شعاراسلام کی توہین پرسخت نوٹس لے اورانکےخلاف مقدمہ چلایاجائے PTI Imran Khan Government of Pakistan Federal Investigation Agency - FIA DG ISPR #Pakistan

Wasif Khosa (@wasif_khosa) 's Twitter Profile Photo

کچی کلاس سے ب فارم کی شرط،مہنگائی کےطوفان اور کورونا کی طویل تعطیلات نے PEF نیو سکول پروگرام کےسینکڑوں سکولوں کوتباہی کےدہانےپر پہنچادیاہے۔ حکومت اور پیف ان سکولوں کےلیےآسانیاں پیداکرے تاکہ ایسےسکول بندہونےسےبچ سکیں جہاں دور دراز تک اور کوئی سکول موجود نہیں ہے۔ Government of Punjab

Abdul Salamعبدالسلام (@abdusalammiann) 's Twitter Profile Photo

جن دوستوں کے 10،000 سے کم فالورز ہیں وہ ریٹویٹ اپنا اکاؤنٹ ہینڈل کمینٹ سیکشن میں مینشن کریں_<

Shoukat Hayat khan (@m4shokat) 's Twitter Profile Photo

Wasif Khosa ملک جمیل الرحمن Saif ur Rehman Zafar Iqbal Khosa M.Tanvir Sajid Abbas Bhatti AD KHAN Jam Mukhtar Ahmad Wasif Khosa Javed Mayo Elmi School System ڈاکـٹــر نــعـمـان فــیـصــل توقیرناصربلوچ® MAPS Pak حکومت وقت کو چاہیے کہ وہ پیف جیسے شفاف سسٹم کو مزید بہتر بنانے کےلیے پیف بجٹ میں اضافہ کرے اور اس مہنگائی کے تاریخی دور میں بچوں کی فیسوں میں اضافہ کرے تاکہ پیف پارٹنرز اور پیف اساتذہ مزید بہتر کارکردگی دے سکیں

Wasif Khosa (@wasif_khosa) 's Twitter Profile Photo

تمہاری چیخیں سن کروہ وقت یادآرہاہے جب تم نےکہاتھا "ہم نے126 دن دھرنادیاتھا آپ 127 دن دھرنادو،عیدپر بکرےاور گوشت بھی میں بھجواؤں گا" اےمغرور اور گھمنڈی شخص تمہاری وہ بات بھی مجھےاچھی طرح یاد ہے جب تم نےکہاتھا "جو لوگ بچوں کے ب فارم نہیں بنوا سکتےکوئی ضرورت نہیں ہےان کےبچےپڑھانےکی"

AD KHAN (@adkhan1992) 's Twitter Profile Photo

We have done our national duty. Whichever candidate is successful, may Allah grant him the opportunity to fulfill his responsibility.

We have done our national duty. Whichever candidate is successful, may Allah grant him the opportunity to fulfill his responsibility.