SpotLight AajTv (@spotlightaajtv) 's Twitter Profile
SpotLight AajTv

@spotlightaajtv

A unique show that for the first time in Pakistan’s TV history, uses social media to construct a talk show.

ID: 760110158097907712

calendar_today01-08-2016 13:49:18

7,7K Tweet

2,2K Followers

786 Following

SpotLight AajTv (@spotlightaajtv) 's Twitter Profile Photo

8 فروری کو کون نہیں جانتا میاں نواز شریف کی اپنی سیٹ بھی نہیں بچی، نواز شریف پارلیمنٹ کی بالادستی کے لئے عمران خان کے ساتھ نہیں بیٹھیں گے کیونکہ انہیں ان کے حصے سے زیادہ ملا ہے جاوید ہاشمی Munizae Jahangir Javed Hashmi #Establishment #NawazSharif #ImranKhan

SpotLight AajTv (@spotlightaajtv) 's Twitter Profile Photo

اصولی بات یہ ہے کہ کانسٹیٹیوشنل کورٹ بننی چاہیے یہ ملک کی اہم ضرورت ہے، اس پہ بحث ہونی چاہیے اور لوگوں کی رائے آنی چاہیے اختر حسین ممبر جوڈیشل کمیشن پاکستان Munizae Jahangir Aaj TV Urdu #ConstitutionalAmendment #QaziFaezIsa

SpotLight AajTv (@spotlightaajtv) 's Twitter Profile Photo

سب سے پہلا سوال یہ ہے کہ مسودہ کہاں سے آیا ہے، سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کی موجودگی میں آئینی عدالت کی ضرورت موجودہ حالات میں کیوں؟؟ منیر کاکڑ Munizae Jahangir Aaj TV Urdu #ConstitutionalAmendment

SpotLight AajTv (@spotlightaajtv) 's Twitter Profile Photo

آئینی پیکج میں کچھ اچھی چیزیں شامل ہیں جیسے ماتحت عدلیہ سے تعیناتی ہے لیکن ہائی کورٹ کے ججز کے ٹرانسفر پر ہمیں سخت اعتراض ہے اختر حسین Munizae Jahangir Aaj TV Urdu #ConstitutionalAmendment #NationalAssembly #QaziFaezIsa

SpotLight AajTv (@spotlightaajtv) 's Twitter Profile Photo

ہائی کورٹ کے ججز کا تبادلہ جوڈیشل کمیشن کی سفارش پر ہوگا، یہ فرد واحد کی خواہش پر نہیں ہوگا شہزاد شوکت Munizae Jahangir Aaj TV Urdu #ConstitutionalAmendment #NationalAssembly #QaziFaezIsa

SpotLight AajTv (@spotlightaajtv) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں بعض ججز کے بیٹے یا رشتے دار اسی ہائی کورٹ میں پریکٹس کرتے جبکہ انڈیا میں اس حوالے سے بار کونسل ایکٹ میں قدغن ہے. پاکستان میں بھی بار کونسلز کو تبدیلی کرنی چاہیے اختر حسین Munizae Jahangir Aaj TV Urdu #ConstitutionalAmendment #NationalAssembly #QaziFaezIsa

SpotLight AajTv (@spotlightaajtv) 's Twitter Profile Photo

اصل مسئلہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کا خط ہے، ہمارے ہاں تو بار کی لیڈرشپ بھی فائدہ اٹھاتی ہے منیر کاکڑ Munizae Jahangir Aaj TV Urdu #ConstitutionalAmendment #SupremeCourt #NationalAssembly

SpotLight AajTv (@spotlightaajtv) 's Twitter Profile Photo

آئین کے آرٹیکل ایک سو نناوے کو نیشنل سیکورٹی کے نام پر ٹائٹ کیا گیا تھا اور ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار کو محدود کر دیا گیا تھا کامران مرتضیٰ Munizae Jahangir Kamran Murtaza #QaziFaezIsa Supreme Court

SpotLight AajTv (@spotlightaajtv) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترمیم پارلیمان کو کمزور کرنے کی بات تھی اور میں پیپلز پارٹی سے اس چیز کی توقع نہیں کرتا تھا. اس سے پارلیمان کے اختیار کسی اور کے پاس جا رہے ہیں کامران مرتضیٰ Munizae Jahangir Kamran Murtaza #QaziFaezIsa Supreme Court

SpotLight AajTv (@spotlightaajtv) 's Twitter Profile Photo

پارلیمانی کمیٹی میں موجود لوگوں کو کیا آئینی ترمیم کی تفیصلات کا علم تھا: دیکھئے کامران مرتضیٰ کا دلچسپ انکشاف Munizae Jahangir Kamran Murtaza #QaziFaezIsa Supreme Court

SpotLight AajTv (@spotlightaajtv) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترمیم کا مسودہ بھائی سے نہیں بلکہ بھائیوں سے آیا تھا کامران مرتضیٰ کا دلچسپ تبصرہ Munizae Jahangir Kamran Murtaza #QaziFaezIsa Supreme Court

SpotLight AajTv (@spotlightaajtv) 's Twitter Profile Photo

ہم بات چیت کے دروازے بند نہیں کرتے لیکن بنیادی انسانی حقوق پر بات کرنے کو تیار نہیں ہیں. اگر ٹرانسفر پوسٹنگ ایک خاص شخض کے لئے ہوگا تو ہمیں قبول نہیں ہے کامران مرتضیٰ Munizae Jahangir Kamran Murtaza #QaziFaezIsa Supreme Court

SpotLight AajTv (@spotlightaajtv) 's Twitter Profile Photo

کیا آئینی ترمیم کا معاملہ سرد خانے میں چلا گیا ہے؟ جانئے کامران مرتضیٰ کا جواب Munizae Jahangir Kamran Murtaza #QaziFaezIsa Supreme Court

SpotLight AajTv (@spotlightaajtv) 's Twitter Profile Photo

ہم آئینی ترمیم کی کے بنیادی نکات پر سو فیصد متفق ہیں، اگر کسی بھی بہانے سے عدالتی اصلاحات کی بات ہو رہی ہے تو یہ اچھی بات ہے. بیرسٹر گوہر بھی ایک مرحلے پر اینگیج ہو گے تھے فاروق ستار، ایم کیو ایم Munizae Jahangir Dr Farooq Sattar #QaziFaezIsa Supreme Court #ConstitutionalAmendment

SpotLight AajTv (@spotlightaajtv) 's Twitter Profile Photo

میں نے یہ بات سنی تھی کہ آئینی ترمیم کے ذریعے فوجی عدالتوں کو آئین کا حصہ بنایا جا رہا تھا لیکن کوئی بھی اس سے متفق نہیں ہو سکتا فاروق ستار، رہنما ایم کیو ایم Munizae Jahangir Dr Farooq Sattar #QaziFaezIsa Supreme Court #ConstitutionalAmendment

SpotLight AajTv (@spotlightaajtv) 's Twitter Profile Photo

بل مسترد کرنے کی بات نہیں کروں گا بلکہ اعتراضات پر کل جماعتی میٹنگ کا اہتمام کیا جائے خصوصی کمیٹی میں کچھ شقوں پر اپنی حطمی رائے دیں گے فاروق ستار ایم کیو ایم Munizae Jahangir Dr Farooq Sattar #QaziFaezIsa Supreme Court #ConstitutionalAmendment

SpotLight AajTv (@spotlightaajtv) 's Twitter Profile Photo

خواتین وکلاء اس آئینی ترمیم کے خلاف کیوں؟ جانئے وومن ان لاء کی شریک بانی ندا عثمان چودھری سے Munizae Jahangir Nida Usman Ch @WomeninLawPk #QaziFaezIsa Supreme Court #ConstitutionalAmendment

SpotLight AajTv (@spotlightaajtv) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترمیمی پیکج میں کون سے نکات عدلیہ کی آزادی کے خلاف ہیں: دیکھئے سابق صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری کی رائے Munizae Jahangir Abid S. Zuberi #QaziFaezIsa Supreme Court #ConstitutionalAmendment

SpotLight AajTv (@spotlightaajtv) 's Twitter Profile Photo

حکومت عدلیہ سے پوچھے بغیر عدالتی اصلاحات کیسے کر سکتی ہے. حکومت کو ترمیم کرنے کا اختیار ہے لیکن سپریم کورٹ کو ختم کرنے کا اختیار نہیں ہے عابد زبیری، سابق صدر سپریم کورٹ بار Munizae Jahangir Abid S. Zuberi #QaziFaezIsa Supreme Court #ConstitutionalAmendment

SpotLight AajTv (@spotlightaajtv) 's Twitter Profile Photo

اگر پارلیمان آئین کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف کوئی ترمیم کرتی ہے تو عدالت اس ختم کر سکتی ہے. ہم کسی کو عدالتیں بند کرنے کی اجازت نہیں دے گی حسن رضا پاشا، پاکستان بار کونسل Munizae Jahangir Aaj TV Urdu #QaziFaezIsa Supreme Court #ConstitutionalAmendment