Sillent(@Sillent90MQMP) 's Twitter Profileg
Sillent

@Sillent90MQMP

ID:1354910082228756483

calendar_today28-01-2021 21:52:10

9,1K Tweets

349 Followers

475 Following

Syed Mustafa Kamal(@KamalMQM) 's Twitter Profile Photo

ہمارا ڈومیسائل بہت کم وقعت والا ہے، اگر ہمارا بھی پنجاب کا ڈومیسائل ہوتا تو ہماری باتوں کو کسی اور تناظر میں لیا جاتا۔ مصطفیٰ کمال

account_circle
allaboutmqm(@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

ملاقات میں ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار، رانا ثناء، اعظم تارڑ، احد چیمہ اور ڈپٹی چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈیلولپمنٹ شریک تھے،ترجمان ایم کیو ایم

ایم کیو ایم نے ملاقات میں کراچی حیدرآباد سمیت سندھ کے دیگر شہروں کے نوجوان کی بیروزگاری کے مسئلہ کو اُٹھایا،ترجمان ایم کیو ایم

account_circle
allaboutmqm(@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات

چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں ایم کیو ایم وفد کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

ایم کیو ایم وفد میں سید مصطفیٰ کمال،ڈاکٹر فاروق ستار، سید امین الحق، جاوید حنیف اور حفیظ الدین شامل تھے،

account_circle
allaboutmqm(@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف کا ایم کیو ایم وفد سے شہری سندھ کے عوام کو نئے آنے والے بجٹ میں بڑا ریلیف دینے کا وعدہ،ترجمان ایم کیو ایم

ایم کیو ایم وفد نے K-4 منصوبے کی جلد تکمیل اور کراچی حیدرآباد سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں نئے ترقیاتی منصوبوں کا مطالبہ،ترجمان ایم کیو ایم MQM Pakistan

account_circle
allaboutmqm(@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعظم کی شہری سندھ کے نوجوانوں کو وفاق میں میرٹ پر نوکریاں دینے اور خوشحال نوجوان پروگرام کے تحت کاروبار کیلئے قرض دینے کی یقین دہانی

وفاقی حکومت اخوت فاؤنڈیشن کے اشتراک سے شہری سندھ کے شہریوں کو سولر پینل کیلئے بغیر سود قرض فراہم کرے گی،وزیراعظم کی یقین دہانی

account_circle
allaboutmqm(@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

سندھ کی شہری و صوبائی حکومتیں شہری سندھ کے نوجوانوں کو کوٹے پر بھی روزگار فراہم نہیں کرتی،وفاق مداوا کرے،ایم کیو ایم کا مطالبہ

شہری سندھ کے عوام مہنگائی اور بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ اور بھاری بلوں سے شدید پریشان ہیں،وفاق حل نکالے،ایم کیو ایم کا مطالبہ

account_circle
allaboutmqm(@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

MQM Pakistan ایم کیو ایم نے کراچی کیلئے پانچ سالہ
Socio-Economical & Cultural Development Plan مانگ لیا،ترجمان ایم کیو ایم

وزیر اعظم نے ایم کیو ایم وفد کو کراچی میں یو اے ای حکومت کی Desalination Plant میں سرمایہ کاری سے آگاہ کیا،ترجمان ایم کیو ایم

account_circle
SabheenGhoury(@sabheenghoury) 's Twitter Profile Photo

کے الیکٹرک کی غنڈہ گردی مزید برداشت نہیں کی جاسکتی ۔
سخت گرمی میں طویل لوڈشیڈنگ اور بھاری بلز ناقابل قبول ہیں ۔
کے الیکٹرک کی من مانیوں نے عوام سے سکون چھین لیا ہے

account_circle
Syed Mustafa Kamal(@KamalMQM) 's Twitter Profile Photo

توہینِ عدالت کے نوٹسز کا رخ کراچی کی جانب کیوں ہے؟ سنئے مصطفیٰ کمال کا جواب

account_circle
allaboutmqm(@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

MQM Pakistan کراچی میں سرجانی ٹاؤن، شاہ فیصل کالونی و دیگر علاقوں میں کے الیکٹرک کے خلاف عوام کا احتجاج،ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کی شرکت MQM Pakistan

account_circle
allaboutmqm(@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

کے الیکٹرک کے اپنے اہلکار بجلی چوری میں ملوث ہیں، مونس علوی سے کے الیکٹرک سنبھل نہیں رہا تو وہ استعفی دیں

غریب عوام بجلی کے حد سے بڑھے بل ادا کرنے میں زرا سی دیر کردیں تو کے الیکٹرک کا رشوت خور عملہ بجلی منقطع کرنے پہنچ جاتاہے، آسیہ اسحق رکن قومی اسمبلی MQM Pakistan

account_circle
allaboutmqm(@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

شدید گرمی میں روزانہ کی بنیاد پر بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور بھاری بھرکم بل شہریوں کو بھیجے جارہے ہیں،علی خورشیدی

کے الیکٹرک کی انتظامیہ رعونت کا لبادہ اتار کر عوامی نمایندوں سے بات کرے اور عوام پر جاری مظالم فلفور بند کرے،علی خورشیدی @mqmpkofficial Ali Khurshidi

شدید گرمی میں روزانہ کی بنیاد پر بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور بھاری بھرکم بل شہریوں کو بھیجے جارہے ہیں،علی خورشیدی کے الیکٹرک کی انتظامیہ رعونت کا لبادہ اتار کر عوامی نمایندوں سے بات کرے اور عوام پر جاری مظالم فلفور بند کرے،علی خورشیدی #MQMPakistan @mqmpkofficial @alikhurshidi
account_circle
allaboutmqm(@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

ڈسٹرکٹ انچارج حیدرآباد ظفر احمد صدیقی و اراکین کمیٹی، حق پرست MNA سید وسیم حسین کے ہمراہ سول ہسپتال برنس وارڈ میں موجود

شدید زخمیوں کو کراچی روانہ کر دیا گیا

ہسپتال میں سہولیات میسر نہ ہونے پر حق پرست رکن قومی اسمبلی سید وسیم حسین کا اظہار برہمی

ڈسٹرکٹ انچارج حیدرآباد ظفر احمد صدیقی و اراکین کمیٹی، حق پرست MNA سید وسیم حسین کے ہمراہ سول ہسپتال برنس وارڈ میں موجود شدید زخمیوں کو کراچی روانہ کر دیا گیا ہسپتال میں سہولیات میسر نہ ہونے پر حق پرست رکن قومی اسمبلی سید وسیم حسین کا اظہار برہمی
account_circle
allaboutmqm(@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

سول ہسپتال حیدرآباد کے برنس وارڈ کا ھنگامی صورتحال سے نمٹنے لئے اقدامات کا بھانڈا پھوٹ گیا

پریٹ آباد میں گیس سلینڈر دھماکے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں زخمیوں کی برنس وارڈ منتقلی کے دوران نہ صرف عملے کی کمی کا سامنہ کرنا پڑ رہا یے بلکہ ادویات بھی کم پڑگئیں

account_circle
Sohail Ahmed(@SohailAmed1974) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی ایٹمی طاقت صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ پوری مسلم امہ امانت ہے اور اس کی حفاظت ہمیں اپنی جانوں سے بڑھ کر کرنی ہے.

account_circle
Dr Abdul Basit(@Dr_abdul_basit_) 's Twitter Profile Photo

یوسی14 سرکل قصبہ اسلامیہ نورانی محلہ کا پانی کا کام شروع کردیا گیا ھے ایم کیو ایم پاکستان کے ایم پی اے ڈاکٹر عبدالباسط بھائی کاوشوں سے یہ کام شروع کیا گیا ھے جس میں ایم کیو ایم پاکستان کے ٹاؤن آرگنائزر ایاز الرحمن بھائی ٹاؤن جوائنٹ آرگنائزر بلدیاتی انچارج سعید بھائی نے یوسی 14 کا

یوسی14 سرکل قصبہ اسلامیہ نورانی محلہ کا پانی کا کام شروع کردیا گیا ھے ایم کیو ایم پاکستان کے ایم پی اے ڈاکٹر عبدالباسط بھائی کاوشوں سے یہ کام شروع کیا گیا ھے جس میں ایم کیو ایم پاکستان کے ٹاؤن آرگنائزر ایاز الرحمن بھائی ٹاؤن جوائنٹ آرگنائزر بلدیاتی انچارج سعید بھائی نے یوسی 14 کا
account_circle
Ejaz khan(@ejazkhanpsp) 's Twitter Profile Photo

حق پرست ایم این اے NA250 فرحان چشتی بھائی نے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں قائم کمیو نیٹی پولیس کے آفس کا دورہ کیا اور انتظامات پر تبادلہ خیال کیا ۔ا اس موقعے پر حق پرست ایم این اے احمد سلیم صدیقی اور ایم پی اے باست اور معاز محبوب اور علاقے کے دیگر معززین بھی ان کے ہمرا موجود تهے ۔

account_circle
Engr Arsalan Qaimkhani 🇧🇬(@qaimkhani33) 's Twitter Profile Photo

جب چھ ججز کے لیٹر پر سوموٹو ایکشن لیا جاتا ہے تو مجھے یہ خیال آتا ہے کہ ان ججز کے حقوق زیادہ اہم ہیں یا اللّہ اور رسول ﷺ کے حقوق، پارلیمنٹ میں دو مرتبہ سود کے خلاف آواز اٹھائی۔ مصطفیٰ کمال
Anis Kaimkhani
Syed Mustafa Kamal

account_circle
Dr. Fouzia Hameed(@DrFouziaHameed) 's Twitter Profile Photo

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر فوزیہ حمید نے سندھ اسمبلی میں صحت کے حوالے سے پروگرام پر اہم سوالات اٹھائے۔۔۔ سنئے

account_circle