Asma Awan(@DrAsmaAwanpti89) 's Twitter Profileg
Asma Awan

@DrAsmaAwanpti89

ID:1526935662821359620

calendar_today18-05-2022 14:40:16

31,6K Tweets

2,7K Followers

254 Following

Hina A.(@HinAbbasiPTI) 's Twitter Profile Photo

مسلط شدہ اور غیر سیاسی بھونڈے کرداروں سے سو سوال بھی ہوں گے اور جواب بھی مانگا جائے گا کیونکہ اب کا شعور عمران احمد خان نیازی کی دیا ہوا ہے جو اس ملک کا واحد اور وفادار اور حقیقی لیڈر ہے ۔

account_circle
Asma Awan(@DrAsmaAwanpti89) 's Twitter Profile Photo

یہ مزدور 32 سال سے کام کر رہا ہے
ابھی تک اسے نہ پرموشن ملی نہ ہی عزت ملی ،،،

یہ مزدور 32 سال سے کام کر رہا ہے ابھی تک اسے نہ پرموشن ملی نہ ہی عزت ملی ،،،
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

اس سے بڑی کیا بے شرمی ہو گی کہ سب کو پتہ ہے غلط کیس ہیں چیف جسٹس کو پتہ ہے عمران خان صاحب کی پوری جدوجہد انصاف پر مشتمل ہے آج ان کے ساتھ یہ ہو رہا ہے قاضی فائز عیسیٰ بارہ تیرہ لاکھ تنخواہ کس چیز کی لے رہا یہ اس حد تک گر چکے کہ بشریٰ بی بی کے کھانے میں ملاوٹ کردی دو ماہ ٹیسٹ نہیں

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

یکم مئی 2023 کی تصویر سامنے آگئی
اظہر مشوانی 9 مئی کی پلاننگ کرتے ہوئے ،
مشوانی کی سیاست ختم شد ۔۔۔۔!
تصویر میں 9 مئی کے دو مزید کردار اسماعیل آفریدی اور ڈاکٹر خالد خان آفریدی کو بھی دیکھا جا سکتا ہے

یکم مئی 2023 کی تصویر سامنے آگئی اظہر مشوانی 9 مئی کی پلاننگ کرتے ہوئے ، مشوانی کی سیاست ختم شد ۔۔۔۔! تصویر میں 9 مئی کے دو مزید کردار اسماعیل آفریدی اور ڈاکٹر خالد خان آفریدی کو بھی دیکھا جا سکتا ہے
account_circle
Nausheen Peerwani(@NausheenPirwani) 's Twitter Profile Photo

جس ٹرافی کو آج کے کھلاڑی بس دیکھ ہی سکتے ہیں اسے حاصل کرنے والا جیل میں ہے۔

account_circle
Jibran Ilyas(@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

This is turning out to be a landmark week in Pakistan. Starting from last Thursday, PTI Social Media lit up the internet with posts and then on ground PTI protests started nationally on Friday. Lately, we have seen:

1) Justice Babar Sattar’s actions
2)

account_circle
Asma Awan(@DrAsmaAwanpti89) 's Twitter Profile Photo

پیٹ بھر دیتا ہے حاکم میرا تقریروں سے
اس کی اس طفل تسلی پہ تور نجور ہوں میں

پیٹ بھر دیتا ہے حاکم میرا تقریروں سے اس کی اس طفل تسلی پہ تور نجور ہوں میں #LabourDay
account_circle
Asma Awan(@DrAsmaAwanpti89) 's Twitter Profile Photo

مزدوروں کا مسیحا آج قید میں ہے لیکن اس نے کمزور طبقے کے لئے جتنا کام کیا، اس کا صلہ قوم نے 8 فروری کو دیا۔

account_circle
Asma Awan(@DrAsmaAwanpti89) 's Twitter Profile Photo

ہمیں گولی مارو ، انڈیا سے ہم آئے ہیں ؟ کسان کا گرفتاری پر ردعمل۔۔۔!!!

account_circle
Ali Malik(@AliHasnainMalik) 's Twitter Profile Photo

وہ جو پچھلے سال “جناح ہاؤس” دریافت ہوا تھا جس میں محمد علی جناح یا انکی بہن کو رہنا تو نصیب نہیں ہوا بلکہ الٹا فاطمہ جناح کی کردار کشی کی گئی تو سوال یہ ہے کہ اب تک اسکی مذمت ہی کرنی ہے یا اسکی ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے مرمت کر کے دوبارہ کور کمانڈر ہاؤس بنانا ہے؟

account_circle
Ali Muhammad Khan(@Ali_MuhammadPTI) 's Twitter Profile Photo

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

باوردی ٹک ٹاک CM سے ملنے کے بعد پولیس نے اپنے تازہ بلند مورال کا مظاہرہ لاہور میں نہتے مجبور اور بے بس کسانوں پر بلند نعروں کیساتھ ہلہ بول کر کیا۔ دیکھتے ہیں کہ اس مورال کا فیض کہاں تک پہنچتا ہے۔

account_circle