Sher ALI(@SherALI94631184) 's Twitter Profileg
Sher ALI

@SherALI94631184

Universal

ID:1189093706651127808

calendar_today29-10-2019 08:17:09

1,8K Tweets

68 Followers

70 Following

Sher ALI(@SherALI94631184) 's Twitter Profile Photo

شہید کی قبر پاکستان میں ھے اس لئے کھڑا ھے جبکہ انڈیا جا کر انہوں نے کشمیری لیڈروں سے ملاقات کرنے کی بجائے ھیما مالنی کو ملنے پر ترجیح دی
The Metaphysicist SHMirza Count de Monet @qais_abs Irshad Bhatti اکرم راعی Akram Raee

account_circle
Sher ALI(@SherALI94631184) 's Twitter Profile Photo

ھے کوئی جو عاصمہ شیرازی کو اپنے ساتھ سرکاری حج پر ساتھ لے جائے ھیلی کاپٹر میں اپنے پاس بٹھائے سب مسئلوں کا واحد حل

account_circle
SHMirza(@SHMirza2) 's Twitter Profile Photo

On tv channels all you see is corrupt politicians and officials known for illegitimate means Judicial and journalists are no different so is the public جس کافر پے مرتے ہین اسی کے لیے جیتے ہین

account_circle
Sher ALI(@SherALI94631184) 's Twitter Profile Photo

ساجد گوندل کی طرح جب بھی کوئی اغوا کیا جاتا ھے اس وقت تک تو وہ مبینہ ھوتا ھے لیکن جب وہ 15 دن کا کورس کروا کے سڑک پر پھینکا جاتا ھے اس وقت تک وہ تربیت یافتہ انتہا پسند و دہشت گرد بن چکا ھوتا ھے کیونکہ وہ انتہا دیکھ چکا ھوتا ھے
The Metaphysicist
Count de Monet SHMirza Irshad Bhatti

account_circle
Sher ALI(@SherALI94631184) 's Twitter Profile Photo

The Metaphysicist Waqas Amjad ( محترم ) دونوں فریقوں کو بلانے کی کیا تک ھے فیصلہ کرنے والے جج کو بلا کرپوچھا جائے کہ اس نے ایسا فیصلہ کیوں دیا اور اچکزئی کو مجرم ثابت ھونے پر ملنے والی سزاماڈل کورٹ کے جج کوسنائی جائے ایسا قانون بنایا جائے جس میں فیصلہ سنانے والے جج کواپنےفیصلہ کو درست ثابت کرنے کا ذمہ دار بنایا جائے

account_circle
اکرم راعی Akram Raee(@AkramRaee) 's Twitter Profile Photo

Maleeha Hashmey محترم نجم سیٹھی صاحب کی صحت بذات خود میڈیا کے حالات کی درست عکاسی کر رہی ہے۔ چہرے پر تناؤ، کھسیانی سی ہنسی، اڑا اڑا سا رنگ، چڑیا کا حوالہ غائب اور الفاظ کا محتاط چناؤ مرض کی علامات ہیں۔ 😷

account_circle
Naeem Zarrar(@naeemzarrar) 's Twitter Profile Photo

رؤف کلاسرا Rauf Klasra انتہائی محنتی، دیانتدار اور پروفیشنل صحافی ہیں۔ اُن کے بےلاگ تبصروں، تیزدھار تجزیوں اور خبر کے معیار پر میں انہیں سلام پیش کرتا ہوں۔ اُن کی رائے سےاختلاف تو ممکن ھے لیکن اُن پر بددیانتی کی تہمت نہیں دَھری جا سکتی۔ وہ مجھ سمیت بےشمار لوگوں کے خاموش محسن ہیں۔

account_circle