Sheikh Farooq YMT KPK(@SheikhKpk) 's Twitter Profileg
Sheikh Farooq YMT KPK

@SheikhKpk

‏‏‏‏‏‏‏ مسلم لیگ ن یوتھ میڈیا ٹیم ڈپٹی جنرل سیکرٹری خیبرپختونخوا

ID:1356857032691904512

calendar_today03-02-2021 06:49:11

23,9K Tweets

4,7K Followers

4,5K Following

Follow People
Sheikh Farooq YMT KPK(@SheikhKpk) 's Twitter Profile Photo

BREAKING NEWS: Eid Al Fitr 1445/2024 is on Wednesday, 10 April 2024.

The Crescent was NOT SEEN in the Kingdom today

BREAKING NEWS: Eid Al Fitr 1445/2024 is on Wednesday, 10 April 2024. The Crescent was NOT SEEN in the Kingdom today
account_circle
Sheikh Farooq YMT KPK(@SheikhKpk) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر سیفران امیر مقام کو وزارت اُمور کشمیر اور گلگت بلتستان کا اضافی قلمدان ملنے پر سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے مبارکباد دی اور گلدستہ پیش کیا۔

وفاقی وزیر انجینئرامیرمقام کو کشمیر و گلگت بلتستان افئیرز کا قلمدان سونپ دیا گیا۔

انجینئرامیرمقام کے پاس سیفران کا قلمدان بھی ہے۔

وفاقی وزیر انجینئرامیرمقام کو کشمیر و گلگت بلتستان افئیرز کا قلمدان سونپ دیا گیا۔ انجینئرامیرمقام کے پاس سیفران کا قلمدان بھی ہے۔
account_circle
Sheikh Farooq YMT KPK(@SheikhKpk) 's Twitter Profile Photo

بائیکاٹ رمضان ٹرانسمیشن
دین ہمیشہ دین داروں سے سیکھیں
اداکاروں اور فنکاروں سے نہیں ۔ ❎

account_circle
Sheikh Farooq YMT KPK(@SheikhKpk) 's Twitter Profile Photo

رحمتوں کا عشرہ اختتام پذیر اور مغفرت کا عشرہ شروع یا اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور فلسطینی بہن، بھائیو کی مدد فرما آمین🤲

account_circle
Sheikh Farooq YMT KPK(@SheikhKpk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز شریف کیجانب سے تمام اہلِ اسلام کو رمضان کی مبارکباد
President PMLN Atif Rauf Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb

وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز شریف کیجانب سے تمام اہلِ اسلام کو رمضان کی مبارکباد @president_pmln @Atifrauf79 @MaryamNSharif @Marriyum_A
account_circle
Sheikh Farooq YMT KPK(@SheikhKpk) 's Twitter Profile Photo

صدرپاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئرامیرمقام نے بطور وفاقی وزیر حلف اٹھا لیا۔

صدرپاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئرامیرمقام نے بطور وفاقی وزیر حلف اٹھا لیا۔
account_circle
Sheikh Farooq YMT KPK(@SheikhKpk) 's Twitter Profile Photo

تمام امت مسلمہ کو رمضان المبارک کا مقدس مہینہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس بابرکت مہینے میں عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔اور سب کی مغفرت نصیب فرمائیں 🤲🕋🤲آمین

تمام امت مسلمہ کو رمضان المبارک کا مقدس مہینہ بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس بابرکت مہینے میں عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔اور سب کی مغفرت نصیب فرمائیں 🤲🕋🤲آمین
account_circle
Sheikh Farooq YMT KPK(@SheikhKpk) 's Twitter Profile Photo

محترمہ شمائلہ رانا صاحبہ کوMNAبننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ ان کی محنت رنگ لے آئی
اس میں کوئی شک نہیں کہ شمائلہ رانا صاحبہ نے بہت محنت کی خصوصا فتنہ کے دور میں متحرک رہیں اور پارٹی کارکنوں کو ساتھ جوڑے رکھا

Shamaila Rana
Atif Rauf
Maryam Nawaz Sharif

محترمہ شمائلہ رانا صاحبہ کوMNAبننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ ان کی محنت رنگ لے آئی اس میں کوئی شک نہیں کہ شمائلہ رانا صاحبہ نے بہت محنت کی خصوصا فتنہ کے دور میں متحرک رہیں اور پارٹی کارکنوں کو ساتھ جوڑے رکھا @Shamylaroy @Atifrauf79 @MaryamNSharif
account_circle
Sheikh Farooq YMT KPK(@SheikhKpk) 's Twitter Profile Photo

اصف علی زرداری مسلم لیگ ن پیپلزپارٹی کا مشترکہ صدارتی امیدوار اسلامی جمہوری پاکستان کا دوسری مرتبہ صدر منتخب ھونے پر مبارکباد پیش کرتے ھے
AsifAliZardari BilawalBhuttoZardari

اصف علی زرداری مسلم لیگ ن پیپلزپارٹی کا مشترکہ صدارتی امیدوار اسلامی جمہوری پاکستان کا دوسری مرتبہ صدر منتخب ھونے پر مبارکباد پیش کرتے ھے @AAliZardari @BBhuttoZardari
account_circle
Sheikh Farooq YMT KPK(@SheikhKpk) 's Twitter Profile Photo

Prime Minister Shehbaz Sharif visited the residence of President-elect Asif Ali Zardari to congratulate him on his victory in the Presidential elections.

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif being welcomed by President-elect Asif Ali Zardari upon his arrival at Zardari House Islamabad on 9th March, 2024.

'پنجاب میں طوفانی بارشوں کا امکان'

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہدایت جاری،

'پنجاب میں طوفانی بارشوں کا امکان' وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہدایت جاری،
account_circle
Sheikh Farooq YMT KPK(@SheikhKpk) 's Twitter Profile Photo

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف آج صوبائی اسمبلی پنجاب کے اجلاس میں شرکت کریں گی۔
وزیرِاعلیٰ مریم نواز صدارتی انتخاب میں اپنا ووٹ کاسٹ کریں گی۔
Marriyum Aurangzeb Maryam Nawaz Sharif

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف آج صوبائی اسمبلی پنجاب کے اجلاس میں شرکت کریں گی۔ وزیرِاعلیٰ مریم نواز صدارتی انتخاب میں اپنا ووٹ کاسٹ کریں گی۔ @Marriyum_A @MaryamNSharif
account_circle