Abdul Wahab (@abdulwa80930545) 's Twitter Profile
Abdul Wahab

@abdulwa80930545

🌹🇵🇰🇵🇰پاکستان ذندہ باد🇵🇰🇵🇰🌹

ID: 1460611907321319424

calendar_today16-11-2021 14:13:43

10,10K Tweet

305 Followers

243 Following

Sahibzada Sultan M A (@sahibzadasulta1) 's Twitter Profile Photo

17 رمضان المبارک:یوم فتح بدر اس دن حق و باطل کےمابین عظیم الشان معرکہ برپا ہوا اور دین اسلام کی حقانیت پوری دنیا پر عیاں ہوئی۔ آج اسی جذبے کو بیدار کرنےکی ضرورت ہے۔ فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو اتر سکتے ہیں گردوں سےقطار اندر قطار اب بھی

Hazrat Sultan Muhammad Asghar Ali R.A (@6thsultanulfaqr) 's Twitter Profile Photo

سلطان الفقر حضرت سخی سلطان محمد اصغر علی صاحب ؒ کے مدارس سے فارغ التحصیل طلباء بغیر کسی لالچ و طمع اور دنیاوی غرض کے پورے اخلاص کے ساتھ دین متین کی خدمت کر رہے ہیں۔ ماہنامہ مرآۃالعارفین انٹرنیشنل لاہور دسمبر 2022ء #SultanulFaqr #Students #StudentSuccess

سلطان الفقر حضرت سخی سلطان محمد اصغر علی صاحب ؒ کے مدارس سے فارغ التحصیل طلباء بغیر کسی لالچ و طمع اور دنیاوی غرض کے پورے اخلاص کے ساتھ دین متین کی خدمت کر رہے ہیں۔

ماہنامہ مرآۃالعارفین انٹرنیشنل لاہور دسمبر 2022ء 

#SultanulFaqr #Students #StudentSuccess
Sahibzada Sultan M A (@sahibzadasulta1) 's Twitter Profile Photo

21 اپریل: یوم وفات دانائے راز، شاعر مشرق، حکیم الامت حضرت علامہ محمد اقبالؒ سرودِ رفتہ باز آید کہ ناید؟ نسیمے از حجاز آید کہ ناید؟ سر آمد روزگارِ ایں فقیرے دگر دانائے راز آید کہ ناید؟ علامہ محمد اقبالؒ

Sultan Bahoo (@h_sultanbahoo) 's Twitter Profile Photo

عشق اسانوں لسیاں جاتا لتھا ومل مہاڑی ھُو ناں سووے ناں سوون دیوے جیویں بال رہاڑی ھوُ پوہ مانہہ منگے خربوزے میں کتھوں لیساں واڑی ھوُ عقل فکر دیاں بھل گیاں باھوُ جد عشق وجائی تاڑی ھُو #SayingsOfSultanBahoo Abyat e Bahoo

عشق اسانوں لسیاں جاتا لتھا ومل مہاڑی ھُو
ناں سووے ناں سوون دیوے جیویں بال رہاڑی ھوُ
پوہ مانہہ منگے خربوزے میں کتھوں لیساں واڑی ھوُ
عقل فکر دیاں بھل گیاں باھوُ جد عشق وجائی تاڑی ھُو

#SayingsOfSultanBahoo 
<a href="/abyatebahoo/">Abyat e Bahoo</a>
Mevlana Rumi, Sultan Bahoo & Allama Iqbal (@rumibahooiqbal) 's Twitter Profile Photo

اول او ہم رفیق و ہم طریق آخر او راہ رفتن بے رفیق "ابتدا ء عشق میں رفیق بھی ہے اور طریق بھی مگر اس کا آخر بغیر رفیق کے راہ طے کرنا ہے۔" جاوید نامہ آن سوی افلاک ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمتہ اللّہ علیہ facebook.com/RumiBahooIqbal/

اول او ہم رفیق و ہم طریق
آخر او راہ رفتن بے رفیق

"ابتدا ء عشق میں رفیق بھی ہے اور طریق بھی مگر اس کا آخر بغیر رفیق کے راہ طے کرنا ہے۔"

جاوید نامہ آن سوی افلاک
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمتہ اللّہ علیہ

facebook.com/RumiBahooIqbal/
Sheikh Abdul Qadir Gilani (RA) (@abdulqadirgilan) 's Twitter Profile Photo

شکر نعمت اللّٰہ کے لئے ضروری ہے۔ الفتح الربانی مجلس دوئم حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ #SheikhAbdulQadirJilaniRA

شکر نعمت اللّٰہ کے لئے ضروری ہے۔

الفتح الربانی مجلس دوئم
حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ

#SheikhAbdulQadirJilaniRA
Sahibzada Sultan M A (@sahibzadasulta1) 's Twitter Profile Photo

بھارتی پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں اکھنڈ بھارت دیوار کی تنصیب تشویشناک ہے۔ بھارتی قیادت کا اکھنڈ بھارت اور ہندوتوا نظریات کا پرچار اپنے ملک میں اقلیتوں پر مظالم اور ہمسایہ ممالک کے خلاف جارحانہ پالیسی کا عکاس ہے اور بھارتی توسیع پسندانہ وغاصبانہ عزائم کی واضح تصویر ہے۔

islahee Jamaat (@islaheejamaat) 's Twitter Profile Photo

No one can follow Uswa Sharifa without love. [ Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb ] Complete Speech Video Link: youtube.com/@AlfaqrTv #Abotabad #Deen #islam #prophet #Ramadan #Quran #prophetmuhammad #islamicpost #believe #sunnah #islamic #quran

Sultan Ahmed Ali (@sultanahmadali) 's Twitter Profile Photo

بدن سا شہر نہیں، دل سا بادشاہ نہیں حواسِ خمسہ سے بہتر کوئی سپاہ نہیں فقیر بن کے قدم مار اس میں اے آتش طریقِ احمدِ مرسل (ﷺ) سی شاہراہ نہیں (خواجہ حیدر علی آتش)

Hazrat Sultan Muhammad Asghar Ali R.A (@6thsultanulfaqr) 's Twitter Profile Photo

سلطان الفقر حضرت سخی سلطان محمد اصغر علیؒ ، آپؒ ایک ایسی شخصیت ہیں جو اہل اسلام و اہل پاکستان کے لئے انعامِ خداوندی ہیں، آپؒ اُمت کے لئے ایک مفکر ہیں اور وہ بھی ایسے جو اپنی فکر کو عملی جامہ پہناتا ہے- ماہنامہ مرآۃالعارفین انٹرنیشنل لاہور دسمبر 2020ء

سلطان الفقر حضرت سخی سلطان محمد اصغر علیؒ ، آپؒ ایک ایسی شخصیت ہیں جو اہل اسلام و اہل پاکستان کے لئے انعامِ خداوندی ہیں، آپؒ اُمت کے لئے ایک مفکر ہیں اور وہ بھی ایسے جو اپنی فکر کو عملی جامہ پہناتا ہے-

ماہنامہ مرآۃالعارفین انٹرنیشنل لاہور دسمبر 2020ء
HorsePower_Magazine (@horsepower_pak) 's Twitter Profile Photo

D Category Racer Mian Shakeel Bharchundi in action during Cholistan500 Offroad Rally 2023. #Pakistan #Offroad #Motorsport #Racing #HorsePowerMagazine 1st #urdu #Motorsport #Magazine by Team Sultan

D Category Racer Mian Shakeel Bharchundi in action during Cholistan500 Offroad Rally 2023. #Pakistan #Offroad #Motorsport #Racing #HorsePowerMagazine 1st #urdu #Motorsport #Magazine by <a href="/TeamSultan111/">Team Sultan</a>
Shujat Ali (@shujatalisa) 's Twitter Profile Photo

اسی تکبر کا مظاہرہ آج کل مریم بی بی کررہی ہیں ۔۔۔ انھیں بھی سمجھائیں کے وقت بدلتے دیر نہیں لگتی ۔۔ انکا لینے والا کوئی نہ ہو اس وقت سے بچیں اور لہجے میں نرمی لائیں

Sultan Ahmed Ali (@sultanahmadali) 's Twitter Profile Photo

Today, Pakistan-Azerbaijan celebrate 31st anniversary of diplomatic relations. Both states have traditionally enjoyed cordial relations and always enhanced mutual cooperation in all fields. Long live Pakistan-Azerbaijan Brotherhood 🇵🇰🤝🇦🇿

Sajid Hussain (@sajidhu99437686) 's Twitter Profile Photo

یہ پوچھا ہے زمانے نے تیرا کیا حصہ ہے مجھ میں مکیں تم ہو مکاں تم ہو زمیں و آسماں تم ہو