Suleman Malik(@Suleman3192) 's Twitter Profileg
Suleman Malik

@Suleman3192

اور سکون اس بات کا ہے کہ لوگوں سے بہتر مجھے اللہ جانتا ہے۔❤️🥀

ID:1675886366742413313

calendar_today03-07-2023 15:17:40

3,6K Tweets

1,6K Followers

1,7K Following

Suleman Malik(@Suleman3192) 's Twitter Profile Photo

مبارک عیدیں ان کو
جن کو تم میسر ہو ❤️
ہمارے ہاتھ خالی ہیں
ہمارا سوگ بنتا ہے 💔🥺😪

account_circle
Suleman Malik(@Suleman3192) 's Twitter Profile Photo

عید کی خوشیوں میں فلسطین کے مظلوم عوام کو بھی یاد رکھیں اس مبارک دن میں اللہ پاک سے دعا کریں کہ اللہ ان کی تمام مشکلات دور کرے
آمین 🤲😥🥺

account_circle
Suleman Malik(@Suleman3192) 's Twitter Profile Photo

جمشید دستی شہباز شریف کے لیئے قومی اسمںبلی میں پالش اور برش لے کر آ گیا ۔رج کے زلیل ہونا اسے کہتے ہیں

account_circle
Suleman Malik(@Suleman3192) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ اس جمعہ کے صدقے تمام لوگوں کی پریشانی دور فرماء ۔اور فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرماء آمین 🤲

account_circle
Suleman Malik(@Suleman3192) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم
صبح بخیر ❤️🍂🌄
جمع مبارک اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہم سب کو اس جمعہ کے صدقے سب کو خوشیاں دے آمین

السلام و علیکم صبح بخیر ❤️🍂🌄 جمع مبارک اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہم سب کو اس جمعہ کے صدقے سب کو خوشیاں دے آمین #gntm #อุงเอิง #MaybellineIDSingToShine #bbcqt #LOEWE #GoodMorningEveryone
account_circle