Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profileg
Maleeha Hashmey

@MaleehaHashmey

Founder / CEO @MaaltaPK | Broadcast Journalist | Represents Pakistan on International Media | UN Consultant & Trainer | Pakistan Zindabad! 🇵🇰

ID:2987073216

linkhttp://www.maalta.pk calendar_today17-01-2015 14:15:10

38,9K Tweets

1,8M Followers

78 Following

Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

اب IMF نے اپنی رپورٹ میں تسلیم کر لیا کہ عمران خان کے آزاد امیدواروں نےباقی سیاسی جماعتوں سے زیادہ ووٹ لیے

سعودیہ بھی ن لیگ حکومت کی سیاسی انتقام کی پالیسی کا بوجھ نہیں اٹھانا چاہتا

لہٰذا ن لیگ کو مصیبت پڑ گئی ہےکہ اب عمران خان پر جبر کی بجاۓ صلح کریں👇
youtu.be/BYSVQI6n51o

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

یہ بہت اہم نقطہ ہے کہ 60، 70 سال کے افراد 18 سال کے بچوں سے لڑتے اچھے نہیں لگتے۔

یہ 18 سال کے بچے پاکستان کا مستقبل ہیں اور ہمارے بزرگوں کو پوری کوشش کرنی چاہئے کہ اس ملک کو بہترین حالت میں چھوڑ کر اس دنیا سے جائیں،

تاکہ نوجوان نسل ان کے لئے دعا مانگے، نہ کہ ان کی جان کو کوسے۔

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

پچھلے کچھ دن سے موبائل انٹرنیٹ اور Nayatel کی کارکردگی حکومت نے بلکل اپنے جیسی سست اور بےکار کر رکھی ہے۔

ایسی حرکتیں کر کے آپ کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

محمد بن سلمان کا پاکستان دورہ کینسل کرنا حکومت کو بہت بڑا جھٹکا ہے

جب تک عمران خان اور دیگر بےگناہوں کو رہا کر کے ملک میں ائین کی حکمرانی بحال نہیں کی جاتی اور سیاسی عدم استحکام ختم نہیں کرتے،

تب تک کوئی ان سے بات کرنے کو تیار نہیں۔

Join me LIVE:👇
youtu.be/BYSVQI6n51o

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

اب IMF نے اپنی رپورٹ میں تسلیم کر لیا کہ عمران خان کے آزاد امیدواروں نےباقی سیاسی جماعتوں سے زیادہ ووٹ لیے

سعودیہ بھی ن لیگ حکومت کی سیاسی انتقام کی پالیسی کا بوجھ نہیں اٹھانا چاہتا

لہٰذا ن لیگ کو مصیبت پڑ گئی ہےکہ اب عمران خان پر جبر کی بجاۓ صلح کریں👇
youtu.be/BYSVQI6n51o

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

محمد بن سلمان کا پاکستان دورہ کینسل کرنا حکومت کو بہت بڑا جھٹکا ہے

جب تک عمران خان اور دیگر بےگناہوں کو رہا کر کے ملک میں ائین کی حکمرانی بحال نہیں کی جاتی اور سیاسی عدم استحکام ختم نہیں کرتے،

تب تک کوئی ان سے بات کرنے کو تیار نہیں۔

Join me LIVE:👇
youtu.be/BYSVQI6n51o

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

یعنی اندازہ کریں کہ الیکشن جیتنا ہو تو فارم 47 کی کارستانی کی قیادت میں اور معاشی انقلاب لانا ہو تو محمد بن سلمان۔

آپ نے صرف پچھلے دو سال سے جاری لاقانونیت کی قیادت ہی کرنی ہے؟ آپ کی بطور وزیراعظم کیا کارکردگی ہے؟

یعنی اندازہ کریں کہ الیکشن جیتنا ہو تو فارم 47 کی کارستانی کی قیادت میں اور معاشی انقلاب لانا ہو تو محمد بن سلمان۔ آپ نے صرف پچھلے دو سال سے جاری لاقانونیت کی قیادت ہی کرنی ہے؟ آپ کی بطور وزیراعظم کیا کارکردگی ہے؟
account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

Absolutely correct analysis!

Shahbaz Govt. is in hot waters because of political instability & that's the reason MBS cancelled his visit to , as per very reliable sources!

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

کیا یہ سچ ہے کہ ان سینئر ترین ڈاکٹر صاحب کی صرف اس لئے دور دراز جگہ ٹرانسفر کر دی گئی کہ انہوں نے اپنی تقریر کا آغاز 'ایاک نعبد و ایاک نستعین' سے کیا؟

یعنی اب قرآن کی آیت پڑھنا بھی پنجاب حکومت کی نظر میں جرم ٹھہرا؟

اگر کوئی عمران خان کو اچھی بات پر Follow کرتا ہے تو کیا غلط ہے؟

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

تکلیف کی شدت سے روتے ہوئے بچے کا سوال سیدھا اس کے دل سے نکلا ہے کہ انکل آپ کو کس نے کہا کہ میرے اوپر شیل مارو؟

My analysis on the situation in AJK & other issues:👇

youtu.be/ydYB8bFT4mU

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

نجم سیٹھی صاحب سنگین الزام عائد کر رہےہیں کہ DG ISPR کو صرف اسلئے ترقی دی گئی کہ انہوں نے PTI کے خلاف پریس کانفرنس کی

ادارے کو فوراً وضاحت دینی چاہئے۔ ادارہ تو ہر فرد/ہر جماعت کا ہوتا ہے۔ وہ ن لیگ تو نہیں کہ PTI مخالف بات کرنے پر ترقی ملے؟

My analysis:👇
youtu.be/ydYB8bFT4mU

نجم سیٹھی صاحب سنگین الزام عائد کر رہےہیں کہ DG ISPR کو صرف اسلئے ترقی دی گئی کہ انہوں نے PTI کے خلاف پریس کانفرنس کی ادارے کو فوراً وضاحت دینی چاہئے۔ ادارہ تو ہر فرد/ہر جماعت کا ہوتا ہے۔ وہ ن لیگ تو نہیں کہ PTI مخالف بات کرنے پر ترقی ملے؟ My analysis:👇 youtu.be/ydYB8bFT4mU
account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی عوام نے 24 گھنٹے میں رانا صاحب کو یہ تسلیم کرنے پر مجبور کر دیا کہ PTI ایک 'حقیقت' ہے۔

کل یہ PTI پر پابندی لگانے کی بات کرتے تھے۔

اب عوام کی عدالت کا فیصلہ سمجھ آتے ہی درست بات کر رہے ہیں کہ تمام سیاسی جماعتیں ایک حقیقت ہیں اور عمران خان کے بغیر سیاسی ڈائلاگ نامکمل ہے۔

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

اپنے جائز حقوق کے لئے آواز اٹھانے والا غدار نہیں ہوتا

آج جو کچھ آزاد کشمیر میں ہو رہا ہے، حکومت کا مکمل failure, مکمل ناکامی کی شرمناک تصویر ہے

بھارتی میڈیا اور مودی سرکار آج خوشی سے چھلانگیں لگا رہے ہیں کہ آزاد کشمیر میں آج مکمل ہیجان کی صورتحال ہے

مقتدر افراد ہوش کے ناخن لیں

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

توبہ توبہ۔PTV سپورٹس کی بزدلی کی انتہا یہ ہے کہ عمران خان کی تصویر دیکھتے ہی خوف کے مارے کوریج ہی بند کر دی۔

بس کر دو بزدلو۔ دنیا آپ کی بزدلی پر ہنستی ہے۔

account_circle