Tariq Naveed(@Tariqnaveed917) 's Twitter Profile Photo

خان کی طاقت عوام ہے اور عوام نے یہ بار بار ثابت کیا ہے اب عوام کو ثابت قدم رہنے کی ضرورت ہے وقت بدلتا ضرور ہے اگر آج وقت اچھا نہیں تو کل ضرور اچھا ہوگا اس لئے ڈٹے رہیں۔

 #ووٹ_عمران_خان_کا
account_circle
Tariq Naveed(@Tariqnaveed917) 's Twitter Profile Photo

بلاشبہ دھاندلی کر کے جیت تو سکتے ہیں لیکن ہمارے حوصلوں کو کم نہیں کر سکتے ہمارے نظریے سے ہمیں پیچھے نہیں دھکیل سکتے اور یہی ہماری جیت ہے

account_circle
Tariq Naveed(@Tariqnaveed917) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan ہم بحیثیت قوم بے حِس ہو چکے ہیں نا ہمیں ہمارا ضمیر ملامت کرتا ہے!!

account_circle
Tariq Naveed(@Tariqnaveed917) 's Twitter Profile Photo

وہ آپ کو مایوس کرنے کیلئے ہر حد پار کیے ہوئے ہیں لیکن آپ نے ذرہ بھی مایوس نہیں ہونا کیونکہ وہ جیت کے بھی ہار اس لئے رہے ہیں کے آپ مایوس نہیں ہو رہے جس دن آپ مایوس ہوئے تو سمجھو وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہو گئے! تو ڈٹے رہو انصافینز کیونکہ جان اللہ کی اور ہے!!

account_circle
Tariq Naveed(@Tariqnaveed917) 's Twitter Profile Photo

ایک ہفتہ بندر بانٹ کرنے کے بعد آخرکار پی ڈی ایم 2 سامنے آ گئی! اس ملک میں کوئی میرٹ باقی بھی ہے کیا؟ افسوس!!

 #MandateThieves
account_circle