Siasat Point(@Siasat_Point) 's Twitter Profileg
Siasat Point

@Siasat_Point

This is an Official account of Siasat Point.

ID:1552233091133018113

calendar_today27-07-2022 10:03:12

1,8K Tweets

21,2K Followers

54 Following

Siasat Point(@Siasat_Point) 's Twitter Profile Photo

ایجنسیاں نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں مداخلت کرتی ہیں۔ ایجنسیوں کا عمل دخل آپ کو نظر آتا ہے لیکن یہ ایجنسیاں سڑکوں، گلیوں اور سرحدوں پر ہماری حفاظت کر رہی ہیں۔ اگر ایجنسیاں دہشت گردی کے کسی بھی مشتبہ شخص کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرتی ہیں اور ججوں کو ان کے بارے میں…

account_circle
Siasat Point(@Siasat_Point) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے خلاف حکومت پر تنقید جائز ہے کیونکہ پہلے پی ٹی آئی نے سویلین بالادستی اور اسٹیبلشمنٹ کو سائیڈ لائن کرنے کا بیانیہ بنایا لیکن اب وہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کہہ رہی ہے, مونا عالم

account_circle
Siasat Point(@Siasat_Point) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل، پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن 3 مئی کو چاند کیلئے روانہ ہوگا۔

account_circle
Siasat Point(@Siasat_Point) 's Twitter Profile Photo

بانی پی ٹی آئی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلیے نام فائنل کر لیا

📍چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ پبلک اکاونٹس کمیٹی کیلیے شیر افضل مروت کا نام فائنل ہوگیا

SindhTrainMarch

account_circle
Siasat Point(@Siasat_Point) 's Twitter Profile Photo

شہزاد اکبر یہودی لابی کے زریعے ریاستی اداروں اور شخصیات کے خلاف مہم جوئی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

شہزاد اکبر یہودی لابی کے زریعے ریاستی اداروں اور شخصیات کے خلاف مہم جوئی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا #PTISindhTrainMarch #ImranKhan #Russian
account_circle
Siasat Point(@Siasat_Point) 's Twitter Profile Photo

عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف عمران خان کی اپیل پر سماعت کے دوران خاور مانیکا اور سلمان اکرم راجہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا

account_circle
Siasat Point(@Siasat_Point) 's Twitter Profile Photo

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پی ٹی آئی میں واپسی کے سوال پر کہا کہ واپس وہاں ہوتا ہے جہاں بندہ چھوڑتا ہے ہم کہیں گئے ہی نہیں۔

account_circle
Siasat Point(@Siasat_Point) 's Twitter Profile Photo

اسحاق ڈار کے نائب وزیراعظم بننے پر تحریک انصاف کا ردعمل

📍ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ دستورِ پاکستان میں نائب وزیر اعظم کا کوئی عہدہ موجود نہیں نائب وزیراعظم کےعہدےکی  کوئی آئینی حیثیت ہے اور نہ ہی گنجائش

account_circle
Siasat Point(@Siasat_Point) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ بد قسمتی سے پارٹی میں بڑی کھینچا تانی ہے, پارٹی فیصلوں میں عمران خان سے مشاورت نہیں لی جارہی

account_circle
Siasat Point(@Siasat_Point) 's Twitter Profile Photo

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہےکہ پارٹی نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لیے ابھی کوئی نام فائنل نہیں کیا, جبکہ شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ ان کو عمران خان نے نامزد کیا ہے مگر گرہر خان کو اس پر اعتراضات ہیں

account_circle
Siasat Point(@Siasat_Point) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی معیشت کے لیے اچھی خبر

📍بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 1.1 ارب ڈالر آج منظور ہونے کا امکان ہے

account_circle
Siasat Point(@Siasat_Point) 's Twitter Profile Photo

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی پرائم منسٹر تعینات کر دیا گیا

📍آج وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی طرف سے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی پرائم منسٹر تعینات کر دیا گیا ہے

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی پرائم منسٹر تعینات کر دیا گیا 📍آج وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی طرف سے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی پرائم منسٹر تعینات کر دیا گیا ہے #MotoGP #QueenOfTears
account_circle
Siasat Point(@Siasat_Point) 's Twitter Profile Photo

📍چیئرمین پاکستان علما کونسل کا اہم بیان حرم شریف اور مدینہ میں پرچم، تصاویر اٹھانا، شرعاً جائز نہیں

📍یاد رہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے حرم شریف میں پارٹی پرچم کو لہرایا گیا تھا

account_circle
Siasat Point(@Siasat_Point) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی حکومت کی ایک اور سازش بے نقاب

📍پی ٹی آئی کے وفاقی وزیر علی زیدی کا اعترافِ جرم, علی زیدی کا کہنا تھا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن کا منصوبہ عمران خان نے روکا کیونکہ وہ امریکہ سے ڈرتے تھے

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو مذاکرات کی دعوت دے دی

📍شہریار خان آفریدی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف آرمی چیف اور فوج کے ساتھ مذاکرات کرنا چاہتی ہے

account_circle
Siasat Point(@Siasat_Point) 's Twitter Profile Photo

کے پی حکومت کی فضول خرچیاں

📍کے پی حکومت نے وزراء, مشیر اور معاونین کی رہائش کی مرمت پر 5 لاکھ کے بجائے 10 لاکھ روپے خرچ کرنے کی اجازت دے دی

کے پی حکومت کی فضول خرچیاں 📍کے پی حکومت نے وزراء, مشیر اور معاونین کی رہائش کی مرمت پر 5 لاکھ کے بجائے 10 لاکھ روپے خرچ کرنے کی اجازت دے دی #ReleaseOurKaptaan #ہم_سب_ٹیم_پاکستان
account_circle