༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐(@Syc0B) 's Twitter Profileg
༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐

@Syc0B

نقشِ کہن کو دل سے مٹایا نہ جاۓ گا💔 گزرے ہوئے دنوں کو بھلایا نہ جاۓ گا 🖤🔥💔

ID:1130178027567157250

calendar_today19-05-2019 18:26:54

36,2K Tweets

5,1K Followers

5,9K Following

JOKAR🇵🇰 ❤️(@jooookeeerr) 's Twitter Profile Photo

لاہور سے لوٹا ہونے والے کی زندگی بہت بری گزرنے والی ہے دیکھ لیں سب عبرت پکڑیں سات نسلیں بھی یہ عزت سے جی نہیں پائے گا اس کا خاندان
عمران خان سے غداری قوم سے غداری ہے پاکستان سے غداری ہے

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

ہمیں اکثریت حاصل ہے اور مرکز، پنجاب اور کے پی میں حکومت بنائیں گے، بیرسٹر گوہر

ہمیں اکثریت حاصل ہے اور مرکز، پنجاب اور کے پی میں حکومت بنائیں گے، بیرسٹر گوہر #عوامی_رائے_کا_احترام_کرو
account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

شانگلہ میں دوبارہ گنتی سے انجینئر امیر مقام شکست ہار گیا۔۔!! اس نے کل ہمارے بچے شہید کیے ہیں اس کو ایسے نہیں جانے دینا اس کو ہر صورت سزا دلوانی ہے۔۔!!

account_circle
Raja Mir(@Raja_Mir125) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم راجہ کو عدالت نے فتح قرار دے دیا نوٹیفکیشن جاری

الحمدللہ

account_circle
Saira Bano(@Saira_Banokhan) 's Twitter Profile Photo

بولی کا آغاز پچاس کروڑ سے شروع
خدا کے لئے ملک کا سودا مت کیجئے گا
ملک کے اصل حکمران عوام ہیں
باقی سب کا پول کھل چکا ہے

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عمران خان کے خلاف بناۓ گئے190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت سےمعذرت کر لی

لگتا ہےجج صاحب بھی سمجھ گئےکہ جو 190 ملین پاؤنڈ کبھی عمران خان کے پاس آیا ہی نہیں

اور آج بھی وہ پیسہ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں ہے، اس پر عمران خان کے خلاف کیس بنانا بھونڈا مذاق ہے

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

ملک بھر کی عدالتوں میں دھاندلی کے خلاف 100 سے زائد درخواستیں دائر ، اب عدلیہ کا امتحان شروع ہوا چاہتا ہے

account_circle
Anwar Lodhi(@AnwarLodhi) 's Twitter Profile Photo

احتجاج کی کال
عمران خان نے عوام سے کہا ہے کہ جن حلقوں کے رزلٹ تبدیل کیے گئے ہیں اس علاقے کے لوگ آر اوز آفس کے سامنے کل پرامن احتجاج کریں اور مینڈیٹ واپس ملنے تک وہاں دھرنا دیں

account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

Shuff Shuff rocked… Iqrar ul Hassan Shocked.
Lakin koi baat nahi Awaam har shuff shuff ka ilaaj ker lay gi, inshaAllah.

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

کپتان کی 12 مقدمات اور نائب کپتان شاہ محمود قریشی کی 13 مقدمات میں ضمانت منظور

جلد عمران خان وزیراعظم کا حلف اٹھائے گا لیکن آپ اواز اٹھاتے رہو۔۔۔🔥❤️‍🔥

account_circle
Ehtesham Ali Abbasi(@ehtashamabbasi) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو فوری رہا کرنے اور چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔۔

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

عوام کل دوپہر باہر نکلے اور بھرپور طریقے سے پر امن احتجاج کرے ۔

عمران خان

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

کون کون کل باہر نکل رہا ہے؟ عمران خان نے پرامن اختجاج کی کال کر دی

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

جیل بیٹھے عمران خان کا پیغام
میری ہمتیں ابھی جھکی نہیں
 میرے حوصلے بھی بلند ہیں
مجھے ہار جیت سے غرض نہیں 
میری جنگ تھی سو میں لڑ گیا

account_circle