Pakistan ZindaBad(@ZubairKBalouch) 's Twitter Profileg
Pakistan ZindaBad

@ZubairKBalouch

Life is nothing but a struggle to balance many things at a time.

ID:301952192

calendar_today20-05-2011 10:41:09

63,1K Tweets

5,3K Followers

4,6K Following

Follow People
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

حملہ کرنے والے کے ساتھ ویڈیو بنانے والا نامعلوم کس کی ہدایات پر عمل کررہے تھے

account_circle
Shabana(@shabanaPTI) 's Twitter Profile Photo

وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُزِلُّ مَنْ تَشَآءُ بِیَدِکَ الْخَیّر
اِنَّکَ عَلٰی کُلّ شَیً قَدِیرْ ....
...

اللّه جســے چاہـے عزت دے اور
جســے چاہـــے
ذلتـــ دے بےشکــــــ
اللہ پاکــــ ہر چیز پـــر قادر ہــے

وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُزِلُّ مَنْ تَشَآءُ بِیَدِکَ الْخَیّر اِنَّکَ عَلٰی کُلّ شَیً قَدِیرْ .... ... اللّه جســے چاہـے عزت دے اور جســے چاہـــے ذلتـــ دے بےشکــــــ اللہ پاکــــ ہر چیز پـــر قادر ہــے #مقبول_ترین_لیڈر_کو_رہا_کرو
account_circle
Pakistan ZindaBad(@ZubairKBalouch) 's Twitter Profile Photo

وزارت خارجہ پاکستان کی طرف سے جاری نمبرز جن کی مدد سے پاکستان طلباء و طالبات کی کرغزستان کے بارے مکمل معلومات اور رہنمائی مل سکے گی.


وزارت خارجہ پاکستان کی طرف سے جاری نمبرز جن کی مدد سے پاکستان طلباء و طالبات کی کرغزستان کے بارے مکمل معلومات اور رہنمائی مل سکے گی. #SavePakistaniStudents #Kyrgyzstan
account_circle
Mir Mohammad Alikhan(@MirMAKOfficial) 's Twitter Profile Photo

صدر رئیسی کی ماں اور گھر۔۔۔۔۔۔۔کتنا بڑا محل ہے۔ حدِ نگاہ فقط کمرے ہی کمرے۔

account_circle
Pakistan ZindaBad(@ZubairKBalouch) 's Twitter Profile Photo

موت برحق ہے۔ ساری زندگی تو کسی نے نہیں جینا۔ اہم یہ ہے کہ ہم اپنی زندگی میں ظالم کے ساتھ کھڑے تھے یا مظلوم کے ساتھ۔ تاریخ میں یہ یاد رکھا جاتا ہے۔

موت برحق ہے۔ ساری زندگی تو کسی نے نہیں جینا۔ اہم یہ ہے کہ ہم اپنی زندگی میں ظالم کے ساتھ کھڑے تھے یا مظلوم کے ساتھ۔ تاریخ میں یہ یاد رکھا جاتا ہے۔ #HelikopterKazası #مقبول_ترین_لیڈر_کو_رہا_کرو
account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 بھارتی وزیراعظم نریندر مودی:

”اگر میرے ملک کو روس سے تیل کی ضرورت ہے تو میں اسے لوں گا، اور میں اسے چھپاتا نہیں۔ یہ خفیہ طور پر نہیں کیا جائے گا۔ میں امریکہ کو بتاؤں گا کہ میرے ملک کو سستے داموں پیٹرول چاہیے۔ میں اسے نہیں چھپاتا“۔

🔴 بھارتی وزیراعظم نریندر مودی: ”اگر میرے ملک کو روس سے تیل کی ضرورت ہے تو میں اسے لوں گا، اور میں اسے چھپاتا نہیں۔ یہ خفیہ طور پر نہیں کیا جائے گا۔ میں امریکہ کو بتاؤں گا کہ میرے ملک کو سستے داموں پیٹرول چاہیے۔ میں اسے نہیں چھپاتا“۔
account_circle
ARY News Urdu(@arynewsud) 's Twitter Profile Photo

کسان کے پی حکومت کو گندم 3900 روپے میں نہ بیچ سکیں، پنجاب حکومت نے راستے بند کر دیے

مزید تفصیلات: urdu.arynews.tv/kpk-wheat-scan…

کسان کے پی حکومت کو گندم 3900 روپے میں نہ بیچ سکیں، پنجاب حکومت نے راستے بند کر دیے مزید تفصیلات: urdu.arynews.tv/kpk-wheat-scan… #ARYNews
account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

انٹرنیشنل میڈیا تک رپورٹ کر رہا ہے کرغستان کے حالات پر،جبکہ پاکستانی میڈیا چپ اور کہا یہ جا رہا ہے کہ سب پروپیگنڈہ ہے،حالات نارمل ہیں وہاں۔
یہ سب پی ٹی آئی کے لوگ کر رہے ہیں۔
افسوس

account_circle
Pakistan ZindaBad(@ZubairKBalouch) 's Twitter Profile Photo

اس کا مطلب ہے نواز شریف ، شہباز شریف ،زرداری اور ان سے تعلق رکھنے والے تمام لوگوں کی زبان بندی از حد ضروری ہے.

اس کا مطلب ہے نواز شریف ، شہباز شریف ،زرداری اور ان سے تعلق رکھنے والے تمام لوگوں کی زبان بندی از حد ضروری ہے. #دیدارِمرشد_الْحَمْدُلِلَّهِ #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
account_circle
Pakistan ZindaBad(@ZubairKBalouch) 's Twitter Profile Photo

میں نے اس کو اتنا دیکھا۔ جتنا دیکھا جاسکتا تھا۔ لیکن پھر بھی دو آنکھوں سے کتنا دیکھا جا سکتا تھا ؟؟

account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سے تو خوف زدہ تھے ہی۔ اب اس مقام پہ آن پہنچے ہیں کہ اس کی تصویر سے بھی ڈرنے لگے۔

عمران خان سے تو خوف زدہ تھے ہی۔ اب اس مقام پہ آن پہنچے ہیں کہ اس کی تصویر سے بھی ڈرنے لگے۔ #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

ایک پلان انسان بناتا ہے اور ایک پلان اللہ بناتا ہے لیکن کامیاب صرف اللہ کا ہی پلان ہوتا ہے!

ایک پلان انسان بناتا ہے اور ایک پلان اللہ بناتا ہے لیکن کامیاب صرف اللہ کا ہی پلان ہوتا ہے! #دیدارِمرشد_الْحَمْدُلِلَّهِ
account_circle
Nausheen Peerwani(@NausheenPirwani) 's Twitter Profile Photo

پوچھنا یہ تھا کہ خان کی ایک تصویر لیک ہونے کا چرچا تو انڈیا کا میڈیا بھی کر رہا ہے، میڈم کی پولیس وردی میں کھینچی گئیں سینکڑوں تصاویر کا ذکر کس کس میڈیا پہ ہو رہا ہے؟

account_circle
Pakistan ZindaBad(@ZubairKBalouch) 's Twitter Profile Photo

جس محترمہ کو آج تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ وزیراعلیٰ کا عہدہ ان سب سے بڑا ہوتا ہے تو وہ ایسے کبھی پولیس کی تو کبھی کسی اور کی وردی پہن کر بیٹھی ہوتی ہے. کبھی ایسا دیکھا ہے کہ IG نے انسپکٹر کی وردی پہنی ہو.. 😂 🤣 اس کو لگتا ہے کہ پولیس کی وردی بڑی ہوتی ہے

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی یہ تصاویر زندان میں ڈالے جانے کے 285 روز بعد آج ایک عدالتی پیشی کے دوران سوشل میڈیا پر ظاہر ہوئیں۔

جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی یہ تصاویر زندان میں ڈالے جانے کے 285 روز بعد آج ایک عدالتی پیشی کے دوران سوشل میڈیا پر ظاہر ہوئیں۔
account_circle