Syed Basit(@SyedBasit49) 's Twitter Profileg
Syed Basit

@SyedBasit49

Public Speaker | Vlogger | Muhajir | Social Media Activist | Central Cabinet Member APMSO | Strong believer of Democracy #KarachiWala

ID:758758958584725504

calendar_today28-07-2016 20:20:07

3,7K Tweets

3,9K Followers

21 Following

Syed Basit(@SyedBasit49) 's Twitter Profile Photo

وزیر آعظم شہباز شریف صاحب کی کراچی آمد!! 🙂 کراچی کے لئے آواز اُٹھانے والے وی لاگرز سے مُلاقات کی اور اُن کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری دی!!✌🏻❤️

account_circle
Times of Karachi(@TOKCityOfLights) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں کار سوار کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگیا. پولیس کے مطابق یہ واقعہ کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 10 میں پیش آیا جہاں مبینہ ڈاکو کار سوار کو لوٹنے آیا تھا جس پر کار سوار نے فائرنگ کر دی۔ پولیس نے بتایا کہ فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ ہلاک شخص سے اسلحہ،

کراچی میں کار سوار کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگیا. پولیس کے مطابق یہ واقعہ کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 10 میں پیش آیا جہاں مبینہ ڈاکو کار سوار کو لوٹنے آیا تھا جس پر کار سوار نے فائرنگ کر دی۔ پولیس نے بتایا کہ فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ ہلاک شخص سے اسلحہ،
account_circle
Moin Aamir(@aamir_moin) 's Twitter Profile Photo

کورنگی میرا حلقہ ہے ، جنید بھائی آپ یا کوئی بھی دوست جو اس بھائی سے رابطہ کرواسکے یا اسے پیغام دیں کہ ایم کیو ایم ٹاؤن آفس یا ایم این اے آفس فوری رابطہ کریں ۔ تعلیم ہمارے بچوں کا بنیادی حق ہے وجہ کوئی بھی ہو انہیں تعلیم سے کسی بھی صورت دور نہیں کیا جاسکتا۔

account_circle
MQM Pakistan(@MQMPKOfficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کامعاشی حب کراچی اسٹریٹ کرائم کےباعث لہولہان ہے امین الحق

جوشہر وفاق کو65 فیصداورصوبے کو 95 فیصد کماکر دیتا ہو اسکے شہری غیر محفوظ ہیں امین الحق

قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر سینئیر رہنما سید امین الحق کا خطاب

Syed Aminul Haque allaboutmqm

پاکستان کامعاشی حب کراچی اسٹریٹ کرائم کےباعث لہولہان ہے امین الحق جوشہر وفاق کو65 فیصداورصوبے کو 95 فیصد کماکر دیتا ہو اسکے شہری غیر محفوظ ہیں امین الحق قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر سینئیر رہنما سید امین الحق کا خطاب @SyedAminulHaque @allaboutmqm #MQMPakistan
account_circle
Syed Aminul Haque(@SyedAminulHaque) 's Twitter Profile Photo

I spoke in the National Assembly today regarding the dangerous increase in street crime in Karachi & Hyderabad, & have asked the Provincial & Federal Govts to take action against those culprits.

account_circle
SabheenGhoury(@sabheenghoury) 's Twitter Profile Photo

Congratulations to all dynamic and energetic youth for being selected as a central cabinet member of APMSO.
Well wishes for you as you are the future of ⁦MQM Pakistan⁩ ⁦Sharjeel Baig (Mughal)⁩ ⁦Hani Qureshi⁩ ⁦Fahad Wali Hussaini⁩ ⁦Syed Basit

Congratulations to all dynamic and energetic youth for being selected as a central cabinet member of APMSO. Well wishes for you as you are the future of ⁦@MQMPKOfficial⁩ ⁦@SharjeelBaig_⁩ ⁦@HaniQureshi5⁩ ⁦@Fahadwali90⁩ ⁦@SyedBasit49⁩
account_circle
Syed Basit(@SyedBasit49) 's Twitter Profile Photo

الحمداللّٰه!! یہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے کہ ایم کیو ایم نے اپنے 40ویں یومِ تاسیس کے موقع پر مُجھے مُسلسل دوسری مرتبہ اے پی ایم ایس او کی مرکزی کمیٹی کا رُکن مُنتخب کیا❤️
ایم کیو ایم قیادت کا شُکریہ💞
اس قابل بنانے کے لئے اے پی ایم ایس او تُمھارا شُکریہ🥺💙

account_circle
allaboutmqm(@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان ورکن قومی اسمبلی سید مصطفی کمال نے حق پرست اراکین اسمبلی کے ہمراہ PWD کے چیف انجینئر سےکراچی میں ملااقات کی اور جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے گفتگو کی
PWD کے ماتحت کواٹرز کے رہائشیوں کے مسائل کو حل کرنے کی ہدایات دیں Syed Mustafa Kamal SabheenGhoury

رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان ورکن قومی اسمبلی سید مصطفی کمال نے حق پرست اراکین اسمبلی کے ہمراہ PWD کے چیف انجینئر سےکراچی میں ملااقات کی اور جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے گفتگو کی PWD کے ماتحت کواٹرز کے رہائشیوں کے مسائل کو حل کرنے کی ہدایات دیں @KamalMQM @sabheenghoury
account_circle
MQM Pakistan Digital(@MQMPUpdates) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان بنی پانی کے لئے بلبلاتے شہریوں کی آواز۔

سید مصطفی کمال کی کے سب سے بڑے مسئلہ پانی کی فراہمی اسکے حل کیلیے MD واٹربورڈ پہچ گئے،

account_circle
Syed Aminul Haque(@SyedAminulHaque) 's Twitter Profile Photo

Shaheed Waqas Shah was an asset of MQM-PK/APMSO and he was loved by all. Today is his 9th death anniversary and we all still await justice.

Shaheed Waqas Shah was an asset of MQM-PK/APMSO and he was loved by all. Today is his 9th death anniversary and we all still await justice.
account_circle
SabheenGhoury(@sabheenghoury) 's Twitter Profile Photo

شاخوں سے ٹوٹ جائیں وہ پتے نہیں ہیں ہم
آندھی سے کوئی کہہ دے کہ اوقات میں رہے


account_circle
Syed Basit(@SyedBasit49) 's Twitter Profile Photo

۱6 ویں قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس!!💚 اراکین قومی اسمبلی نے حلف اُٹھایا🇵🇰
🇵🇰

account_circle
allaboutmqm(@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

سندھ اسمبلی میں نو منتخب اراکین کی تقریب حلف برداری ۔
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے 36 اراکین سندھ اسمبلی نے بھی حلف اٹھایا جن میں 6 خواتین کی مخصوص نشستیں بھی شامل ہیں ۔

سندھ اسمبلی میں نو منتخب اراکین کی تقریب حلف برداری ۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے 36 اراکین سندھ اسمبلی نے بھی حلف اٹھایا جن میں 6 خواتین کی مخصوص نشستیں بھی شامل ہیں ۔ #MQMPakistan
account_circle
AD(@Ad8876) 's Twitter Profile Photo

اگر ہم نے ریلی نکالی تو کوئی جماتی گھر سے نہیں نکل پائے گا
بات نظریاتی اختلاف کی ہوگی تو احترام کردینگے اگر زبان کو لگام نہیں دیا تو ہمیں آتا ہے لگام لینا زبانوں کو بھی اور جماتیوں کو بھی

اگر ہم نے ریلی نکالی تو کوئی جماتی گھر سے نہیں نکل پائے گا بات نظریاتی اختلاف کی ہوگی تو احترام کردینگے اگر زبان کو لگام نہیں دیا تو ہمیں آتا ہے لگام لینا زبانوں کو بھی اور جماتیوں کو بھی
account_circle
Syed Mustafa Kamal(@KamalMQM) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم کے بائیکاٹ کے باوجود صرف 4 لاکھ ووٹ لینے والی جماعت اسلامی انقلاب لانے اور ریلیاں نکالنے کا شوق پورا کرنے سے پہلے جان لے عوام بے وقوف نہیں۔

account_circle
Anis Kaimkhani(@AnisMQM) 's Twitter Profile Photo

کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی, ڈپٹی کنوینر انیس احمد قائمخانی کی اراکینِ رابطہ کمیٹی, اراکینِ COC اور نو منتخب حق پرست MNA's و MPA's کے ہمراہ شہداء قبرستان پر حاضری دی اور شہداء کے بلند درجات کے لیے فاتحہ و مغفرت کی دعاء کی.

کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی, ڈپٹی کنوینر انیس احمد قائمخانی کی اراکینِ رابطہ کمیٹی, اراکینِ COC اور نو منتخب حق پرست MNA's و MPA's کے ہمراہ شہداء قبرستان پر حاضری دی اور شہداء کے بلند درجات کے لیے فاتحہ و مغفرت کی دعاء کی. #MQMPakistan
account_circle